Chunda Valley

Chunda Valley This page provides tour info regarding Chunda Valley in particular and other places of Baltistan in

10/06/2026

تیر کی بارش کا پروگرام تو وڑ گیا 😅
ری پولنگ کینسل

بریکنگ حلقہ دو میں ری-پولنگ نہ کرنے کا فیصلہ: ذرائع ذرائع کے مطابق کاظم میثم جلد اس حوالے سے حلقے کے عوام کو آگاہ کرینگے...
10/06/2026

بریکنگ
حلقہ دو میں ری-پولنگ نہ کرنے کا فیصلہ: ذرائع
ذرائع کے مطابق کاظم میثم جلد اس حوالے سے حلقے کے عوام کو آگاہ کرینگے۔
کاظم صاحب کے سپورٹرز کو مبارکباد

10/06/2026

حلقہ 2 ری پولنگ
بہت جلد بڑا اچھا سرپرائز آنے والا ہے

وادی چنداہ سے تعلق رکھنے والے میثم کاظم کے سپورٹرز اور ایم ڈبلیو ایم کے ممبرز کو خصوصی مبارکباد ✌️(تصویر کاپیڈ )
08/06/2026

وادی چنداہ سے تعلق رکھنے والے میثم کاظم کے سپورٹرز اور ایم ڈبلیو ایم کے ممبرز کو خصوصی مبارکباد ✌️
(تصویر کاپیڈ )

پہلے پیراشوٹر بعد میں اسی کے لئے کمپیئن ؟ کیا کھلا تضاد نہیں تھا؟ کاچو نے 2015 میں چنداہ سے فتح حاصل کیا تھا لیکن کیا کی...
08/06/2026

پہلے پیراشوٹر بعد میں اسی کے لئے کمپیئن ؟
کیا کھلا تضاد نہیں تھا؟
کاچو نے 2015 میں چنداہ سے فتح حاصل کیا تھا لیکن کیا کیا تھا ہمارے لئیے؟
اب دوبارہ جتایا ہے اب کیا کرے گا؟

مبارک میثم کاظم صاحب ✌️
07/06/2026

مبارک میثم کاظم صاحب ✌️

میثم آگےشاہ صاحب دوسرے پہکاچو کا تیسرا نمبر فائنل کون جیتے گا آپ ک حساب سے؟
07/06/2026

میثم آگے
شاہ صاحب دوسرے پہ
کاچو کا تیسرا نمبر

فائنل کون جیتے گا آپ ک حساب سے؟

حلقہ 2 سکردو میں میثم کاظم پہلےسید محمد علی شاہ دوسرے جبکہ کاچو امتیاز حیدر خان تیسرے نمبر پر غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ...
07/06/2026

حلقہ 2 سکردو میں میثم کاظم پہلے
سید محمد علی شاہ دوسرے
جبکہ کاچو امتیاز حیدر خان تیسرے نمبر پر

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ (اب تک کے)

25/04/2026

شیخ جی تم نے لوٹ لیا ہے سب کو مگر

ااگلا مصرع خود بنائیں🤣

Address

Chunda Valley, District Skardu Baltistan/
Skardu
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chunda Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category