Au Huda Travels & Tours - Sargodha

Au Huda Travels & Tours - Sargodha Travel To Blessings
UMRAH PACKAGES | AIR TICKETING | VISIT VISA

😊
19/08/2026

😊

19/08/2026

الحمدللہ! ❤️

الہدیٰ ٹریولز سرگودھا برانچ سے 22 ستمبر 2026 کو بطور گروپ لیڈر، محترم حافظ محمد احتشام صاحب کی معیت میں سفرکیلئے پیکج بک کروا یں۔

اللہ تعالیٰ اس سفر کو بابرکت فرمائے۔ آمین 🤲

الحمدللہ! اکتوبر 21 دن عمرہ گروپ 145000/ Sharing روانگی: 13 اکتوبر واپسی: 02 نومبر (ان شاء اللہ)مکہ ہوٹل: دار خلیل الرشد...
18/08/2026

الحمدللہ! اکتوبر 21 دن عمرہ گروپ
145000/ Sharing

روانگی: 13 اکتوبر
واپسی: 02 نومبر (ان شاء اللہ)

مکہ ہوٹل: دار خلیل الرشد 500 میٹر
مدینہ ہوٹل: ارجوان المدینہ 300 میٹر (مرکزیہ)

پیکج میں شامل سہولیات:
✅ عمرہ ویزہ
✅ مکہ و مدینہ رہائش
✅زیارات: مکہ - طائف - بدر - مدینہ
✅ مکمل ٹرانسپورٹ
✅ احرام / اسکارف
✅ شوز بیگ
✅ احرام بیلٹ (مردوں کے لیے)
✅️ (جدہ-مکہ-مدینہ-مکہ-جدہ)
✅ ٹرانسپورٹ(سرگودھا تا ائیرپورٹ-ائیرپورٹ تا سرگودھا)
✅ ڈائریکٹ ائیر لائن (سعودی ائیر لائن )
✅ ٹریننگ کلاس (ایمان- عمرہ کی ادائیگی-سفری معلومات پر تفصیلی رہنمائی)
✅گروپ لیڈر : ہر لمحہ رہنمائی کے لیے آفس سے ساتھ جاتے ہیں اور آفس واپس ساتھ آتے ہیں)
✅️مکہ اور مدینہ میں خوش آمدید اور بہترین استقبال
✅️24/7 سپورٹ ٹیم

یہ گروپ عمرہ پیکج آپ کو بیت اللہ کی زیارت کے ساتھ رسول امین محمد ﷺ کی سیرت کو سمجھ کر ، سیکھ کر آپ کی زندگی کے سفر کو آسان اور روحانیت سے بھر دے گا۔ ان شاء اللہ

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں: 03021111967

الحمدللہ! ستمبر 21 دن عمرہ گروپ 145000/ Sharing روانگی: 22 ستمبرواپسی: 12 اکتوبر (ان شاء اللہ)مکہ ہوٹل: دار خلیل الرشد 5...
18/08/2026

الحمدللہ! ستمبر 21 دن عمرہ گروپ
145000/ Sharing

روانگی: 22 ستمبر
واپسی: 12 اکتوبر (ان شاء اللہ)

مکہ ہوٹل: دار خلیل الرشد 500 میٹر
مدینہ ہوٹل: ارجوان المدینہ 300 میٹر (مرکزیہ)

پیکج میں شامل سہولیات:
✅ عمرہ ویزہ
✅ مکہ و مدینہ رہائش
✅زیارات: مکہ - طائف - بدر - مدینہ
✅ مکمل ٹرانسپورٹ
✅ احرام / اسکارف
✅ شوز بیگ
✅ احرام بیلٹ (مردوں کے لیے)
(جدہ-مکہ-مدینہ-مکہ-جدہ)
✅ ٹرانسپورٹ(سرگودھا تا ائیرپورٹ-ائیرپورٹ تا سرگودھا)
✅ ڈائریکٹ ائیر لائن (سعودی ائیر لائن )
✅ ٹریننگ کلاس (ایمان- عمرہ کی ادائیگی-سفری معلومات پر تفصیلی رہنمائی)
✅گروپ لیڈر : ہر لمحہ رہنمائی کے لیے آفس سے ساتھ جاتے ہیں اور آفس واپس ساتھ آتے ہیں)
✅️مکہ اور مدینہ میں خوش آمدید اور بہترین استقبال
✅️24/7 سپورٹ ٹیم

یہ گروپ عمرہ پیکج آپ کو بیت اللہ کی زیارت کے ساتھ رسول امین محمد ﷺ کی سیرت کو سمجھ کر ، سیکھ کر آپ کی زندگی کے سفر کو آسان اور روحانیت سے بھر دے گا۔ ان شاء اللہ

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں: 03021111967

🕋 عمرہ کا خصوصی موقع!گروپ پیکجز صرف 145,000 روپے سے۔ 🤍ستمبر تا دسمبر گروپس کی بکنگ جاری ہے۔الھدی ٹریول اینڈ ٹورز — آپ کا...
18/08/2026

🕋 عمرہ کا خصوصی موقع!
گروپ پیکجز صرف 145,000 روپے سے۔ 🤍

ستمبر تا دسمبر گروپس کی بکنگ جاری ہے۔
الھدی ٹریول اینڈ ٹورز — آپ کا مقدس سفر، ہماری ذمہ داری۔

Wait a little..
18/08/2026

Wait a little..

18/08/2026

ملتان سے ملتان 🕋✨

اہلِ ملتان کے لیے خصوصی عمرہ پیکیج — اب سفرِ حرمین کی روانگی ملتان سے!

اپنے مقدس سفر کا آغاز کریں الھدی ٹریول اینڈ ٹورز کے ساتھ۔ 🤍

18/08/2026

الھدی ٹریول اینڈ ٹورز(پرائیویٹ)لمیٹڈ
اعتماد- رہنمائی- خدمت - محبت

پیارے بھائیو پروموشن آفر آ چکی ہے۔اپنی بکنگز فوری فوری فائنل کر لیں۔آج شام 7 بجے تک آنے والے تمام پاسپورٹ پر پیکج کا پرا...
18/08/2026

پیارے بھائیو
پروموشن آفر آ چکی ہے۔
اپنی بکنگز فوری فوری فائنل کر لیں۔
آج شام 7 بجے تک آنے والے تمام پاسپورٹ پر پیکج کا پرانا ریٹ چارج ہوگا۔

Address

City Plaza Near Zafar Ullah Chowk-
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Au Huda Travels & Tours - Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category