TravelSphere

TravelSphere Accomodations || Transportation || Food
(1)

10/05/2025
بلتستان میں یوٹیوبرز کو غیر معمولی پروٹوکول دینا، ہوٹلوں میں مفت قیام و طعام کی پیشکش کرنا، اور اسے مہمان نوازی سمجھنا د...
03/05/2025

بلتستان میں یوٹیوبرز کو غیر معمولی پروٹوکول دینا، ہوٹلوں میں مفت قیام و طعام کی پیشکش کرنا، اور اسے مہمان نوازی سمجھنا دراصل سیاحت کی صنعت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ یہ “دکھاوے کی مہمان نوازی” نہ صرف غیر پیشہ ورانہ ہے بلکہ مقامی کاروبار کی پائیداری کے لیے خطرہ ہے۔ یوٹیوبرز جب مفت سروسز کو ویڈیوز میں دکھاتے ہیں تو عام سیاح بھی یہی توقع لے کر آتے ہیں، جس سے ہوٹل مالکان اور ملازمین متاثر ہوتے ہیں۔ دنیا میں کامیاب سیاحت کا راز تین اصولوں میں ہے: پیشہ ورانہ خدمات، معاشی توازن، اور پائیداری۔ ہمیں بھی ان اصولوں پر چلنا ہوگا۔
سیاحت کی ترقی کا مطلب صرف تشہیر نہیں، بلکہ بنیادی ڈھانچے کی بہتری، تربیت یافتہ انسانی وسائل، اور مقامی افراد کی معاشی شمولیت ہے۔ اگر ہم نے ابھی سے درست قدم نہ اٹھائے تو بلتستان کا امیج “سستا اور غیر معیاری” بن جائے گا — جو اعلیٰ معیار کے سیاحوں کو دور کر دے گا۔ وقت آ گیا ہے کہ سیاحت کو ایک پیشہ ور صنعت کے طور پر اپنایا جائے، نہ کہ وقتی شہرت کے ہتھکنڈے کے طور پر۔

یہاں پہنچ کر انسان دھرم سنکھٹ میں پھنس جاتا ہے کہ گلگت جاؤں یا اسکردو 😍🤩
02/05/2025

یہاں پہنچ کر انسان دھرم سنکھٹ میں پھنس جاتا ہے کہ گلگت جاؤں یا اسکردو 😍🤩

سکردو: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ارم جاوید کا سکردو کے معروف سیاحتی مقام شنگریلا میں خصوصی پوز.  TravelSphere
02/05/2025

سکردو: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ارم جاوید کا سکردو کے معروف سیاحتی مقام شنگریلا میں خصوصی پوز. TravelSphere

Blink Lake Shigar 🚤⛵️Guest Enjoying boating at lake DM for more travel Details
25/04/2025

Blink Lake Shigar 🚤⛵️
Guest Enjoying boating at lake
DM for more travel Details

Barah valley Khaplu ❤️DM for. Tour Details TravelSphere
24/04/2025

Barah valley Khaplu ❤️
DM for. Tour Details TravelSphere

How want to be here, Just tab one. Click and get travel details for 7Days skardu trip with TravelSphere Skardu
23/04/2025

How want to be here,
Just tab one. Click and get travel details for 7Days skardu trip with TravelSphere Skardu

DM for Tour details 03418111686
22/04/2025

DM for Tour details
03418111686

The beauty of Baltistan in Spring ❤️DM for tour details ⛰️ 0341-8111686
20/04/2025

The beauty of Baltistan in Spring ❤️

DM for tour details
⛰️ 0341-8111686

( گلگت بلتستان کی عوام کی طرف سے ایک پیغام)اطلاعِ عام برائے سیاحتمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ گلگت بلتستان کی سیر کے د...
18/04/2025

( گلگت بلتستان کی عوام کی طرف سے ایک پیغام)

اطلاعِ عام برائے سیاح

تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ گلگت بلتستان کی سیر کے دوران راہ چلتے یا سڑک کنارے کھڑے بچوں کو پیسے دینے سے گریز کریں۔

ہم آپ کی محبت اور شفقت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، لیکن اس جذبے کے باعث بعض بچے بھیک مانگنے کے عادی ہو رہے ہیں، جو اُن کے مستقبل کے لیے نقصان دہ ہے۔

براہِ کرم اس روش کی حوصلہ شکنی کریں اور بچوں کو محبت سے سمجھائیں تاکہ وہ تعلیم اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب ہوں۔ اگر آپ مدد کرنا چاہتے ہیں تو مقامی سطح پر کسی مستحق اور سفید پوش خاندان کی مدد کریں، جو واقعی ضرورت مند ہو۔

ہم آپ کی تعاون کے شکر گزار ہیں۔
(ہم گلگت بلتستان کے ہیں)

TravelSphere

Address

Link Road Sukamaidan Skardu
Skardu

Telephone

+923418111686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TravelSphere posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TravelSphere:

Share

Category