Karwan E Sadiq Travels

Call Directions Website Contact the business

Karwan E Sadiq Travels Best For Hajj,Umrah & Ziyarat

اس دنیا میں سب سے زیادہ پیارا چائے خانہ بادشاہ مولا امام علی رضا ع مشہد ایران کے خوبصورت مناظر 🙏❤️ اللہ کریم سب کو یہ من...
06/09/2026

اس دنیا میں سب سے زیادہ پیارا چائے خانہ بادشاہ مولا امام علی رضا ع مشہد ایران کے خوبصورت مناظر 🙏❤️ اللہ کریم سب کو یہ منظر دیکھائے انشاء اللہ 🙏

تمام مومنین کو 9 ربیع الاول امام سجاد علیہ السلام کا مسکرانا مبارک ہو
23/08/2026

تمام مومنین کو 9 ربیع الاول امام سجاد علیہ السلام کا مسکرانا مبارک ہو

🌹 خوشخبری عاشقانِ ابا عبداللہ الحسینؑ! 🌹زیارتِ یومِ عاشورہ و اربعینِ حسینیؑ 2027 کے لیے خصوصی اقساطی پروگرام شروع کر دیا...
22/08/2026

🌹 خوشخبری عاشقانِ ابا عبداللہ الحسینؑ! 🌹

زیارتِ یومِ عاشورہ و اربعینِ حسینیؑ 2027 کے لیے خصوصی اقساطی پروگرام شروع کر دیا گیا ہے۔

💳 ماہانہ صرف 30,000 روپے
📅 آغاز: ستمبر 2026
🎁 ستمبر 2026 میں رجسٹریشن پر 10,000 روپے خصوصی ڈسکاؤنٹ

اپنی زیارت کی تیاری آج ہی سے شروع کریں۔
🏴 لبیک یا حسینؑ

کاروان صادق ٹریولز اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ®
📱 +92 300 6055071
🌐 www.sadiqtravels.com

#زیارت #کربلا

🏴 خوشخبری برائے عاشقانِ امام حسینؑ! 🏴🌹 کاروان صادق ٹریولز انٹرنیشنل کی جانب سے اربعینِ حسینیؑ اور یومِ عاشورہ کی زیارات ...
22/08/2026

🏴 خوشخبری برائے عاشقانِ امام حسینؑ! 🏴

🌹 کاروان صادق ٹریولز انٹرنیشنل کی جانب سے اربعینِ حسینیؑ اور یومِ عاشورہ کی زیارات کے لیے خصوصی اقساطی پروگرام (Installment Plan) کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

✨ ستمبر 2026 سے اپنا نام درج کروائیں
💳 آسان ماہانہ اقساط میں زیارت کا انتظام حاصل کریں
🎁 اور خصوصی ڈسکاؤنٹ سے بھی فائدہ اٹھائیں۔

اپنی زیارتِ کربلا کو آج ہی منصوبہ بند کریں اور لبیک یا حسینؑ کے قافلے کا حصہ بنیں۔ ❤️🏴

کاروان صادق ٹریولز اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ®
📞 WhatsApp: +92 300 6055071
🌐 www.sadiqtravels.com

#کربلا #اربعین #زیارت

۸ ربیع الاول — یومِ شہادتِ امام حسن عسکریؑشہادتِ امام حسن عسکری علیہ السلام کے پُرسہ و تعزیت کے موقع پر تمام محبان و عزا...
22/08/2026

۸ ربیع الاول — یومِ شہادتِ امام حسن عسکریؑ
شہادتِ امام حسن عسکری علیہ السلام کے پُرسہ و تعزیت کے موقع پر تمام محبان و عزادارانِ اہلِ بیتؑ کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ امام حسن عسکریؑ پر عمل اور امامِ زمانہؑ کی معرفت و اطاعت کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
مسئول کاروانِ صادق
الحاج زوار محمد محسن بلوچ
® کاروانِ صادق ٹریولز اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ
ؑ ؑ ؑ #کربلا #سامرہ

