Hussaini Trust

Hussaini Trust Get Islamic Topics ! Write
Follow Send To it 40404 Or Visit Our Website Www.twitter.Com/HussainiTrust92
Admin BehLoL AkBaR
03458689379

17/07/2020
22/05/2020

سیتاروڈ یوم القدس کے سلسلے میں مرکزی امام بارگاہ سے حسینی ٹرسٹ مجلس وحدت مسلمین اور اصغریہ علم و عمل کی جانب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مومنین نے بھرپور شرکت کی۔۔۔۔فضاء میں آمریکا مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔۔

کسی نے مارا جو پتھر تو چپ رہی زینب۴کہا جو باغی کسی نے تو رو پڑی زینب۴15 Rajab..shb e shahadat bibi Zainab (s.a) 😭😭
10/03/2020

کسی نے مارا جو پتھر تو چپ رہی زینب۴
کہا جو باغی کسی نے تو رو پڑی زینب۴

15 Rajab..shb e shahadat bibi Zainab (s.a) 😭😭

19/01/2020
بسلسلہ شھادت سیدہ فاطمہ الزھرہ بنت محد رسول اللہ ص 19جنورری اسٹیشن گراؤنڈ رحمانی نگر /سیتاروڈ خطابت سید شھنشاھ حسین نقوی...
02/01/2020

بسلسلہ شھادت سیدہ فاطمہ الزھرہ بنت محد رسول اللہ ص 19جنورری اسٹیشن گراؤنڈ رحمانی نگر /سیتاروڈ خطابت سید شھنشاھ حسین نقوی ءسائین بخش لغاری مناظری۔

19جنوری اتوار 11بجے ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ رحمانی نگر۔سیتاروڈ ۔خطابت سید شھنشاھ حسین نقوی ۔و سائین بخش لغاری مناظری ۔شرکت ف...
25/12/2019

19جنوری اتوار 11بجے ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ رحمانی نگر۔سیتاروڈ ۔خطابت سید شھنشاھ حسین نقوی ۔و سائین بخش لغاری مناظری ۔شرکت فرماکر رسول للہ ص کو پرسہ پیش کرین۔ ایام شھادت سیدہ فاطمہ الزھرہ س بنت محمد رسول اللہ ص

30/08/2017

ﻗﺎﻝ امام محمّد باقر علیه السلام :

ﻟﺎ ﺗﻨﺎﻝ ﻭﻟﺎﻳﺘﻨﺎ ﺇﻟﺎ ﺑﺎﻟﻌﻤﻞ ﻭ ﺍﻟﻮﺭﻉ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں :

ہماری ولایت اور شفاعت ان لوگوں کو نصیب ہوگی جو نیک اور صالح اعمال انجام دیتے اور جو افراد گناہوں سے پرہیز کرتے ہیں.
ﻭﺳﺎﺋﻞ ﺍﻟﺸﻴﻌﻪ: ﺝ11، ﺹ196

شب شھادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

10 رمضان المبارک یوم وفات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہااس دن کی مناسبت سے تمام آئمہ معصومینء بالخصوص امام زمانہ عج اور رہبر...
05/06/2017

10 رمضان المبارک
یوم وفات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا
اس دن کی مناسبت سے تمام آئمہ معصومینء بالخصوص امام زمانہ عج اور رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے هیں

سلام اُس شہید (ع) پر جن کے اُنّیس بیٹے تھے مگر جنازہ حاکم وقت لعین کی وجہ سے مزدوروں نے اُٹھایاسلام اُس مظلوم (ع) پر جنک...
22/04/2017

سلام اُس شہید (ع) پر جن کے اُنّیس بیٹے تھے مگر جنازہ حاکم وقت لعین کی وجہ سے مزدوروں نے اُٹھایا
سلام اُس مظلوم (ع) پر جنکی اکیس بیٹیاں تھیں مگر جنازے پہ رونے والا کوئی نہ تھا
سلام اُس شاہ دوجہاں (ع) پر جن کے زنجیر اُنکا خون جمنے سے رنگین تھے
سلام فاطمہ زاہرہ (س) کےفرزند کاظم (ع) پر جنکا طاہر بدن زندانِ بغداد کی در و دیواریں اور سُلاخیں کھا گئیں
سلام اُس محرُومِ وطن مولا (ع) پر جن کے بدن پر لپٹی زنجیریں دیکھ کر محمد (ص) کی بیٹی (ع) سوال کرتی رہیں کہ بارِ الہٰا میرے حسین مظلوم (ع) کو تیروں کا کفن ملا ،اور کاظم بے تقصیر (ع) کو زنجیروں کا کفن۰۰؟ یہ امت کا کیسا اجر رسالت ہے جو وہ ہمیں دی رہی ہے

لعنت بر ہارون رشید حرامی و نسل

Address

Sita Road
Sita Road

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussaini Trust:

Share