Sargodha Real News

Sargodha Real News Sargodha Real News !!! You can Send us Sargodha News via Inbox and your identity will be hide

23/07/2026

Be careful

22/07/2026

افسوسناک واقعہ: موٹر سائیکل نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق
تفصیلات:
کشمور (کندھ کوٹ) غوث پور کے پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل نہ روکنے کے معمولی معاملے پر نوجوان جگو شیخ پر سیدھی گولیاں چلا دیں، جو اس کے منہ پر لگیں۔ نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
علاقے میں احتجاج اور غم و غصہ:
اس دردناک واقعے کے بعد پورے علاقے میں شدید غم و غصے اور سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقتول کے لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر دھرنا دے دیا ہے اور ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے

23/06/2026
21/05/2026

New Force Launch in Sargodha

کرنل ائی ایس ائی خالد صاحب شہید ہو گئے ہیں جن کا نماز جنازہ اج ساڑھے 10 بجے سنہری گراؤنڈ سیٹلائیٹ ٹاؤن ڈی بلاک سرگودھا م...
06/05/2026

کرنل ائی ایس ائی خالد صاحب شہید ہو گئے ہیں جن کا نماز جنازہ اج ساڑھے 10 بجے سنہری گراؤنڈ سیٹلائیٹ ٹاؤن ڈی بلاک سرگودھا میں ادا کیا جائے گا جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں

إنا لله وإنا إليه راجعون

سرگودھا میں لاکھوں روپے مالیت سے بننے والے الیکٹرک بس سٹاپ شیلٹرز میں ناقص میٹریل کا استعمال، گزشتہ دنوں یہ  بس سٹاپ شیل...
11/04/2026

سرگودھا میں لاکھوں روپے مالیت سے بننے والے الیکٹرک بس سٹاپ شیلٹرز میں ناقص میٹریل کا استعمال، گزشتہ دنوں یہ بس سٹاپ شیلٹر زمین بوس ہوا جو دوبارہ ٹھیک کردیا گیا۔!

سرگودھا: اس سے قبل شہر میں قینچی موڑ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے بس اسٹاپ شیلٹرز میں مرمت کی ضرورت پیش آئی

سرگودھا میں الیکٹرک بس سروس کے بس اسٹاپ شیلٹرز میں انتہائی ناقص میٹیریل استعمال کیا گیا، اس پر ایکشن لیا جائے

سرگودھا: رانا عامر لطیف ایڈووکیٹ کا قاتل گرفتار اولڈ سول لائن کے رہائشی ملزم رافع کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا...
28/03/2026

سرگودھا: رانا عامر لطیف ایڈووکیٹ کا قاتل گرفتار

اولڈ سول لائن کے رہائشی ملزم رافع کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا

ملزم نے رانا عامر لطیف ایڈوکیٹ کو ان کے چیمبر پر انہی کے پسٹل سے پانچ فائر کرکے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا تھا

ایس پی انویسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے تلاش کرکے گرفتار کیا اور آلہ قتل بھی برآمد کرلیا

ملزم نے قتل کرنےکا اعتراف کرتے ہوئے اپنا جرم قبول کرلیا

تمام اہل سرگودھا کو عید مبارک 🌙
21/03/2026

تمام اہل سرگودھا کو عید مبارک 🌙

20/03/2026

گھڑ سوار کی موٹرسائیکل کے ساتھ ٹکر

Address

Sargodha
40100

Telephone

+13156155837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Real News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sargodha Real News:

Shortcuts

Share