Khair-ul-Badr Travel & Tours

Khair-ul-Badr Travel & Tours Stay Home Stay Save..

30/03/2025
19/07/2023

غلاف کعبہ (کسوہ) کی تبدیلی کے مناظر۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنے گھر کی بار بار حاضری نصیب فرمائے

الحمدلله ❤️
14/07/2023

الحمدلله ❤️

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*  فائبر شیٹ کے کام مین مھارت ہو  سٹی جدہ *سلیری 1800+200 ریال*  اقامہ رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ...
14/10/2022

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*

فائبر شیٹ کے کام مین مھارت ہو
سٹی جدہ
*سلیری 1800+200 ریال*

اقامہ رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی معاہدہ مدت دو سال

رابطہ نمبر۔ 03002444978
03332866777

Contect: 0300-2444978                 0333-2866777
08/10/2022

Contect: 0300-2444978
0333-2866777

06/10/2022

ویزہ موجود - فوری لگوائی - فوری روانگی

فوری ضرورت برائے سعودی عرب ( ریاض )

پھولوں کی سجاوٹ کرنے والا

" Flavors Decorator

سعودیہ عرب کی مشہور " flavors shop " کو 02 عدد 'کاریگر ' درکار ہیں ، جو پھولوں کی سجاوٹ کا کام جانتے ہوں ، جس میں شادی بیاہ اور باقی دیگر تقریبات میں پھولوں کا اسٹیج بنانا ، استقبالیہ گیٹ ، شادی کا کمرہ سجانا اور پھولوں کی چیزیں بنانے کا کام بہترین طریقے سے جانتے ہوں ۔

تنخواہ ، 1600 ریال +
200/کھانا،رہائش میڈیکل ، ٹرانسپورٹ۔ اقامہ سالانہ چھٹی بمہ ریٹرن ٹکٹ اور 1مہینے کی تنخوا کمپنی کے ذمہ

نوٹ : بندے کو سلیکٹ ہونے کے لیے اپنے کیے ہوے کام اور کام کرتے ہوے کی ویڈیو پیش کرنا لازم ہے ۔
Contect. 03332866777- 03002444978

06/10/2022

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*

فوڈ فیکٹری میں پیکنگ ورکرز
سارا کام ان ڈور ھے ڈیوٹی 8 گھنٹے سٹی ریاض ھے
*سلیری 1400 ریال*
8 گھنٹے
کمیشن + اور ٹائم سب کے ساتھ سیلری 3000 ریال بنتی ہے اقامہ رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی معاہدہ مدت دو سال
عمر 22 سے 30 اس سے زیادہ نہ اور خوبصورت اور جوان ہو تعلیم میٹرک اور انٹرمیڈیٹ ہو ویڈیو لازمی ھے اور کینیڈیٹ اپنا تعارف صرف انگلش میں کرائے کا .
Contect. 03332866777- 03002444978

Send a message to learn more

Alhamdulillah ✨
13/07/2022

Alhamdulillah ✨

Address

Station Road Near Sufi Bakers
Shahdadpur
6803

Telephone

+923332866777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair-ul-Badr Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khair-ul-Badr Travel & Tours:

Share

Category