Nizam Holidays

Nizam Holidays Tickets & Visa counseling worldwide | Best Umrah & Ziaraat Packages | Hotel Reservation and Travel Insurance worldwide.

ترکمانستان 🇹🇲 میں تعینات پاکستانی 🇵🇰 سفیر کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا، انہیں لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کیا ...
11/03/2025

ترکمانستان 🇹🇲 میں تعینات پاکستانی 🇵🇰 سفیر کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا، انہیں لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کیا گیا۔
اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن نجی دورے پر امریکا کے لاس اینجلس ایئرپورٹ پہنچے تھے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو امریکی شہر لاس اینجلس سے ڈی پورٹ کردیا گیا، باوجود اس کے کہ ان کے پاس امریکی ویزا اور قانونی دستاویزات موجود تھیں۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی امیگریشن حکام نے پاکستانی سفارت کار کو امریکا داخلے سے روکا۔سینئر پاکستانی سفیر پر امریکا میں تعیناتی کے دوران انتظامی بدعنوانی کی شکایات تھیں، شکایات کی بنیاد پر پاکستانی سفارت کار کو امریکا میں داخلے سے روکا گیا۔
واضح رہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندی کا حکم نامہ کل جاری ہونے کا امکان ہے۔

Jumma Mubarak !Pilgrims offering Juma prayer under 42°C 🌡️ in Masjid al-Haram 🕋,
20/09/2024

Jumma Mubarak !
Pilgrims offering Juma prayer under 42°C 🌡️ in Masjid al-Haram 🕋,

The government has proposed a Rs. 12,500 tax on economy and economy plus air tickets issued on or after July 1, 2024.An ...
29/06/2024

The government has proposed a Rs. 12,500 tax on economy and economy plus air tickets issued on or after July 1, 2024.

An additional tax of Rs. 100,000 would be levied on business class and club class tickets for travel to the United States and Canada.

Furthermore, for travel to Europe, the additional tax on business class and club class tickets would be Rs. 60,000 per ticket.

29/06/2024

Travel Updates:
🇦🇪 ✈️ 🇯🇵
Japan paused
e-visa for UAE Residents.

17/05/2024

Sialkot to Sharjah ✈️
Oneway 19-30 May
35,000/-Pkr
052 4364444 / 0321 1117693

Mashallah more than two and a half million guests witness the completion of the Quran at the alharm Mosque in   on the 2...
07/04/2024

Mashallah more than two and a half million guests witness the completion of the Quran at the alharm Mosque in on the 29th night of

Masjid Al Nabawi on 27th night of Ramadan!
05/04/2024

Masjid Al Nabawi on 27th night of Ramadan!

01/04/2024

اہم اپڈیٹ 🚨
سیالکوٹ ائیرپورٹ 6 مئی سے 18 مئی تک بند رہے گا۔ تمام مسافر اپنی اپنی ٹکٹس چیک کر کے اس میں ردوبدل کروا سکتے ہیں۔

رومانیہ اور بلغاریہ آج سے یورپین شینگن ایریا کا باقاعدہ حصہ بن گئے، لیکن ابھی ان ممالک سے باقی شینگن ایریا کے لیے انٹری ...
31/03/2024

رومانیہ اور بلغاریہ آج سے یورپین شینگن ایریا کا باقاعدہ حصہ بن گئے، لیکن ابھی ان ممالک سے باقی شینگن ایریا کے لیے انٹری صرف ہوائی اور بحری راستوں سے ہو گی۔

ان ممالک سے زمینی سرحدوں کے ذریعے آزادانہ نقل و حمل کی رسائی کی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔

یورپین کونسل کے ذرائع کے مطابق یورپین یونین کی سب سے بڑی کامیابی اس کے ممبر ممالک کے درمیان شینگن معاہدے کے تحت اس کے شہریوں کا ایک سے دوسرے ملک میں آزادانہ سفر ہے۔

اس دوران کسی قانونی ضرورت کے علاوہ کسی بھی شہری کو کسی بھی بارڈر پر نہیں روکا جاتا۔

یورپین کونسل کے مطابق 1985ء میں 5 ممالک سے شروع ہونے والا شینگن کا علاقہ آج تقریباً 420 ملین افراد کی آبادی کے ساتھ 4 ملین مربع کلومیٹر پر محیط ہے اور اس میں 27 ممالک شامل ہیں۔

یورپی یونین کے 27 رکن ممالک میں سے 23 یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن کے تمام ممبران (آئس لینڈ، لیکٹنسٹائن، ناروے اور سوئٹزرلینڈ) جبکہ یکم جنوری 2023ء کو کروشیا شینگن علاقے میں مکمل طور پر شامل ہونے والا 27 واں ملک بن گیا تھا۔

Subhan Allah 🖤Mecca 🕋: Packed with Millions of Pilgrims
30/03/2024

Subhan Allah 🖤
Mecca 🕋: Packed with Millions of Pilgrims

06/10/2023

معززصارفین ،پچھلے دوہفتوں سے UAE امیگریشن سے وزٹ ویزاحاصل کرنے میں بہت سُست عمل کاسامناہے، اِس ہفتے بھی صِرف چندکیسز کوکلیئر کیا گیاہے، تکلیف کیلئے معزرت۔

اٹلی کا ویزہ لگوانے والے لوگوں کے لیے خوشخبریپاکستان میں اٹالین ایمبیسی نے ویزہ و لیگلائزیشن کی  اپوائنٹمنٹ کے سسٹم کو ش...
06/10/2023

اٹلی کا ویزہ لگوانے والے لوگوں کے لیے خوشخبری
پاکستان میں اٹالین ایمبیسی نے ویزہ و لیگلائزیشن کی اپوائنٹمنٹ کے سسٹم کو شفاف بنانے اور لوگوں کو اپوائنٹمنٹ کے لیے مافیا کے ہاتھوں سے بچانے کے لیے اب ای میل کی بجائے ڈائریکٹ ٹیلی فون پر اپوائنٹمنٹ دینے کا سلسلہ آج مورخہ 5 اکتوبر 2023 سے شروع کر دیا ہے۔
ایک موبائل نمبر سے صرف ایک اپوائنٹمنٹ ملے گی۔ اپوائنٹمنٹ والے دن صرف اسی شخص کو اندر جانے دیا جائے گا جس کا نام ، تاریخ پیدائش ، پاسپورٹ نمبر اپوائنٹمنٹ لیتے وقت دیے گئے کوائف سے میچ کرے گا۔

• Visa Services +92 300 8548341
• Legalization appointment: +92 300 8548346
Service hours are: Monday-Friday 09.30 – 12.30.
Phone numbers will be active exclusively during service

Address

Kutchery Road, Opposite FBR Office
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 01:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+92524364444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam Holidays posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nizam Holidays:

Share