Perfect Tourism Services

Perfect Tourism Services 03040202474

03334302474
18/10/2025

03334302474

📍 Limited seats | 🚌 Comfortable travel | 🍲 Delicious meals | 🏕️ Magical nights
18/10/2025

📍 Limited seats | 🚌 Comfortable travel | 🍲 Delicious meals | 🏕️ Magical nights

📍 Limited seats | 🚌 Comfortable travel | 🍲 Delicious meals | 🏕️ Magical nights.
18/10/2025

📍 Limited seats | 🚌 Comfortable travel | 🍲 Delicious meals | 🏕️ Magical nights.

11/10/2025

ye kon se Lucation Hy Dosto ?????

18/02/2025
وقت آ جائے تو اِک پل  ---  دیر ---  نہیں ہوتی،پھر چھا جاتی ہے رات کبھی سَویر نہیں ہوتی۔••اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ ...
11/10/2024

وقت آ جائے تو اِک پل --- دیر --- نہیں ہوتی،
پھر چھا جاتی ہے رات کبھی سَویر نہیں ہوتی۔

••اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن••
رب تعالٰی معظم بھائی کی مغفرت اور اگلی منازل آسان فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین

سب بائکر دوست اس بھائی کے ساتھ پیش آئے حادثے پہ اپنی اپنی رائے یا خدشات پیش کر رہے ہیں۔۔۔ناچیز بھی اس بائکر برادری کا اک گمنام فرد ہے۔۔۔اور آپ سب کی طرح اس حادثے پہ دکھی،، غمگین اور رنجیدہ ہے۔۔۔میرے خیال میں مرحوم بھائی لاہور سے اکیلے اس لمبے سفر جو کہ خنجراب ٹاپ (چائنہ بارڈر) تک کا تھا کے لئے نکلے تھے۔۔۔ان کی فیس بک آئی ڈی پہ لگی آخری 4 پانچ روز کی پکچرز سے میں یہ اندازہ لگا پایا ہوں کہ بھائی صرف انتہائی مختصر سامان کے ساتھ اس لاہور سے خنجراب تک تقریبا 2200 کلومیٹر آنے جانے کے سفر کو برق رفتاری سے مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے تھے اور کر بھی رہے تھے کیونکہ جب یہ واپسی پہ گیٹی داس (بابوسرٹاپ) کے قریب حادثے کا شکار ہوئے تب ان کا لاہور سے نکلے پانچواں دن تھا اور مرحوم شاید اس سفر کو 6 دن میں ختم کرنے کا ارادہ رکھتے تھے یعنی اس حساب سے یومیہ 370 کلومیٹر سفر بنتا ہے۔۔۔یاد رہے میدانی علاقوں میں بائک پہ نارمل 500 کلومیٹر سفر کیا جا سکتا ہے 70 پجھتر کی سپیڈ پہ رکتے رکاتے اور کھانا چائے وغیرہ پیتے وہ بھی صبح 6 سے شام 6 بجے تک۔۔۔جبکہ۔۔۔پہاڑی علاقوں میں یہ سفر بائک پہ بمشکل 300 کلومیٹر ہو سکتا ہے۔۔۔کیونکہ اترائی چڑھائی اور خطرناک موڑ ہماری رفتار اور ایوریج سفر پہ گہرا اثر ڈالتے ہیں۔۔۔کچھ دوست کہہ رہے ہیں کہ واپسی کے سفر میں مزید 2 بائکیں ان کی ہمسفر بن گئی تھیں اور بابوسرٹاپ پہ متوقع برف باری کی پیشن گوئی یا دِکھتے آثار کے باعث مرحوم نے وہاں کچھ گھنٹے رکنے کا ارادہ کیا۔۔۔اور ساتھ ہمسفر بنے بائکرز کو آگے چلنے اور سفر جاری رکھنے کا اشارہ دیا۔۔۔