17/08/2026
الحمدللہ! خصوصی مہمان کامران سمیع صاحب اور فیملی کا اعتماد کرنے پر تہہ دل سے شکریہ۔ ❤️
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 14 روزہ ٹور خیریت و عافیت کے ساتھ آج مکمل ہوا۔
آپ کی محبت، اعتماد اور خوبصورت یادوں کا بہت شکریہ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے۔ آمین۔ 🤲