Absher Private Limited

Absher  Private Limited Travel Agency in Sheikhupura

22/04/2026
سعودی وزارت حج کے جانب سےجاری بیان میں کہا گیا کہ عمرہ زائرین 18 اپریل تک روانگی کو یقینی بنائیں،عمرہ زائرین ویزے کی میع...
25/03/2026

سعودی وزارت حج کے جانب سےجاری بیان میں کہا گیا کہ عمرہ زائرین 18 اپریل تک روانگی کو یقینی بنائیں،عمرہ زائرین ویزے کی میعاد ختم ہونے سے قبل سعودی عرب چھوڑ دیں۔
سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرہ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں زائرین کی روانگی یقینی بنائیں، عمرہ ویزے کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر قید و جرمانے
کی سزا مقرر ھے۔



عمرہ کے دوران بھاری سامان اٹھاناآپ کی حرکت میں روکاٹ بنتا ہے اور عبادت سے مشغول کرتا ہے
07/03/2026

عمرہ کے دوران بھاری سامان اٹھانا
آپ کی حرکت میں روکاٹ بنتا ہے اور عبادت سے مشغول کرتا ہے

06/03/2026

عمرہ کے لیے آ رہے ہیں؟
مسجد الحرام میں بزرگوں اور معذور افراد کے لیے اہم خدمات کیا ہیں؟
مزید معلومات کے لیے عمرہ اور زیارت کے رہنما کو دیکھیں۔
http://haj.gov.sa/Guides

پاکستان سے حج 🕋 2026 کی پہلی فلائٹ ✈️ 18 اپریل کو روانگی اختیار کرے گی۔
05/03/2026

پاکستان سے حج 🕋 2026 کی پہلی فلائٹ ✈️ 18 اپریل کو روانگی اختیار کرے گی۔

05/03/2026

عمرہ کے لیے آ رہے ہیں؟
آپ اپنے سامان کو مسجد الحرام میں کہاں رکھیں گے؟
مزید معلومات کے لیے عمرہ اور زیارت کے رہنما کو دیکھیں۔
http://haj.gov.sa/Guides

03/03/2026

رمضان میں عمرہ کے دوران غیر معمولی ہجوم ہوتا ہے۔ خاص طور پر پہلی بار جانے والے بزرگ افراد کے لیے راستے بند ہونا، لمبی پیدل مسافت اور دیگر مشکلات پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں، اس لیے انہیں اکیلا نہ بھیجیں۔

01/03/2026

ہنگامی حالات کے باعث متعدد ائیر لائنز کی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں 🛫✈️
وہ مسافر جن کی آنے والے دنوں میں روانگی طے ہے، براہِ کرم اپنا فلائٹ شیڈول لازماً چیک کریں۔

Address

Batti Chowk Lahore Road
Sheikhpura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Absher Private Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Absher Private Limited:

Share

Category