17/09/2026
*عمرہ گروپ | 29 ستمبر تا 19 اکتوبر*
✈️ روانگی: 9 2ستمبر
✈️ واپسی: 19 اکتوبر
🚌 سیالکوٹ ↔ ایئرپورٹ ٹرانسپورٹ شامل
🏨 مکہ مکرمہ: جوہر البیعت ہوٹل — حرم سے تقریباً 9–10 منٹ واکنگ ڈسٹنس
🏨 مدینہ منورہ: انصار پلس ہوٹل — مسجد نبوی ﷺ سے تقریباً 11–12 منٹ واکنگ ڈسٹنس
📍 مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، طائف اور بدر کی زیارات
🕋 4 عمرے شامل
🤲 مکمل رہنمائی اور گروپ لیڈر کی خدمات
ٹریولز اینڈ ٹورز