We provide all services related to tourism in GB Rent a Car camping By Air tickets hoteling tent etc
(1)
29/12/2024
افسوس افواج پاکستان یونٹ 7NLI کا بہادر جوان گلتری کا بیٹا حوالدار محمد یاسین وطن عزیز پر قربان ، اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند کرے ، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
28/07/2024
*چھوٹا دیوسائی*
گلگت بلتستان ضلع سکردو کی تحصیل گلتری خاص کی چراگاہ جسے چھوٹا دیوسائی کے نام سے جانا جاتا ہے( جغرافیائی: گلتری خاص سے لیکر برزل ٹاپ تک ) ہر لحاظ سے دیکھے تو گلتری کا حصہ ہے یہ جگہ انتہائی خوبصورت اور دلکش نظاروں سے بھری ہوئی ہے اس کی اس نمایاں خصوصیات ہونے کی وجہ سے منی مرگ جس کی بونڈری علاقے گلتری کے اس حصے سے جڑا ہوا ہے وہ آج اسے اپنی ملکیت کا دعویٰ کرتے ہوئے گلتری کے لوگوں کو جنہوں نے ہوٹل بنانا شروع کر دے تھے اسی برگیڈیئر کے ذریعے کام اور ہوٹل بند کروادیا ہے جس پر خاص گلتری کی عوامی کمیٹی نے اس ایشو کو ضلعی انتظامیہ تک پہنچایا لیکن کوئی ان دی سپاٹ ایکشن ضلعی انتظامیہ سکردو کی جانب سے اب تک نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے آج سے گلتری خاص کے عوام اپنے جائز حق ملکیت کو لینے محاذ ایریا کی روڈ پر دھرنا دے بیٹھے ہے ۔
ہم حکومت وقت، کمانڈر ایف سی این اے گلگت بلتستان و دیگر حساس اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ اس معاملے کو طول دینے کی بجائے فوری طور پر حل کرئے کیونکہ اسے اسٹرٹیجک معاملات میں انتہائی اہمیت رکھنے والے اس علاقے میں اس قسم کے عوامی احتجاج کا فوری طور پر حل عقلمندانہ فیصلہ ہوگا۔
Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Travel Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.