Farooka Badshah

Farooka Badshah Informative

رانا محمد ايوب مرحوم ان کے بیٹے اور رانا نور حسین رانا ریاض اتحاد سولر والے ان کے بھتیجے اور رانا اویس سولر آٹا چکی ان ک...
18/04/2026

رانا محمد ايوب مرحوم ان کے بیٹے اور رانا نور حسین رانا ریاض اتحاد سولر والے ان کے بھتیجے اور رانا اویس سولر آٹا چکی ان کے بھائی رانا سفیان کا قضائے الہی سے انتقال ہو چکا ہے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

14/03/2026
11/03/2026

اکیسویں سحری مبارک
اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ آپکو تاحیات اچھی صحت، بے حساب حلال رزق اور عزتوں سے مالا مال فرمائے ۔
آمین یارب العالمین

تحصیل ساہیوال کے قصبہ سلکی سے تعلق رکھنے والا نوجوان عصمت اللہ بلوچ  بلوچستان میں شہید
01/02/2026

تحصیل ساہیوال کے قصبہ سلکی سے تعلق رکھنے والا نوجوان عصمت اللہ بلوچ بلوچستان میں شہید

ملک سجاد حیدر پاشا جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کے بیٹے ملک ریحان جو روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے انکی نماز جنازہ آج ...
27/01/2026

ملک سجاد حیدر پاشا جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن کے بیٹے ملک ریحان جو روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے انکی نماز جنازہ آج 2:15پر بعد نماز ظہر مرکزی جنازگاہ فروکہ میں ادا کی جائے گی

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 115 شمالی کے نزدیک ٹریفک حادثہ ، مسلم لیگ ن فروکہ کے جنرل سیکرٹری سجاد پاشا...
26/01/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
115 شمالی کے نزدیک ٹریفک حادثہ ، مسلم لیگ ن فروکہ کے جنرل سیکرٹری سجاد پاشا کا جواں سال بیٹا ریحان پاشا انتقال کرگیا، جبکہ ریحان پاشا کا دوست مہر طیب شدید زخمی

15/12/2025

سرگودھا: 78 پل کے قریب انتہائی المناک حادثہ، پولیس وین ٹرین کی زد میں آنے سے 2 جوان شہید ہوگئے

30/10/2025

امام مسجد کا وظیفہ
Rs. 25,000/-
مقرر ✅
ویلڈن سپر سی ایم پنجاب مریم نواز شریف🇵🇰

إنشاءاللّٰه🌷🌷امید وار براے کونسلر میونسپل کمیٹی فروکه🌷🌷
19/10/2025

إنشاءاللّٰه
🌷🌷امید وار براے کونسلر میونسپل کمیٹی فروکه🌷🌷

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے  عمیر ارشد پنجاب پولیس جس کا چند دن پہلے ...
18/09/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے

عمیر ارشد پنجاب پولیس جس کا چند دن پہلے سلانوالی سے فروکہ آتے ہوئے ایکسیڈنٹ ہوا تھا اب اس دنیا فانی میں نہیں رہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین

Address

Farooka
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooka Badshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share