GSM Services Pk

GSM Services Pk Counseling in:
Education,Immigration,Tourism & Hospitality Services,Visas,Real Estate & Careers.

Education Sense:
Guiding, counseling and mentoring services
Health Sense:
Campaigns for awareness about health issues,rescue missions etc. Tourism Sense:
Promoting Travel & Tourism & property guidance in South Asia & Middle East.Consultancy & guidance in all types of Visas, Air Tickets, inbound and outbound tour Packages + Tour guides.Educational guidance & career counseling.

26/08/2025

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سال 2025 کے جماعتِ گیارہویں اور بارہویں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق گیارہویں جماعت میں کامیابی کا تناسب 62.40% جبکہ بارہویں جماعت میں پاسنگ پرسنٹیج 83.19% رہی۔

انٹرمیڈیٹ کے میڈیکل گروپ میں آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج پاسبان (خواتین) راولپنڈی کینٹ کی طالبہ علینا طاہر نے 1071 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
سکالرز سائنس کالج دی مال لالہ رخ، واہ کینٹ کی وردہ سرفراز نے 1070 نمبر کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج ہمایوں روڈ، راولپنڈی کینٹ کی عروا ملک اور آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج، گوجرانوالہ کینٹ کی مناہل مرتضیٰ نے 1069 نمبر حاصل کرکے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پری انجینئرنگ گروپ میں سکالرز سائنس کالج دی مال لالہ رخ، واہ کینٹ کے مزمل ساجد نے 1063 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
کیپس کالج واہ کینٹ کیمپس، کوہستان انکلیو جی ٹی روڈ کے محمد سمیع نے 1059 نمبر کے ساتھ دوسری، اور آرمی پبلک اسکول فورٹ روڈ، راولپنڈی کینٹ کی عائشہ نعیم نے 1054 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

سائنس جنرل گروپ میں آرمی پبلک اسکول فورٹ روڈ، راولپنڈی کینٹ کے ضیام روہاب نے 1056 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
پنجاب کالج ہل کیمپس سیکٹر H-11/4 اسلام آباد کی عیشاء زیدی نے 1055 نمبر کے ساتھ دوسری، اور اسی کالج کی حلیمہ ذوہیب نے 1053 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

کامرس گروپ میں پنجاب کالج ہل کیمپس سیکٹر H-11/4 اسلام آباد کی جنت نذیر نے 1025 نمبر لے کر پہلی، شایزہ ماہ نور نے 1020 نمبر لے کر دوسری، اور زینب وقار نے 1013 نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ہیومنٹیز گروپ میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول سعودی عربیہ کی دینہ خان نے 986 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سائنسز سترہ میل اسلام آباد کے طلحہ شمس اور پنجاب کالج ہل کیمپس اسلام آباد کی زوہا نے 981 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ پاکستان انٹرنیشنل اسکول تاج، سعودی عربیہ کی سدرہ نے 974 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فیڈرل بورڈ ڈاکٹر اکرام علی ملک نے مہمانِ خصوصی منسٹر آف اسٹیٹ وجیہہ قمر کو امتحانی نظام کے بارے میں بریف کیا اور

26/08/2025

الرٹ:
اگر ڈرائیورز اسکول بس کے اسٹاپ سائن کے فعال ہونے پر نہ رکیں تو انہیں 1000 درہم جرمانہ اور 10 بلیک پوائنٹس دیے جائیں گے۔

26/08/2025

استغفراللہ
آج سیالکوٹ میں تین سو پچاس ملی میٹر بارش سب ریکارڈ ٹوٹ گئے

26/08/2025
‎لالازار میڈوز ناران ویلی کے تازہ مٹر، بوریوں میں پیک ہو کر اسلام آباد سبزی منڈی کے لیےتیارجلد ہی تمام صوبوں میں بھی کھا...
26/08/2025

‎لالازار میڈوز ناران ویلی کے تازہ مٹر، بوریوں میں پیک ہو کر اسلام آباد سبزی منڈی کے لیےتیار
جلد ہی تمام صوبوں میں بھی کھائے جائیں گے

26/08/2025

Educational News update :
All Punjab Boards will announce inter part 2 (12th grade) result on
12th September 2025
at 10:00 AM.

26/08/2025

A public service message

Are you planning to apply to graduate school in the United States but are unsure whether the Graduate Record Examination (GRE) is required for your application? If so, join us for a session on Friday, August 29, at 4:00 pm, where we’ll share information about the role of the GRE in 2025, including when it’s required, how schools interpret scores, and key strategies for test preparation.

Register for the session here: https://educationusa.pk/signup/EventDetails.cfm?EventID=8692

26/08/2025

مون سون کا آٹھواں اسپیل 10 ستمبر تک جاری رہے گا،چیئرمین این ڈی ایم اے
پاکستان کے45فیصد گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے
چیئرمین این ڈی ایم اے نے مستقبل میں اس سے بھی زیادہ سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا
چیئرمین این ڈی ایم اے کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو سیلاب ،مون سون بارشوں پر بریفنگ

Address

Madina Town
Shah Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GSM Services Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GSM Services Pk:

Share