Asad Air Travels

Asad Air Travels We deals in
Overseas Employment , Study and Visit visa.,
Domestic and Intentional Ticketing .

29/07/2024

#جماعت دہم #اسلامیات #گرلزکیمپس

26/05/2024
31/12/2017
13/12/2016

مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے عمرہ پر آنے والے افراد کو متنبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عمرہ معتمرین نے اگر اپنے ویزے کی مدت سے زیادہ سعودی عرب میں قیام کیا تو انہیں 50 ہزار سے ایک لاکھ ریال جرمانہ جب کہ ایک سال قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔
عرب خبر رساں ویب سائٹ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹ نے عمرہ معتمرین اور زائرین سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ سعودی عرب میں اپنے قیام کی قانونی مدت کی سختی سے پابندی کریں اور مقررہ وقت پر اپنے اپنے ملک واپس لوٹ جائیں بصورت دیگر قانون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو 50 ہزار سے ایک لاکھ ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔
سعودی حکام کی جانب مزید کہا گیا ہےکہ ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد واپس نہ جانے والے معتمرین کو جرمانے اور قید کے بعد ملک بدری کی سزا بھی دی جائے گی۔ سعودی حکام کا کہنا تھا کہ ویزہ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں اور حج وعمرہ ٹورآپریٹرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ تاخیر کرنے والے معتمرین کے بارے میں متعلقہ حکام کو فوری طور پر مطلع کریں جب کہ اطلاع نہ دینے پر کمپنی کے ذمہ داران کو بھی ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا دی جائے گی۔
سعودی حکام نے عمرہ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بھی متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ عمرہ ویزہ کے قواعد کی خلاف ورزی کی مرتکب فرموں اور سعودی عرب میں معتمرین کو سروسز فراہم کرنے والے ان اداروں کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جو غیرملکی معتمرین کے حوالے سے قانون کی خلاف ورزی کریں گے اور واپسی میں تاخیر کرنے والے غیرملکی معتمرین کو تحفظ دینے کے جرم میں ایک لاکھ ریال جرمانہ، کمپنی کے ڈائریکٹر کو ایک سال قید اور ملک بدری کی سزا ہوسکتی ہے۔

06/12/2016

اہم خبر:
عمرہ پر 2000ریال فیس کے قانون میں ترمیم
عمرہ کی ادائیگی کے لئے پچھلے تین سالوں میں گئے ہوئے معتمرین پر دوبارہ جانے پر سعودی حکومت کی جانب سے لگائی جانے والی 2000 ریال کی فیس کے قانون میں ترمیم کردی گئی ہے
اب ایک سال میں ایک بار جانے والوں پر یہ فیس لاگو نہیں ہوگی، البتہ اگر کوئی معتمر ایک سال میں دوسری بار جائے گا تو 2000 ریال ادا کرنے ہونگے

27/11/2016

Address

Faisalabad Road Sangla Hill
Sangla Hill
39600

Telephone

03024128844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Air Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category