Zain Vlogs

Zain Vlogs My Name Zain Ul Abdin
Mera is page pY punjabi Urdu Vlog Uploded kya jaty ha 😍

03/01/2025

🥰

22/12/2024

❤️

12/10/2024
12/08/2024

پاکستان اور عمان کے لوگ بہت اچھے ہیں قانون کو فالو کرنا ہمارا اخلاقی فرض ہے
People of Pakistan and Oman are very good, following the law is our floor of one lakh. Thnks🥰

10/08/2024

پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا ہے ؟؟
Why is Pakistan left behind?

19/07/2024

اللّه پاک سب کی مدد کرے 😭😭امین

10/07/2024

خود نہیں کم از کم گرمی میں جنازہ پرھننے والوں کا خیال kr🙏🙏🙏🤣

30/06/2024

زمین دار لوگوں کی زمین کو تباہ نہ کریں اپکی مہربانی 💔
کسی کا ہمیشہ اچھا سوچو گے آپکا ساتھ بھی اچھا ہو گا

03/06/2024

ہمارے گاؤں کے پہلے( ایم فل اردو )اور گولڈ میڈ لسٹ وقاص نمبر دار دیکھیں اس ویڈیو میں ۔۔۔۔۔

السلام وعلیکم!  میرا تعلق  یوسی 110 سلانوالی سے ہے میرا گاؤں چک نمبر 119 جنوبی اور بھی قافی گاؤں 120۔113۔111۔123۔115۔114...
30/05/2024

السلام وعلیکم!
میرا تعلق یوسی 110 سلانوالی سے ہے میرا گاؤں چک نمبر 119 جنوبی اور بھی قافی گاؤں 120۔113۔111۔123۔115۔114۔116۔112جہاں پر ایشیا کی سب سے بڑی سٹون انڈسٹری ہے اس انڈسٹری کے ارد گرد کافی دیہات واقع ہیں ۔ سٹون کریشرز مالکان ڈسٹ کنٹرول کرنے کے لیے کوئی حفاظتی تدابیر کو اختیار نہیں کر رہے جسکی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور لوگوں کو سانس کی بیماری میں اضافہ ہو رہا ہے ہمارے ہاں صبحِ فجر سے 7 بجے تک اور شام 6 سے رات 10 بجے تک سارا ایریا شدید ماحولیاتی آلودگی کی زد میں ہے لوگ سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں براہ کرم اس حوالے سے پوسٹ کریں کہ کریشر کی ٹائمنگ فکس کی جائے اور گردو غبار پر قابو پانے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ یقینی بنایا جائے
شکریہ
پوسٹ کو لازمی share کردیں

15/05/2024

Naturel Sound❤🌹

Address

Pull 111 Sargodha
Sargodha

Telephone

+923089332141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share