21/01/2026
ایک لڑکی کا شوہر شادی کے بعد بہت موٹا ہو گیا اور ہر کوئی اس کا مذاق اڑانے لگا ، لڑکی نے اپنے شوہر کو بہت سمجھایا کہ کم کھایا کریں ، مگر اس کے شوہر کا کہنا تھا کہ مجھے کوئی پرواہ نہیں ۔
پھر اس لڑکی کو ایک آئیڈیا آیا ، اور اس نے بھی بہت زیادہ کھانا کھانا شروع کر دیا، صبح دوپہر شام ۔ جب جب اس لڑکی کو موقع ملتا اور جب اس کا شوہر کھانا کھاتا وہ بھی بیٹھ جاتی اور زبردستی جتنا کھا سکتی تھی کھا جاتی
تین مہینوں کے بعد اس لڑکی کی اپنی صحت ایک گینڈے جیسی ہو گئی ۔ وہ اپنے شوہر سے بھی زیادہ موٹی ہو گئی ۔ اور یہاں سے حالات بلکل بدلنے شروع ہو گئے ۔
اس لڑکی کے شوہر کی ماہانہ آمدن پچاس ہزار روپے تھی ۔
جبکہ یہ میاں بیوی 10 دن میں ہی پچاس ہزار کا کھانا کھا جاتے تھے ۔ تو اب پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اس کا شوہر۔۔۔۔ آگے پڑھنے کے لیے پہلا کمنٹ دیکھیں