Mount Cap Waterfall & View Point Sermik, Skardu

Mount Cap Waterfall & View Point Sermik, Skardu Mount Cape Waterfall and View Point- is a high altitude view point in the lush green valley of Sermik, Skardu in the mountains.

❤تم جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے بھاٸیو❤آج نہایت ہی شاندار کھیل پیش کیا۔یوں ہی سدا جگمگاتے رہو، چہچہاتے رہو۔ایسے ...
01/01/2026

❤تم جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے بھاٸیو❤
آج نہایت ہی شاندار کھیل پیش کیا۔
یوں ہی سدا جگمگاتے رہو، چہچہاتے رہو۔
ایسے زبردست اور دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کے بعد میچ کا جیتنا یا ہارنا بے معنی ہوجاتا ہے۔132 ٹیموں کے ساتھ کمپیٹ کر کے فاٸنل تک ٹیم کو لیکر جانا کوٸی معمولی بات نہیں ہے۔ ایسی کارکرگی ایک شاندار ٹیم ہی دکھا سکتی ہے۔۔۔!! ✌️❤️

مشہور فوٹوگرافر شرافت علی شگری  موٹر سائیکل حادثے  میں زخمی ہوکر  آر ایچ کیو ہسپتال سکردو میں زیر علاج ہیںانہیں فوری طور...
26/08/2025

مشہور فوٹوگرافر شرافت علی شگری موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہوکر آر ایچ کیو ہسپتال سکردو میں زیر علاج ہیں
انہیں فوری طور پر خون کی اشد ضرورت ہے کم از کم دو پاؤنڈ خون درکار ہے

اگر کوئی بھائی خون کا عطیہ کرنا چاہیں تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں
بلڈ گروپ : O+

📞 رابطہ نمبر:
0355-5785855
03554821708

Kindly Help...!Kindly Share
23/05/2025

Kindly Help...!
Kindly Share

10/05/2025

الحمدللہ
اپنے سے 10 گنا بڑے اور ماڈرن ٹیکنالوجی کے حامل ملک کو ایک لا الہٰ الااللہ پر یقین رکھنے والی قوم نے دھول چٹّا دی

Breaking: After cancellation of IPL 2025, Pakistan army declared winners of IPL 2025.
09/05/2025

Breaking: After cancellation of IPL 2025, Pakistan army declared winners of IPL 2025.

07/05/2025

‏نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
‏پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد🇵🇰

بلتستان میں یوٹیوبرز کو غیر معمولی پروٹوکول دینا، ہوٹلوں میں مفت قیام و طعام کی پیشکش کرنا، اور اسے مہمان نوازی سمجھنا د...
05/05/2025

بلتستان میں یوٹیوبرز کو غیر معمولی پروٹوکول دینا، ہوٹلوں میں مفت قیام و طعام کی پیشکش کرنا، اور اسے مہمان نوازی سمجھنا دراصل سیاحت کی صنعت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ یہ “دکھاوے کی مہمان نوازی” نہ صرف غیر پیشہ ورانہ ہے بلکہ مقامی کاروبار کی پائیداری کے لیے خطرہ ہے۔ یوٹیوبرز جب مفت سروسز کو ویڈیوز میں دکھاتے ہیں تو عام سیاح بھی یہی توقع لے کر آتے ہیں، جس سے ہوٹل مالکان اور ملازمین متاثر ہوتے ہیں۔ دنیا میں کامیاب سیاحت کا راز تین اصولوں میں ہے: پیشہ ورانہ خدمات، معاشی توازن، اور پائیداری۔ ہمیں بھی ان اصولوں پر چلنا ہوگا۔
سیاحت کی ترقی کا مطلب صرف تشہیر نہیں، بلکہ بنیادی ڈھانچے کی بہتری، تربیت یافتہ انسانی وسائل، اور مقامی افراد کی معاشی شمولیت ہے۔ اگر ہم نے ابھی سے درست قدم نہ اٹھائے تو بلتستان کا امیج “سستا اور غیر معیاری” بن جائے گا — جو اعلیٰ معیار کے سیاحوں کو دور کر دے گا۔ وقت آ گیا ہے کہ سیاحت کو ایک پیشہ ور صنعت کے طور پر اپنایا جائے، نہ کہ وقتی شہرت کے ہتھکنڈے کے طور پر۔

01/05/2025

‎محترم شیخ اعجاز حسین بہشتی اور راہیان نور کچورا کے جوانان کا وادی سرمیک اور ماونٹ کیپ واٹر فال اینڈ ریسٹورنٹ کا دورہ۔۔
‎اہلیان گرونسکل کے عماٸدین نے بذریعہ قرارداد کچھ عوامی ایشوز پر اپنے ڈیمانڈ پیش کیے تھے جس کو محترم شیخ صاحب نے جلد از جلد تعاون کر کے حل کرنے کی یقین دیانی بھی کی ہے۔۔۔
‎اپنے دورے کے دوران محترم شیخ صاحب اور ان کی پوری فلاح ٹیم کی جانب سے مختلف فلاحی کاموٍں کے لٸے قابل قدر اعلانات کٸے جس کے لٸے ہم اہلیان سرمیک و اہلیان گرونسکل انکے شکرگزار ہیں۔

Mount Cap Waterfall & View Point Sermik, Skardu
29/04/2025

Mount Cap Waterfall & View Point Sermik, Skardu

21/04/2025

De Mount Cape Waterfall & Resturant Sermik,Skardu

یہ جاپان نہیں گلگت بلتستان ہے،چیری اور خوبانی کے درختوں نے پھولوں کا پیرہن اوڑھ لیا ہے،رنگوں کے ان چھوٹے چھوٹے قصبوں میں...
16/04/2025

یہ جاپان نہیں گلگت بلتستان ہے،چیری اور خوبانی کے درختوں نے پھولوں کا پیرہن اوڑھ لیا ہے،رنگوں کے ان چھوٹے چھوٹے قصبوں میں خوشبوؤں کے قافلے چلتے ہیں ۔

تصاویر بشکریہ
Asif Emmy

Address

Sermik Valley, Skardu Gilgit Baltistan
Skardu
16100

Telephone

+923554347048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mount Cap Waterfall & View Point Sermik, Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mount Cap Waterfall & View Point Sermik, Skardu:

Share