عراقی حکومت کی جانب سے حرم عسکریین ع سامراء کی ملکیت امام حجت محمد بن عسکری ع کے نام رجسٹر کر دی گئی ہے۔سامراء حرم عسکری...
22/08/2026

عراقی حکومت کی جانب سے حرم عسکریین ع سامراء کی ملکیت امام حجت محمد بن عسکری ع کے نام رجسٹر کر دی گئی ہے۔

سامراء حرم عسکریین ع کے لیے "پراپرٹی رجسٹریشن نمبر 25" کے عنوان سے ایک ملکیتی سند (سند تملیک) جاری کی گئی ہے، جو سامراء کے جائیداد رجسٹریشن آفس (تسجيل عقاري) کی طرف سے امام الحجۃ محمد بن الحسن العسکری عجل الله فرجه الشريف کے نام پر صادر ہوئی ہے۔

عتبہ عسکریہ مقدسہ کا امام مہدی منتظر عجل الله تعالى فرجه کے نام پر رجسٹر ہونا، اور وزارت عدل، ریاست عراق کی عمومی رجسٹریشن ڈائریکٹریٹ کی جانب سے ان کے مبارک نام پر "رجسٹریشن نمبر 25" طابو (ملکیتی رجسٹریشن) سند کا اجراء ہونا، کئی اہم اور گہری معنوی دلالتیں رکھتا ہے، جن میں سے چند یہ ہیں:

1. یہ پہلا موقع ہے عراق کی ریاستی تاریخ میں کہ کسی سرکاری ادارے نے امام مہدی عجل الله تعالى فرجه کے وجود اور ان کے زندہ ہونے کو تسلیم کیا ہے۔ ماضی میں عراقی حکومتیں امام کے وجود پر ایمان نہیں رکھتی تھیں اور نہ ہی ان کا اعتراف کرتی تھیں۔ لہٰذا یہ قدم خود ریاست عراق کے عقیدے میں ایک تاریخی اور فکری انقلاب کی علامت ہے۔

2. رجسٹریشن ڈائریکٹریٹ کی طرف سے امام مہدی منتظر عجل الله تعالى فرجه کو عراقی شہری قرار دیا ہے۔ امام مہدی عج کو عراقی شہریت حاصل ہونا عراق اور اہل عراق کے لیے فخر و عزت کی بات ہے، بالخصوص اہل تشیع عراق کے لیے یہ ایک غیر معمولی شرف ہے۔ کہ ان کا امام ع، منجی عالم بشریت، عراقی النسب اور عراقی الموطن ہیں۔

3. عراق کے رجسٹریشن دفاتر (دوائر تسجيل عقاري) صرف انہی افراد کو سند ملکیت (طابو صرف) جاری کرتے ہیں جو قانونی و شرعی طور پر اس جائیداد کے مالک ہوں، یعنی مالک حقیقی۔

4. اس سند سے یہ حقیقت بھی ظاہر ہوتی ہے کہ امام مہدی عجل الله تعالى فرجه کا گھر (مسکن) سرکاری ریکارڈ میں درج ہے، جیسا کہ اس سند میں تصریح موجود ہے۔

یہ واقعہ نہ صرف عقیدتی لحاظ سے عظیم علامت ہے بلکہ عراق کی تاریخ میں ایک روحانی اور معنوی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

یاد رہے کہ

عراقی رجسٹریشن جائیداد میں نموذج نمبر 25 بہت اہمیت رکھتا ہے۔

یہ دائمی جائیدادی اندراج (طابو صرف) کی ایک نقل ہوتی ہے، جو کسی جائیداد کی حتمی ملکیت کو ثابت کرتی ہے۔

یہ دستاویز محکمہ رجسٹریشن جائیداد کی طرف سے جاری کی جاتی ہے۔

یہ ملکیت کے مضبوط ترین کاغذات میں شمار ہوتی ہے۔

نموذج نمبر 25: ایک دائمی سند، جو مکمل جانچ کے بعد جاری ہوتی ہے اور ملکیت ثابت کرنے کے لیے سب سے مضبوط مانی جاتی ہے۔

