Karwan Sirat e Mustaqeem

Karwan Sirat e Mustaqeem Ziyarat are indeed immensely blessed and honored. To ensure all momineen planning their Ziyarat have

احتجاج احتجاج احتجاج زائرین ابا عبداللّٰہ کے لیے زمینی راستوں کی بندش کے خلاف بروز اتوار بھرپور احتجاج بوقت سہ پہر 3 بجے...
30/05/2026

احتجاج احتجاج احتجاج

زائرین ابا عبداللّٰہ کے لیے زمینی راستوں کی بندش کے خلاف بروز اتوار بھرپور احتجاج بوقت سہ پہر 3 بجے پریس کلب حیدرآباد کے سامنے کیا جائیگا۔
تمام سالاران و زائرین ابا عبداللّٰہ سے گزارش ہے اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں دن 3 بجے اولڈ کیمپس ایس ایس پی آفس کے سامنے سب جمع ہوں جہاں سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائیگی آگے بڑھیں اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھائیں۔

منجانب: سندھ پلگرمز آرگنائزیشن

اَلسَّلامُ عَلَى مُسْلِمِ بْنِ عَقِيلؑ 🤍سفیرِ حُسینؑ، حضرت مسلم ابنِ عقیلؑوہ عظیم ہستی جنہیں امامِ وقت، مولا امام حُسینؑ...
20/05/2026

اَلسَّلامُ عَلَى مُسْلِمِ بْنِ عَقِيلؑ 🤍

سفیرِ حُسینؑ، حضرت مسلم ابنِ عقیلؑ
وہ عظیم ہستی جنہیں امامِ وقت، مولا امام حُسینؑ نے اپنی نمائندگی کیلئے منتخب فرمایا۔
یہ انتخاب خود مسلمؑ کی عظمت، بصیرت، وفاداری اور تقویٰ کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ 🖤

تاریخ گواہ ہے کہ جب کوفہ والوں کے ہزاروں خطوط امام حُسینؑ کی خدمت میں پہنچے تو مولا نے اپنے سب سے معتمد، شجاع اور دانا نمائندے حضرت مسلم ابنِ عقیلؑ کو کوفہ روانہ فرمایا۔
امامؑ نے اپنے خط میں اہلِ کوفہ کیلئے لکھا:

“میں اپنے بھائی، اپنے چچا زاد اور اپنے اہلِ بیت میں سے قابلِ اعتماد شخص مسلم ابنِ عقیلؑ کو تمہاری طرف بھیج رہا ہوں…”

📚 تاریخ الطبری، ج5

یہ الفاظ مسلمؑ کے بلند مقام کیلئے کافی ہیں کہ امامِ معصومؑ نے انہیں “ثقتی” یعنی اپنا قابلِ اعتماد قرار دیا۔ ✨

سپاہی میرے حُسینؑ کا کوفہ پہنچ گیا…
وہ صرف ایک قاصد نہیں تھے، بلکہ کربلا کے انقلاب کا پہلا علمبردار تھے۔
انہوں نے تنہائی، بے وفائی اور ظلم کے درمیان بھی وفا کا پرچم گرنے نہ دیا۔

سلام ہو اُس وفادار سفیر پر
جو تنہا تھا مگر حق پر تھا…

🚩صدائے حسینی، سُنت زنبیہ، نجف سے کربلا پیدل مشی اربعین 2026زیارتِ عتبات عالیات موجودہ دور میں حآلات کو مد نظر رکھتے ہوئے...
18/05/2026

🚩صدائے حسینی، سُنت زنبیہ، نجف سے کربلا پیدل مشی اربعین 2026
زیارتِ عتبات عالیات موجودہ دور میں حآلات کو مد نظر رکھتے ہوئے آسان اور سستا پیکج جس سے ہر مومن اپنے آقا حسین ؑ کی زیارت کر سکے
لبیک یا حسینؑ
🚩اربعنی حسینی کے پُرسوز ایام میں حضرت امام حسین علیہ السلام، حضرت عباس علمدار علیہ السلام اور دیگر مقدس ہستیوں کے روضہ کی زیارت

✅پکیج،(1) (RS :330,000) بائی ائیر ✈️ کراچی نجف کراچی
پیکج میں شامل، ویزہ، ائیر ٹکٹ، ٹرانسپورٹ، رہائش، کھانا، اطرافی زیارات

✅پکیج،(2) (RS:260,000) بائی ائیر ✈️ کراچی نجف کراچی
پیکج میں شامل، ویزہ، ائیر ٹکٹ، ٹرانسپورٹ، اطرافی زیارات

✅پکیج،(3) (RS :280,000 ) بائی ائیر بائی روڈ 🚌✈️(کراچی تا تہران)
پیکج میں شامل، ویزہ، ائیر ٹکٹ ون سائیڈ ، ٹرانسپورٹ، رہائش، کھانا، اطرافی زیارات

✅پکیج،(4) (RS :1999,000) بائی ائیر بائی روڈ 🚌✈️ (کراچی تا تہران)
پیکج میں شامل، ویزہ، ائیر ٹکٹ ون سائیڈ، ٹرانسپورٹ، اطرافی زیارات

