Tour Skardu

Tour Skardu Explore the Beautiful of Pakistan The land of Nature, Historical Places, Lakes, Highest Mountain Peak

دنیا کے 8 ہزار میٹر والے اونچے پہاڑ
31/12/2025

دنیا کے 8 ہزار میٹر والے اونچے پہاڑ

Make Your Honeymoon and Family Tour Memorable by visiting Skardu Baltistan with Tour Pakistan  - Ultra Adventure Club  -...
18/06/2025

Make Your Honeymoon and Family Tour Memorable by visiting Skardu Baltistan with Tour Pakistan - Ultra Adventure Club - Tour Skardu .Skardu, Shigar Valley, Khaplu Valley, Deosai Plan, Manthoka Waterfall, Bashu Forest and Sarfaranga Desert. For Byair Tour Packages Contact on whatsap 03158000506

Join (Tour Pakistan - Tour Skardu) To make your Honeymoon & Family Tour memorable with native tour guide in a reasonable...
02/06/2025

Join (Tour Pakistan - Tour Skardu) To make your Honeymoon & Family Tour memorable with native tour guide in a reasonable Package according to your requirements. For any information or Booking Contact on given Whatsapp No thanks.

جگلوٹ کا وہ مقام جہاں سے گلگت (ہنزہ ) اور سکردو کا راستہ جدا ہو جاتا ہے -Tour Pakistan Tour Skardu
24/05/2025

جگلوٹ کا وہ مقام جہاں سے گلگت (ہنزہ ) اور سکردو کا راستہ جدا ہو جاتا ہے -

Tour Pakistan Tour Skardu

اپنا منٹھل Amazing SKARDU .......Manthal bhuda rock and spring .....یہ چٹان سکردو شہر میں منٹھل کے مقام پر موجود ہے اور ...
09/04/2025

اپنا منٹھل
Amazing SKARDU .......
Manthal bhuda rock and spring .....
یہ چٹان سکردو شہر میں منٹھل کے مقام پر موجود ہے اور یہ اس علاقے کا قدیم تاریخی ورثہ ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اس علاقے میں اسلام سے پہلے بدھ مت کا دور بھی رہا ہے ۔ یہاں دنیا بھر سے آج بھی بدھ مت کے پیروکار مذہبی عبادات کے لئے آتے ہیں خصوصا موسم بہار کی آمد پہ جب درختوں پر پھول کھلتےہیں۔

Tour Skardu - Tour Pakistan

تین عظیم پہاڑی سلسلوں کا ملاپیہ شاہراہ قراقرم جگلوٹ اور گلگت کے درمیان ایک حیرت انگیزمقام ہے جہاں دنیا کے تین بلند ترین ...
30/01/2025

تین عظیم پہاڑی سلسلوں کا ملاپ
یہ شاہراہ قراقرم جگلوٹ اور گلگت کے درمیان ایک حیرت انگیز
مقام ہے جہاں دنیا کے تین بلند ترین پہاڑی سلسلے ہمالیہ، قراقرم
اور ہندوکش آمنے سامنے آجاتے ہیں ۔ پیچھے بیک گراؤنڈ میں نظر
آنے والے تین پہاڑ تین مختلف پہاڑی سلسلوں سے تعلق رکھتے ہیں
جن میں ایک ہندوکش، ایک ہمالیہ اور ایک قراقرم کا پہاڑ ہے۔ یہ
اس وجہ سے ہوا ہے کہ یہاں وادی غذر کی طرف سے آنے والا
دریائے گلگت اور اسکردو کی طرف سے آنے والا دریائے سندھ آپس
میں ملتے ہیں اوردریاؤں کا یہ سنگم انگریزی حرف ۷ کی شکل
اختیار کرتے ہوئے اپنے اطراف میں موجود پہاڑی سلسلوں کی حد
بندی کر دیتا ہے۔ کوہ ہمالیہ اس مقام سے نیپال تک چلا گیا ہے
جہاں اس کی چوٹی ایورسٹ دنیا کا بلند ترین پہاڑ ہے، جبکہ
پاکستانی حدود میں اس کی چوٹی نانگا پربت کو دنیا کا سب سے
خطرناک پہاڑ کہا جاتا ہے۔ دریائے سندھ اور دریائے گلگت کے بیچ
میں کوہ قراقرم کا سلسلہ ہے جو کہ چین تک چلا گیا ہے ۔ دنیا کی
دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو اسی سلسلے میں پاکستانی حدود
میں واقع ہے۔ جبکہ کوہ ہندوکش یہاں سے افغانستان تک چلا گیا
ہے جس کی بلند ترین چوٹی "ترچ میر" پاکستانی حدود میں
چترال کے قریب واقع ہے۔ اس مقام پر شاہراہ قراقرم بھی کوہ
ہندوکش کے دامن میں ہے۔

Ice hockey 🏑 tournament skardu Tour Pakistan - Tour Skardu
21/01/2025

Ice hockey 🏑 tournament skardu

Tour Pakistan - Tour Skardu

دیوسائی نیشنل پارک - موسم سرما کی ایک جھلک Skardu Gilgit Baltistan - Tour Skardu - Tour Pakistan
06/01/2025

