12/05/2026
اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ، کچورہ اور شانگریلا کے درمیان، چند ہی منٹ کی مسافت پر واقع یہ 9 کنال کا انتہائی خوبصورت ویو پوائنٹ پلاٹ آپ کا منتظر ہے۔
قدرتی حسن سے بھرپور اس مقام سے برف پوش پہاڑوں، سرسبز وادیوں اور دل موہ لینے والے مناظر کا نظارہ ہر لمحہ ایک نئی کیفیت محسوس کرواتا ہے۔
پلاٹ تک مین روڈ سے گورنمنٹ روڈ ایکسیس موجود ہے، جبکہ تمام ضروری سہولیات بھی قریب دستیاب ہیں۔
اگر آپ اسکردو میں اپنا خوابوں کا گھر، ایک پُرسکون ریزورٹ، خوبصورت ہوٹل بنانا چاہتے ہیں یا بہترین رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ اور ریسیل کی تلاش میں ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے نہایت خاص ہے۔
صرف سنجیدہ اور خصوصی دلچسپی رکھنے والے حضرات ہی رابطہ کریں۔
شکریہ۔