
23/07/2025
شگر
سینکڑوں ملکی و غیر ملکی کوہ پیما بیس کیمپ کے ٹو میں پھنس گئے ۔
کے ٹو بیس کے راستے میں واقع حوطو کا پل دریائی کٹاؤ کے باعث ایک حصہ ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں کے ٹو بیس کیمپ آمد و رفت بند ھوگئی ھے
حوطو پل کٹنے سے کئی گاؤں کا رابطہ کٹ گیا ھے