🟢3 شب مشہد، 3 شب قُم، 4 شب نجف، 4 شب کربلا، 1 شب سامرہ، کاظمین فقط زیارت ٹائیم 4 گھنٹے
آئیں، شہدائے کربلا کو پرسہ پیش کریں اور روحانی سعادت حاصل کریں۔
✔️نوٹ: ایران عراق کی پالیسی یا حکومتی قوانین میں کسی بھی تبدیلی کی صورت میں اضافی اخراجات زائر کی ذمہ داری ہوں گے.
Contact for Booking:
MAZHAR NAQVI 0312 3669000📱
SADAM HUSSAIN 03333371152📱
HAFEEZ ALI 0310 9119922📱
ؑ #عاشورہ #کربلا #نجف

13/05/2026

اربعین 2022 نوحہ خواں محترم جناب سید حیدر رضا زیدی صاحب
کربلا زیارات

13/05/2026

اربعین 2022 نوحہ خواں محترم جناب سید حیدر رضا زیدی صاحب
کربلا اطرفی زیارات

صدائے حسینی، سُنت زنبیہ، نجف سے کربلا پیدل مشی اربعین 2026زیارتِ عتبات عالیات  لبیک یا حسینؑ اربعنی حسینی کے پُرسوز ایام...
13/05/2026

صدائے حسینی، سُنت زنبیہ، نجف سے کربلا پیدل مشی اربعین 2026
زیارتِ عتبات عالیات
لبیک یا حسینؑ
اربعنی حسینی کے پُرسوز ایام میں حضرت امام حسین علیہ السلام، حضرت عباس علمدار علیہ السلام اور دیگر مقدس ہستیوں کے روضہ کی زیارت
پیکیج (01) 14 دن 💰 صرف 260,000 روپے
✈️ ریٹرن ائیر ٹکٹ نجف کراچی نجف
✅ عراق ویزا، ائیر پورٹ ٹیکس
✅ عراق ٹرانسپورٹ
✅ تاطرافی زیارات
✈️پیکیج (02) 21 دن کا مکمل ایران عراق پیکیج 💰 صرف 280,000 روپے
📌 پیکیج میں شامل سہولیات: ✅ ائیر ٹکٹ ون سائیڈ
✅ عراق ایران ویزا
✅ ہوٹل رہائش
✅ کھانا دو ٹائیم صبح چائے
✅ ایران عراق ٹرانسپورٹ
✅ تجربہ کار گائیڈ
✅3 شب مشہد، 3 شب قُم، 4 شب نجف، 4 شب کربلا، 1 شب سامرہ، کاظمین فقط زیارت ٹائیم 4 گھنٹے
🌹 آئیں، شہدائے کربلا کو پرسہ پیش کریں اور روحانی سعادت حاصل کریں۔
⚠️ نوٹ: ایران عراق کی پالیسی یا حکومتی قوانین میں کسی بھی تبدیلی کی صورت میں اضافی اخراجات زائر کی ذمہ داری ہوں گے.
Contact for Booking:
📞 MAZHAR NAQVI 0312 3669000
📞 SADAM HUSSAIN 03333371152
📞 HAFEEZ ALI 0310 9119922
ؑ #عاشورہ #کربلا #نجف 🖤

عاشورہ کربلا میں — زیارتِ عتبات عالیات 2026 لبیک یا حسینؑ محرم الحرام کے پُرسوز ایام میں حضرت امام حسین علیہ السلام، حضر...
12/05/2026

عاشورہ کربلا میں — زیارتِ عتبات عالیات 2026
لبیک یا حسینؑ
محرم الحرام کے پُرسوز ایام میں حضرت امام حسین علیہ السلام، حضرت عباس علمدار علیہ السلام اور دیگر مقدس ہستیوں کے روضہ کی زیارت
✈️ 21 دن کا مکمل ایران عراق پیکیج 💰 صرف 240,000 روپے
📌 پیکیج میں شامل سہولیات: ✅ ائیر ٹکٹ ون سائیڈ
✅ عراق ایران ویزا
✅ ہوٹل رہائش
✅ کھانا دو ٹائیم صبح چائے
✅ ایران عراق ٹرانسپورٹ
✅ تجربہ کار گائیڈ
✅3 شب مشہد، 3 شب قُم، 4 شب نجف، 6 شب کربلا، 1 شب سامرہ، کاظمین فقط زیارت ٹائیم 4 گھنٹے
🌹 آئیں، شہدائے کربلا کو پرسہ پیش کریں اور روحانی سعادت حاصل کریں۔
⚠️ نوٹ: عراق کی پالیسی یا حکومتی قوانین میں کسی بھی تبدیلی کی صورت میں اضافی اخراجات زائر کی ذمہ داری ہوں گے.
Contact for Booking:
📞 MAZHAR NAQVI 0312 3669000
📞 SADAM HUSSAIN 03333371152
📞 HAFEEZ ALI 0310 9119922
ؑ #عاشورہ #کربلا #نجف 🖤

عاشورہ ایران عراق پیکجبکنگ کی آخری تاریخ 15 مئی 2026
03/05/2026

عاشورہ ایران عراق پیکج
بکنگ کی آخری تاریخ 15 مئی 2026

Address

Imam Bargah Dar E Hussain As Ghareebabad
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Sirat e Mustaqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan Sirat e Mustaqeem:

Share

Category