Guide GB

Guide GB This is a Page about Tourist Guide in Gilgit Baltistan

05/01/2025

First organic cafe

21/07/2024

Off to Deosai (Roof of the World)

Zipping Around the Globe
Call now:
🗣📲📞 0330 1717299

ZAGO Guest House Hasan Colony Skardu

شمالی علاقے جات کا مکمل ایچ ڈی نقشہ آپ کشمیر، ناران، ہنزہ، سکردو اور چترال جانا چاہتے ہیں تو اس نقشے کا تفصیلی جائزہ لے ...
27/06/2024

شمالی علاقے جات کا مکمل ایچ ڈی نقشہ
آپ کشمیر، ناران، ہنزہ، سکردو اور چترال جانا چاہتے ہیں تو اس نقشے کا تفصیلی جائزہ لے لیں۔ آپ کے کام آئے گا۔
۔۔۔
نوٹ
یہ نقشہ سوشل میڈیا سے لیا گیا ہے۔ جس کے آخر پر ایک نام Tarik Faraz لکھا ہوا ہے۔ اگر یہ طارق فراز صاحب کی کاوش ہے تو ان کا بے حد شکریہ

View Of Golden Peak, Hoper Valley, Nagar GB
26/06/2024

View Of Golden Peak, Hoper Valley, Nagar GB

  روندو، بلتستان کا گیٹ وے، اپنی بے مثال خوبصورتی اور قدرتی مناظر کی وجہ سے مشہور ہے۔ جیسے ہی گلگت بلتستان کے دیگر علاقے...
24/06/2024


روندو، بلتستان کا گیٹ وے، اپنی بے مثال خوبصورتی اور قدرتی مناظر کی وجہ سے مشہور ہے۔ جیسے ہی گلگت بلتستان کے دیگر علاقے سیاحت کے لئے معروف ہیں، روندو بھی ایک دلفریب مقام ہے جو سیاحوں کو اپنی طرف مشت کشانے کے لیے پہاڑوں، دریاؤں، جھیلوں، سر سبز میدانوں، کولڈ ڈیزرٹس، آبشاروں، قدیمی عمارتوں، سر سبز پولو گراؤنڈز، میڈوز اور آبشاریں کے بے مثال مناظر فراہم کرتا ہے۔

روندو کے خوبصورت اور مشہور پہاڑوں میں سب سے نمایاں تختہ سلیمان ہے، جو وادی مندی اور سکیو کے درمیان واقع ہے۔ یہ پہاڑ قدرتی حسن کا بہترین نمونہ ہے، جس کی خصوصی اہمیت مقامی لوگ دیتے ہیں اور جو ابھی تک دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے۔

روندو کے علاقے میں دریائے سندھ باقی بلتستان کے علاقوں سے جمع ہو کر دوندو کے مقام پر ملتے ہیں، اور یہ دریا تیز موجوں میں بل کھاتے ہوئے گزر جاتے ہیں جس کے پانی کی رنگ نیلے نظر آتے ہیں۔ یہ دریا اپنے موجوں کی شور سے عام آدمی کو خوفزدہ کرتی ہے، جتنا کہ سمندر انتہائی خطرناک نہیں ہوگا لیکن دریائے سندھ خطرناک ہے بلتی زبان میں اس دریا کا نام سنگے چُو کہا جاتا ہے۔

روندو میں کئی خوبصورت جھیلیں بھی موجود ہیں، جن میں سب سے مشہور "نقپو زینگ بُو" ہے جو تھوار اور تورمیک کے درمیان واقع ہے۔ اس جھیل کا پانی جنگلی حیات اور چرواہوں کے لئے اہم ذریعہ ہے، اور یہ سطح سمندر سے ہزاروں فٹ بلندی پر واقع ہے۔ اس جھیل میں مچھلی بھی موجود ہیں اور مقامی لوگ اس جگہ پر سال میں سیر و تفریح کے لیے جاتے ہیں اور میوزیکل شوز بھی کر کے واپس آتے ہیں۔

روندو میں لشی تھنگ میں ایک کولڈ ڈیزرٹ بھی موجود ہے، جو کہ مقامی زبان میں اؤچاق کہلاتا ہے، یہ ایک اور دلفریب مقام ہے جو ابھی تک سیاح کے نظروں سے دور ہے۔ یہ کولڈ ڈیزرٹ پہاڑوں کے درمیان ایک بلند مقام پر واقع ہے اور اس جگہ تک پہنچنے کے لئے کچے سڑک کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ یہ جگہ ڈامبودس سے تقریباً 30 منٹ کی مسافت پر واقع ہے۔

روندو کی آبشاریں بھی اپنی خوبصورتی میں بے مثال ہیں۔ ہنگو آبشار، مندی آبشار، تھوار نقلونگ آبشار، داسو آبشار، یلبو آبشار اور تلو کی آبشار گلگت بلتستان کی خوبصورت ترین آبشاروں میں شامل ہیں۔ روندو کو آبشاروں کی سر زمین کہنا بالکل درست ہوگا۔

روندو میں قدیمی عمارتیں اور فورٹس کی بڑی تعداد موجود ہے، جیسے کہ ستک فورٹ، گنجی فورٹ اور نوشهر فورٹ جو ہزاروں سال پرانی ہیں اور بلتستان کی تاریخ اور ثقافت کی عکاس ہیں۔ ان قدیمی عمارتوں کی شاندار تعمیرات سیاحوں کے لئے خصوصی دلچسپی کا باعث بنتی ہیں۔

