QZ Rent A Car Service Skardu

QZ Rent A Car Service Skardu We offering a reliable " Rent a Car with Driver" Service for a safe and comfortable trip in Skardu

Welcome to QZ Travel & Tours, We offering a reliable " Rent a Car with Driver" Service for a safe and comfortable trip to Beautiful destinations across Skardu & Gilgit Baltistan Region

09/07/2025

چلاس: بابو سر روڈ پر مسلح دہشت گردوں کا سیاحوں پر حملہ،تین افراد شدید زخمی،سیکورٹی ذرائع
سیاحوں کی گاڑی سرگودھا سے اسکردو جارہی تھی،

سیاحوں کی کار کو حادثہہنزہ: حسینی موڑ میں سیالکوٹ سے آ ئے ہوئےسیاحوں کی کار کوحادثہ۔تمام سیاح محفوظ رہے۔سیاح خنجراب سے و...
08/07/2025

سیاحوں کی کار کو حادثہ
ہنزہ: حسینی موڑ میں سیالکوٹ سے آ ئے ہوئےسیاحوں کی کار کوحادثہ۔تمام سیاح محفوظ رہے۔
سیاح خنجراب سے واپس آرہے تھے
کار سے کھائی سےنکال کر بذریعے ریسکیو1122 بطرف علی آباد روانہ کردیاگیا، ٹورسٹ پولیس

ہنزہ : کراچی سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی کار دھی گوجال کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کی وجہ سے خواتین اور بچہ سمیت...
08/07/2025

ہنزہ : کراچی سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی کار دھی گوجال کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کی وجہ سے خواتین اور بچہ سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں ٹورسٹ پولیس اور خنجراب سیکیورٹی فورس نے مقامی ہسپتال پہنچا دیا اور زیادہ زخمی سیاحوں کو سوست منتقل کردیا گیا۔

13 محرم الحرام تک سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر شاہراہِ قراقرم (راولپنڈی/اسلام آباد تا گلگت) کوہستان کے راستے بند رکھنے کا ف...
07/07/2025

13 محرم الحرام تک سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر شاہراہِ قراقرم (راولپنڈی/اسلام آباد تا گلگت) کوہستان کے راستے بند رکھنے کا فیصلہ،

تاہم چھوٹی گاڑیوں اور کوسٹرز کے لئے ناران بابوسر کا راستہ کھلا رہے گا۔

نوٹیفکیشن جاری

شاہراہ قراقرم کی بندش کے بعد شاہراہ بابوسر پر ٹریفک بڑھنے کے بعد ٹریفک جام سہولیات کی فقدان کے باعث سیاح اور مقامی مسافر...
07/07/2025

شاہراہ قراقرم کی بندش کے بعد شاہراہ بابوسر پر ٹریفک بڑھنے کے بعد ٹریفک جام سہولیات کی فقدان کے باعث سیاح اور مقامی مسافروں کو مشکلات درپیش۔

افسوسناک خبرسکردو سے گلگت آنے والی گاڑی شوت روندو میں حادثے کا شکار ،گاڑی میں سوار دو افراد جان بحق ۔
02/07/2025

افسوسناک خبر
سکردو سے گلگت آنے والی گاڑی شوت روندو میں حادثے کا شکار ،گاڑی میں سوار دو افراد جان بحق ۔

گمشدگی کی اطلاعمورخہ 29 جون 2025 بروز اتوار، صبح 11 بجے کے  پی  سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی، جو پشاور سے آئی ہوئی تھی، ...
30/06/2025

گمشدگی کی اطلاع

مورخہ 29 جون 2025 بروز اتوار، صبح 11 بجے کے پی سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی، جو پشاور سے آئی ہوئی تھی، سفید کرولا کار (نمبر LEH:2847) میں گلگت سے سکردو کی جانب روانہ ہوئی۔ گاڑی میں چار افراد سوار تھے، جن میں والد، والدہ، بیٹا اور بہو شامل ہیں۔

بدقسمتی سے مذکورہ فیملی سے روانگی کے بعد تاحال کسی قسم کا رابطہ نہیں ہو سکا، جس کے باعث ان کے اہلِ خانہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

متاثرہ خاندان نے حکومت گلگت بلتستان، ضلعی انتظامیہ گلگت اور ضلعی انتظامیہ سکردو سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے لاپتہ فیملی کی تلاش میں بھرپور کردار ادا کریں.

افسوسناک خبر 🚒🦺سکردو: سیاحوں کی گاڑی کچورا اورشنگوس کے درمیان لاپتہ،اہل خانہ کا پولیس اور عوام سے مدد کی اپیلٹورسٹ پولیس...
30/06/2025

افسوسناک خبر 🚒🦺
سکردو: سیاحوں کی گاڑی کچورا اورشنگوس کے درمیان لاپتہ،
اہل خانہ کا پولیس اور عوام سے مدد کی اپیل
ٹورسٹ پولیس اور دیگر اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردیا

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QZ Rent A Car Service Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share