
27/07/2025
غریب زائر پہ ایک اور ظلم۔۔۔۔۔۔۔
یعنی حکومت کمزور ہے۔۔۔۔۔؟
یعنی ریاست کی رٹ نہیں۔۔۔۔۔؟
یعنی آپ نااہل ہیں۔۔۔۔؟
محسن نقوی صاحب یہ زیادتی راستہ ہم نے اس وقت نہ چھوڑا جب ہمیں چن چن کے اور شناختی کارڈ دیکھ دیکھ کے مارا جارہا تھا، جب جگہ جگہ دھماکوں میں درجنوں شیعہ آئے روز شہید ہوا کرتے تھے، اب کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟
ہم ہاتھ، پاوں کٹوا کے حسین ع کے پاس جانے والے ہیں ۔۔۔۔۔
یہ راستہ نہ چھوڑینگے۔۔۔۔۔۔
غریب زائرین کی واحد امید یہ راستہ ہے۔۔۔۔۔
یہ راستہ کربلا کا راستہ ہے اسے ترک نہیں کیا جاسکتا۔۔۔۔۔
#کربلا #پاکستان #زیارات