Al-Madina Hotel Skardu المدینہ ہوٹل سکردو

Al-Madina Hotel Skardu  المدینہ ہوٹل سکردو Entertainment for the people who are bore in routine life. providing authentic tourism related news to to our follower. Exchange of view via in comment section.
(1)

18/07/2025

کوہ پیمائی کوئی آسان کام نہیں پہاڑوں پر چڑھنا موت کو گلے لگانے کے مترادف ہے کے ٹو پہاڑ پر چڑھتے ایک کوہ پیماہ کی موت واقع ہوئی لاش اسی جہگہ پر کئی سالوں سے پڑھی ہوئی ہے ہر کوئی دیکھ سکتا ہے لیکن نیچے نہیں لا سکتا

15/07/2025
المدینہ ہوٹل سکردو 20 روم کیساتھ شھر کے وسط میں واقع تمام سہولیات کیساتھ فیملی کے لئے انتہائی مناسب ہوٹل  ہے بکنگ کے لئے...
31/05/2025

المدینہ ہوٹل سکردو 20 روم کیساتھ شھر کے وسط میں واقع تمام سہولیات کیساتھ فیملی کے لئے انتہائی مناسب ہوٹل ہے
بکنگ کے لئے رابطہ کریں

Al Madina Hotel skardu
For reservations
03556050774
03426094692
03460653626

31/05/2025

كون كون اس سال سكردو وزٹ کا ارادہ رکھتے ہے

المدینہ ہوٹل سکردو  مناسب روم رینٹ  کیساتھ شھر کے وسط میں واقع تمام سہولیات کیساتھ فیملی کے لئے انتہائی مناسب ہوٹل  ہے ب...
31/05/2025

المدینہ ہوٹل سکردو مناسب روم رینٹ کیساتھ شھر کے وسط میں واقع تمام سہولیات کیساتھ فیملی کے لئے انتہائی مناسب ہوٹل ہے
بکنگ کے لئے رابطہ کریں

Al Madina Hotel skardu
For reservations
03426094692
03460653626

29/12/2024

Shangrilla resort

28/10/2024

سکردو دریائے کے کنارے سکردو ائیرپورٹ سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر لب دریا 42 کنال فروخت کے لئے دستیاب ہے ساتھ ہی ایک فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر جاری ہے ۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کرے 00923445926659

18/09/2024

سکردو سدپارہ روڈ پریشان چوک کے نزدیک ایک نیا سروس سٹییشن اوپن کیا ہے برانڈڈ شیمپو برانڈڈ ٹاکیاں اور جدید ترین مشینوں کے ساتھ گاڑی کو سروس کیا جاتا ہے بندے کو گاڑی سروس کرنے کیبعد کنفییوژن ہوتا ہے کہ کیا یہی میری گاڑی تھی ایک دفعہ ضرور ٹرائی کریں

10/08/2024

سکردو شہر سے 4x4 گاڑی میں چار گھنٹے کی سفر اور چار گھنٹے ٹریکنگ کیبعد آپ وادی تلو روندو کے اس خوبصورت مقام پر پہنچ سکتے ہے جہاں پہنچتے ہی آپکی ساری تھکان اتر جاتی ہے

After 4 hour driving and 4 hour trekking you will see this stunning place , Tallu valley in Rondu

PC :
03426094692

افسوس ناک خبر :   شگر سے تعلق رکھنے والا  غریب پورٹر جو کہ کل سے کنکورڈیا کے مقام پر بے ہوش تھا بروقت ریسکیو نہ ہونے کی ...
14/07/2024

افسوس ناک خبر :
شگر سے تعلق رکھنے والا غریب پورٹر جو کہ کل سے کنکورڈیا کے مقام پر بے ہوش تھا بروقت ریسکیو نہ ہونے کی وجہ سے کے ٹو کے دامن میں جان کی بازی ہار گئے💔💔

23/06/2024

عدنان اکبر بھائی آپ کا بہت شکریہ ہم پر اعتماد کرنے کا

Thank you Adnan akbar Bai for your trust.

For reservation
03426094692

Address

Skardu

Telephone

+923426094692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Madina Hotel Skardu المدینہ ہوٹل سکردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share