23/05/2022
انشاء اللہ
11 جون 2022 کی شام راوی بائیک ٹورسٹ اینڈ ایڈوینچر کلب تاندلیانوالا کا وفد سوات ،تیمرگرہ،اپر دیر ،وادی کلاش ،بمبوریت،چترال، تتہ پانی اور مختلف مشہور سیاحتی مقامات کے لیے نکل رہا ہے۔ایڈوینچر کے شوقین حضرات جلد از جلد رابطہ کریں ۔