02/06/2025
ہم آپ کو اطلاع دینا چاہتے ہیں کہ وزارت حج و عمرہ کی نئی ہدایات کے مطابق اب شیئرنگ ٹرانسپورٹ کا نظام مزید جاری نہیں رکھا جائے گا۔
ویزا، ٹرانسپورٹ اور ہوٹلنگ کے نئے نظام اور ریٹس کے بارے میں جلد آگاہ کیا جائے گا۔
ہم آپ کے تعاون کے مشکور ہیں۔