15/07/2025
ایک گاڑی سب سے ذیادہ محفوظ گیراج میں ہوتی ہے، لیکن وہ گیراج میں کھڑی رہنے کے لئے نہیں بنی ہوتی۔۔۔
جو لوگ ٹور پہ نکلتے وقت یہ کہتے ہیں کہ اس میں خطرہ ہے، رسک ہے یا راستہ ٹھیک نہیں تو ان کے لئے مناسب سا جواب یہ ہے کہ ہمارے جیسے مہم جو گھر پہ بیٹھے رہنے کے لئے پیدا نہیں ہوئے۔۔۔
خطرناک رستوں پہ سفر کرنا ہمارا جنون، نئی جگہیں دریافت کرنا ہمارا شوق اور سفر میں رہنا ہمارا مشغلہ ہے۔
ہم ٹریولر اس دنیا کی وہ مخلوق ہیں ہیں جن کا ہر اس کام میں پنگا لینا لازمی ہے جس سے مائیں اپنے بچوں کو منع کرتی ہیں۔۔😃😅
fans Travel With AmeeR
0305 6488088