ظاہر ہے کہ بعد میں ان کے ساتھ ملنے کے لیے مرحوم کو رفتار بڑھا کے ہی چلنا پڑا۔۔۔اب مجھے یہ کنفرم نہیں کہ آیا وہ دن کا وقت تھا یا شام یا رات کا۔۔۔امکان ہے کہ یہ رات کا وقت ہو گا۔۔۔اگر یہ رات کا وقت تھا تو تنہا بائکر کے لئے یہ بالکل بھی موزوں وقت نہیں تھا۔۔۔کیونکہ ایک تو تنہائی دوسرا رات کے گہرے سائے اور رفتار کا دباؤ بھی تھا یقینا اُس وقت مرحوم پہ تو میرے خیال میں خطرناک موڑ پہ سپیڈ زیادہ ہونے کے باعث بائک بے قابو ہو کے گہری کھائی میں جا گری اور یہاں یہ بتاتا چلوں کہ اپنے 25 دن پہلے کے اِس 10 سالہ •اکلوتے ستمبر• کے سیاحتی سفر میں میں نے دن میں بھی بابوسرٹاپ پہ سیاح نا ہونے کے برابر پائے۔۔۔اور اب تو بالکل بھی نا ہوں گے اس یخ بستہ مقام پہ سیاح یا مقامی لوگ کہ جو اس گرتی بائک اور بائکر کی بروقت مدد یا ریسکیو ٹیم بلوا پاتے۔۔۔کچھ لوگ مرحوم کے حفاظتی جیکٹ وغیرہ نا پہنے ہونے کا بھی تذکرہ کر رہے ہیں تو جناب ہزاروں فٹ نیچے بکھرے پتھروں پہ گولی کی مانند گرتے وجود کو پہنی ہوئی 2 حفاظتی جیکٹ بھی بچا نہیں پاتیں۔۔۔ہاں تب کہ زندگی کا اختتام اس جگہ نا لکھا ہو۔۔۔ہمیشہ رات میں پہاڑی علاقے کا سفر بائک پہ ہرگز ہرگز نا کریں اور اگر بالفرض کرنا مقصود بھی ہو تو 2 تین بائک ساتھ ہوں اور تحمل،، صبر اور کنٹرول رفتار میں اس سفر کو جاری رکھیں اور خاص کر ٹئور سے واپسی پہ ہمیشہ ہمیں برق رفتار سفر نہیں کرنا چاہیے۔۔۔کیونکہ ہم سب گھر پہنچنے کے لئے جلد بازی اور برق رفتاری دکھاتے ہیں۔۔۔جو کہ بالکل بھی نہیں دکھانی چاہیے۔۔۔کچھ نصیحتیں جو آپ لازمی ذہن میں رکھیں۔
▪︎ سائیڈ مرر لازمی لگائیں۔
▪︎ مہنگا نا سہی مگر پائیدار ہیلمٹ پہنیں۔
▪︎ حفاظتی جیکٹ نئی نا سہی لندن والی لے لیں۔۔۔یا کہنی گھٹنوں والے حفاظتی پیڈز ضرور پہنیں۔
▪︎ اکیلی ہیڈ لائٹ پہ انحصار نا کریں 2 یا 1 سیٹ تیز لائٹ ضرور لگوائیں۔
▪︎ کبھی مختصر دورانیے کا لمبا ٹئور نا کریں۔۔۔کم از کم 10 بارہ دن ضرور نکالیں بھلے سال میں ایک بار ہی نکلیں۔

رب تعالٰی ہم سب کی پل پل حفاظت فرمائیں۔۔۔آمین
شکریہ۔ شہزاد چوہدری

شاہراہ قراقرم اپر کوہستان میں مسافر بس (نیٹکو )لینںڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی ہے جس کے نتیجے میں۔3 مسافر موقع پر جاں بحق...
02/09/2024

شاہراہ قراقرم اپر کوہستان میں مسافر بس (نیٹکو )لینںڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی ہے جس کے نتیجے میں۔3 مسافر موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں امدای کاروائیوں کیلئے ایمبولنس روانہ کردی گئی ہیں ۔

Address

Sialkot

Telephone

+923338727117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Perfect Tourism Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Perfect Tourism Services:

Share