29/08/2026
الحمدللہ رب العالمین 🤲❤️
آج مورخہ 29 اگست 2026ء کو 80 معزز عمرہ زائرین پر مشتمل گروپ کی بکنگ کے خوبصورت اور بابرکت مناظر، ماشاءاللہ۔
القاری ٹریول اینڈ ٹورز، سکھر اپنے معزز زائرین کے لیے ہمیشہ مناسب، معیاری اور حرمین شریفین کے قریب ترین رہائش پر مشتمل عمرہ پیکجز فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے۔
آپ کے سفرِ عمرہ کو آسان، پُرسکون اور یادگار بنانا ہمارا عزم ہے۔
القاری ٹریول اینڈ ٹورز سکھر
آپ کے مقدس سفر کا قابلِ اعتماد ساتھی ہے