روندو کے لوگ پولو کے شوقین ہیں، جس کی وجہ سے یہاں کے ہر علاقے میں گھوڑے اور پولو گراؤنڈز موجود ہیں۔ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں کے برعکس، روندو کے پولو گراؤنڈز قدرتی طور پر سر سبز ہیں۔ دونسا پولو گراؤنڈ، بلامیک پولو گراؤنڈ، ستک پولو گراؤنڈ اور مندی پولو گراؤنڈ سیاحوں کے لئے منفرد اور دلچسپ ہیں۔

روندو میں میڈوز کی بھی کوئی کمی نہیں ہے۔ یہ میڈوز ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت ہیں۔ تھورسے میڈو، دنسا تورمیک میڈو، ہنگو میڈو، تلوبروق میڈو اور ستک میڈو سیاحوں کو ایک دلکش منظر پیش کرتے ہیں۔

روندو میں مہمانوں اور سیاحوں کے لئے بہترین گیسٹ ہاؤس اور ہوٹل دستیاب ہیں، جو ان کے قیام کو آرام دہ اور یادگار بناتے ہیں۔ ان میں سے کچھ مشہور مقامات میں " اور شامل ہیں۔ یہ مقامات خوبصورتی اور سکون کا بہترین امتزاج پیش کرتے ہیں، جہاں مہمان نہ صرف آرام دہ قیام کا لطف اٹھا سکتے ہیں بلکہ روندو کی دلکش مناظر سے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔ ان ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس میں بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، جو سیاحوں کے تجربے کو مزید خوشگوار بنا دیتی ہیں۔ یہاں سیاح دیسی کھانوں کا بھی لطف اندوز کیا جا سکتا ہے، جو مقامی زائقے اور معمولات کو عکس الہی میں پیش کرتے ہیں۔

روندو کی سیر کے دوران آپ کو نہ صرف قدرتی حسن کا لطف ملے گا بلکہ بلتستان کی تاریخ اور ثقافت سے بھی گہرا تعلق محسوس ہوگا۔ یہاں کے پہاڑ، نیلے پانی کے دریائے سندھ، خوبصورت جھیلیں، سر سبز میدان، کولڈ ڈیزرٹس، دلکش آبشاریں، قدیمی عمارتیں، سر سبز پولو گراؤنڈز اور شاندار میڈوز واقعی دیکھنے لائق ہیں۔
✍️ آغا جان موسوی

دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے(13497) فٹ کی بلندی پر موجود ایک اونچائی والا الپائن میدان اور قومی پارک ہے جو ضلع سکردو،...
14/06/2024

دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے(13497) فٹ کی بلندی پر موجود ایک اونچائی والا الپائن میدان اور قومی پارک ہے جو ضلع سکردو، ضلع کھرمنگ اور گلگت بلتستان، پاکستان کے ضلع استور کے درمیان واقع ہے 🏞️❤️

Deosai National Park is a high-altitude alpine plain and national park located between the Skardu District, Kharmang District and Astore District in Gilgit-Baltistan, Pakistan❤️🇵🇰❤️

Picture credit: Unknown

B A T T A K U N D I 👌 at its Peak
12/06/2024

B A T T A K U N D I 👌 at its Peak

اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔ یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچہ سمج...
03/04/2024

اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔ یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچہ سمجھ کر پالا تھا اب یہ چیتا بڑا ہو گیا ہے اور پہاڑوں پر رہتا ہے لیکن اس بچی کو ملنے کبھی کبھار آتا ہے اس چیتے کو تصویر کھنچوانے کا بچپن سے شوق ہے.

گلگت بلتستان




Braldu Pass (Lukpe La) & Snow Lake  TrekCountry: Pakistan Region: Gilgit -BaltistanLocation: Karakorum Altitude: Max 520...
12/03/2024

Braldu Pass (Lukpe La) & Snow Lake Trek
Country: Pakistan
Region: Gilgit -Baltistan
Location: Karakorum
Altitude: Max 5200m
Grade: Challenging
Duration: 24 Days
Season: June & September
Accommodation: Camping/Hotel

🏔 Explore the breathtaking heights of the Karakoram! 🌄
29/12/2023

🏔 Explore the breathtaking heights of the Karakoram! 🌄

How Glorious a Greeting the Sun gives the Mountains...K2 , Mountain of Mountains ❤️❤️
26/12/2023

How Glorious a Greeting the Sun gives the Mountains...

K2 , Mountain of Mountains ❤️❤️

The longest road in the world to walk, is from Cape Town (South Africa) to Magadan (Russia). No need for planes or boats...
13/12/2023

The longest road in the world to walk, is from Cape Town (South Africa) to Magadan (Russia). No need for planes or boats, there are bridges.

It's a 22,387 kilometers (13911 miles) and it takes 4,492 hours to travel.

It would be 187 days walking nonstop, or 561 days walking 8 hours a day.

Along the route, you pass through 17 countries, six time zones and all seasons of the year.

Address

Sadpara Road
Skardu
7777

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guide GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Guide GB:

Share

Category

Guide GB

We provide information about Gilgit Baltistan. Gilgit Baltistan at one click