Al Sami Hajj Umrah Travel & Tours

Al Sami Hajj Umrah Travel & Tours www.alsamitravels.com
Hajj & Umrah | 🛂 Visit Visas | 🎫 Air Tickets
🗺️ Domestic & International Tours
📩 DM to Book!
(1)

Happy Independence Day Celebrations 🥳                                     @
14/08/2026

Happy Independence Day Celebrations 🥳


@

پل تیار ہونے بعد  انجینئر کو یاد آیا یہ تو پانی کے اوپر  بنانا چاہے تھا۔۔۔۔
11/08/2026

پل تیار ہونے بعد انجینئر کو یاد آیا یہ تو پانی کے اوپر بنانا چاہے تھا۔۔۔۔

Attabad Lake view from Baskochi Meadows ⛰️❤️
11/08/2026

Attabad Lake view from Baskochi Meadows ⛰️❤️

Lalazaar Meadows
11/08/2026

Lalazaar Meadows

جرید ویلی صرف ایک جگہ نہیں، قدرت کے حسین رنگوں سے سجی ایک خوبصورت داستان ہے
11/08/2026

جرید ویلی صرف ایک جگہ نہیں، قدرت کے حسین رنگوں سے سجی ایک خوبصورت داستان ہے

I❤️Skardu
11/08/2026

I❤️Skardu

ناران سے جھیل سیف الملوک  کا فضائ منظر ۔
11/08/2026

ناران سے جھیل سیف الملوک کا فضائ منظر ۔

شمالی علاقہ جات کا سفر اس موسم میں بہت خوبصورت ضرور ہے لیکن اگست میں مون سون کی وجہ سے کافی خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔NDMA ا...
09/08/2026

شمالی علاقہ جات کا سفر اس موسم میں بہت خوبصورت ضرور ہے لیکن اگست میں مون سون کی وجہ سے کافی خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔

NDMA اور محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے لیے باقاعدہ مون سون الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔ اگست کے دوسرے ہفتے کے آغاز سے ہی روزانہ مختلف مقامات پر شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہے۔

کن سڑکوں سے بچنا ہے اس ہفتے؟

1. شاہراہ قراقرم (KKH) پر پٹن اور برسین کے درمیان کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک بند ہوئی تھی، یہ حصہ سب سے زیادہ متاثر ہے۔ 2. سوات - بحرین سے کالام روڈ سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئی تھی، ابھی صرف ہلکی ٹریفک کے لیے کھولی گئی ہے، بڑی گاڑیوں کے لیے ابھی بھی خطرہ ہے۔ 3. شانگلہ اور بشام کے مقام پر بھی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے سڑک بار بار بلاک ہو رہی ہے۔
سوات میں ممکنہ بارشوں سے دریائے سوات میں پانی کی سطح بلند ہونے کا بہت بڑا خطرہ موجود ہے، NDMA نے قریبی آبادیوں کو الرٹ رہنے کا کہا ہے۔

سفر سے پہلے لازمی کام:
1. سفر سے ایک دن پہلے اور روانگی سے عین پہلے NDMA کی ویب سائٹ، PMD کی اپڈیٹس اور ہائی وے پولیس (1422) سے روڈ کی تازہ صورتحال ضرور لیں۔
2. رات کے وقت پہاڑی سڑکوں پر ڈرائیونگ سے مکمل پرہیز کریں، اندھیرے میں لینڈ سلائیڈنگ نظر نہیں آتی۔
3. دریاؤں اور نالوں کے بالکل کنارے کیمپنگ یا تصویر بنانے سے گریز کریں، فلیش فلڈ اچانک آتا ہے۔
4. گاڑی میں پانی، خشک خوراک، فرسٹ ایڈ کٹ، ٹارچ، پاور بینک اور گرم کپڑے لازمی رکھیں۔
5. اگر بارش مسلسل ہو رہی ہو تو ضد نہ کریں، وہیں رک جائیں۔ آپ کی جان کسی بھی سیر سے زیادہ قیمتی ہے۔

Thanks: Sojhal ✍️

Address

Malik Muzafar Ali Road, Near Ghat Stop
Sharqpur

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 12:00
15:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923014922250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sami Hajj Umrah Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Sami Hajj Umrah Travel & Tours:

Shortcuts

Share