دیوسائی نیشنل پارک - موسم سرما کی ایک جھلک

Skardu Gilgit Baltistan - Tour Skardu - Tour Pakistan

پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں آج تک کوئی گاڑی نہیں جا سکیپاکستان کا منفرد اورگینک گاؤں (نانسوک)نانسوک، سکردو کے قریب واقع ای...
14/12/2024

پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں آج تک کوئی گاڑی نہیں جا سکی
پاکستان کا منفرد اورگینک گاؤں (نانسوک)

نانسوک، سکردو کے قریب واقع ایک ایسا گاؤں ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی، صاف ماحول، اور منفرد طرزِ زندگی کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس گاؤں کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہاں آج تک نہ تو کوئی گاڑی پہنچی ہے اور نہ ہی موٹرسائیکل۔

نانسوک تک کا راستہ:

نانسوک تک پہنچنے کے لیے تقریباً 30 منٹ کا پیدل سفر کرنا پڑتا ہے۔ یہ راستہ ایک پہاڑ کے ساتھ ساتھ چھوٹی سی پکڈنڈی پر مشتمل ہے، جو نہایت ہی دلکش مناظر پیش کرتا ہے۔
یہ راستہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو ٹریکنگ یا پیدل چلنے کے شوقین ہیں۔ راستے میں سرسبز مناظر، پہاڑی جھرنے، اور پرندوں کی چہچہاہٹ آپ کا استقبال کرتے ہیں۔
یہ راستہ صرف ایک سفر نہیں بلکہ ایک ایڈونچر ہے جو آپ کو فطرت کے قریب لے جاتا ہے۔

نانسوک کے نمایاں پہلو

1. قدرتی ماحول:
چونکہ یہاں گاڑیاں اور مشینری نہیں پہنچ سکتیں، اس لیے گاؤں کی فضا انتہائی صاف اور تازہ ہے۔ ایک طرف دریا کا دلکش منظر اور دوسری طرف پہاڑوں کی بلندیاں اس جگہ کو مزید خوبصورت بناتی ہیں۔
2. خرپوچو فورٹ کے قریب:
نانسوک خرپوچو فورٹ کی بیک سائیڈ پر واقع ہے، جو اسے تاریخی اہمیت بھی دیتا ہے۔ اگر آپ فورٹ دیکھنے جائیں، تو نانسوک کا سفر لازمی کریں۔
3. سادگی اور سکون:
گاؤں کے مکین سادہ طرزِ زندگی اپنائے ہوئے ہیں۔ یہاں کے لوگ اپنی زراعت اور قدرتی وسائل پر انحصار کرتے ہیں، اور اپنی مہمان نوازی کے لیے مشہور ہیں۔
4. اورگینک طرزِ زندگی:
یہاں اگائی جانے والی سبزیاں، پھل، اور دیگر کھانے کی اشیاء مکمل طور پر اورگینک ہیں۔ یہ گاؤں ایک مثال ہے کہ کس طرح قدرتی وسائل کا صحیح استعمال کیا جا سکتا ہے۔

دریائے سندھ کا دلکش منظر

نانسوک کے ایک جانب دریائے سندھ بہتا ہے، جو گاؤں کے قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ دریا کے ساتھ ساتھ چہل قدمی یا صرف اس کے کنارے بیٹھ کر وقت گزارنا سکون کا باعث بنتا ہے۔

نانسوک: ایڈونچر اور سکون کا امتزاج

نانسوک ان لوگوں کے لیے مثالی مقام ہے جو نہ صرف فطرت سے قریب رہنا چاہتے ہیں بلکہ ایک منفرد تجربہ بھی چاہتے ہیں۔
یہ گاؤں نہ صرف سکردو کے حسن میں اضافہ کرتا ہے بلکہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جو ہمیں سادگی، فطرت، اور سکون کا اصل مطلب سمجھاتی ہے۔

اگر آپ سکردو جائیں، تو نانسوک کا یہ منفرد سفر ضرور کریں اور قدرت کی انمول نعمتوں کا لطف اٹھائیں۔

Today American hunter James Kevin hunts Astore Markhor (43 inches horn) in Jutial Conservancy Gilgit by paying USD 131,0...
16/11/2024

Today American hunter James Kevin hunts Astore Markhor (43 inches horn) in Jutial Conservancy Gilgit by paying USD 131,000 as hunting permit.

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں موسم ‏خزاں وہ موسم ہیں جس میں درختوں کے پتے بھی پھول بن جاتے ہیں۔۔۔🇵🇰😍 🍁🍂🌿🧡Autumn is seco...
19/10/2024

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں موسم ‏خزاں وہ موسم ہیں جس میں درختوں کے پتے بھی پھول بن جاتے ہیں۔۔۔🇵🇰😍 🍁🍂🌿🧡

Autumn is second spring where every leaf is a flower 🌹🌸

Address

Alamdar Chowk Skardu
Skardu

Telephone

+923158000506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tour Skardu:

Share

Category