استعمال کی حیثیت:
یہ تمام سرکاری اداروں میں قابل قبول ہوتا ہے۔

اجراء کا طریقہ:
یہ سند محکمہ رجسٹریشن جائیداد سے درخواست، موقع پر معائنہ، اور مکمل جانچ پڑتال کے بعد جاری کی جاتی ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ

عراق میں مقامات مقدسات کی ملکیت کا رجسٹریشن تمام مقامات مقدسات کے ادارے کے نام پر کیا ہوا ہے، مثلاً یہ زمین ادارہ حرم امام علی ع کی ملکیت ہے، یہ حرم امام حسین ع کی ملکیت ہے، یہ حرم حضرت عباس ع کی ملکیت ہے۔

لیکن حرم امام علی نقی ع اور حرم امام حسن عسکری ع کی ملکیت کا رجسٹریشن امام زمانہ ع کے نام پر ہے۔

"یہ امام حجت محمد بن حسن عسکری ع کی ملکیت ہے۔ اور آپ اس گھر کے مالک ہیں۔"

چونکہ جہاں آج حرم امامین عسکریین ع ہے، وہ دراصل امام علی نقی الہادی ع کا گھر تھا، امام علی نقی ع کی شہادت کے بعد امام حسن عسکری ع کا تھا۔

اور امام حسن عسکری ع کی شہادت کے بعد خود امام زمانہ ع بھی غیبت تک اسی گھر میں رہتے تھے۔

اسی لیے حکومت عراق نے کہا کہ اس کے اصل مالک، جو آج زندہ ہیں، وہ امام زمانہ عج ہیں۔ اور اس طرح اس کی ملکیت امام زمانہ عج کے نام پر رجسٹر کر دی۔

🌹✨ AYYAM-E-FATIMIYAH — A BLESSED SPIRITUAL JOURNEY ✨🌹Experience the sacred and spiritual atmosphere of Ayyam-e-Fatimiyah...
20/08/2026

🌹✨ AYYAM-E-FATIMIYAH — A BLESSED SPIRITUAL JOURNEY ✨🌹

Experience the sacred and spiritual atmosphere of Ayyam-e-Fatimiyah in Iran 🇮🇷🕊️

Join Karwan-e-Sadiq Travels & Tours (Pvt.) Ltd.® for a memorable Ziyarat journey covering the holy cities of Mashhad, Qom, Tehran, Saveh & Neyshabur.

🕌 Ziyarat of Imam Ali al-Ridha (A.S.)
🌸 Ziyarat of Lady Fatima Masuma (S.A.)
🕯️ Majalis-e-Aza & Azadari programs
🏨 4-Star Hotels
🍽️ 3 Quality Meals Daily
🚆 Five-Star Train
🚐 VIP Transportation
🎓 Professional Guide
🕌 Aalim accompanying the group
🎙️ Noha Khwan accompanying the group

📅 Departure: 8 Nov 2026
📅 Return: 18 Nov 2026

💰 Pakistan: PKR 240,000
🌍 Overseas Ground Package: £375 / $485

📞 Booking & Information:
Al-Haj Zawar Muhammad Mohsin Baloch
📱 0300-6055071
💬 WhatsApp: +92 300 6055071

📘 Facebook: Karwan E Sadiq Travels
▶️ YouTube: Ziarat with Karwan E Sadiq

🌹 Karwan-e-Sadiq Travels & Tours (Pvt.) Ltd.®
ZIYARAT • DEVOTION • SERVICE

🕊️ This is not merely a journey… it is a journey of faith, devotion and the blessed opportunity to visit the sacred lands of Ahlul Bayt (A.S.).

Karwan E Sadiq Travels September Group Package
16/08/2026

Karwan E Sadiq Travels
September Group Package

Karwan E Sadiq Travels Arbaeen Group Food Arrangements,Dinning Hall view
13/08/2026

Karwan E Sadiq Travels Arbaeen Group Food Arrangements,Dinning Hall view

دعائے صحت کی اپیل
12/08/2026

دعائے صحت کی اپیل

Address

Office UG 2-3 Roshan Center Blue Area Islamabad
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan E Sadiq Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan E Sadiq Travels:

Shortcuts

Share

Category