Khan LaLa international travels

Khan LaLa international travels Khan Lala international travel

دنیا کے مختلف ممالک کی معروف ایئرلائن کمپنیاںہوائی سفر ہر ملک کی ترقی اور عالمی رابطوں کا اہم ذریعہ ہے۔ چین اس فہرست میں...
23/07/2026

دنیا کے مختلف ممالک کی معروف ایئرلائن کمپنیاں

ہوائی سفر ہر ملک کی ترقی اور عالمی رابطوں کا اہم ذریعہ ہے۔ چین اس فہرست میں سب سے آگے ہے، جہاں سب سے زیادہ معروف ایئرلائن کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ بھارت دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا اور افغانستان کی بھی اپنی نمایاں قومی و نجی ایئرلائنز موجود ہیں، جو لاکھوں مسافروں کو ملکی اور بین الاقوامی سفری سہولیات فراہم کرتی ہیں۔

📌 سعودی عرب میں اقامہ (Iqama) کی ایکسپائری آن لائن کیسے چیک کریں؟Absher یا HRSD کے ذریعے چند آسان مراحل میں اپنے اقامہ ک...
25/06/2026

📌 سعودی عرب میں اقامہ (Iqama) کی ایکسپائری آن لائن کیسے چیک کریں؟

Absher یا HRSD کے ذریعے چند آسان مراحل میں اپنے اقامہ کی میعاد معلوم کریں۔ وقت پر تجدید کروائیں، جرمانوں اور قانونی مسائل سے بچیں، اور اپنی تمام سرکاری سروسز بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھیں۔

سعودی فیملی وزٹ ویزا 2026: اہلِ خانہ کو سعودی عرب بلانے کا مکمل طریقہ، درخواست کی شرائط، ضروری دستاویزات، منظور شدہ رشتہ...
25/06/2026

سعودی فیملی وزٹ ویزا 2026: اہلِ خانہ کو سعودی عرب بلانے کا مکمل طریقہ، درخواست کی شرائط، ضروری دستاویزات، منظور شدہ رشتہ داروں کی فہرست اور آن لائن اپلائی کرنے کی مرحلہ وار گائیڈ

17/06/2026

آج ایف آئی اے اسلام آباد جانا ہوا ، وہاں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد تھی جو اپنے ڈاکیومینٹس اور پاسپورٹ لیکر وہاں پہنچے ہو...
12/06/2026

آج ایف آئی اے اسلام آباد جانا ہوا ، وہاں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد تھی جو اپنے ڈاکیومینٹس اور پاسپورٹ لیکر وہاں پہنچے ہوئے تھے سب کو ایک ہی خوف تھا کہیں ہمیں آف لوڈ نا کر دیا جائے ، ایمگریشن والا کہیں بے عزتی نا کر دے ، الٹا سوشل میڈیا پر کچھ ایسے واقعات رپورٹ ہوئے کہ لوگوں کے دلوں میں خوف مزید بڑھ گیا ،
اب تمام لوگ ایف آئی اے پری ڈپارچر کاؤنٹر میں بیٹھے تھے اور وہاں ایف آئی اے آفیسر ان سے وہی سوال کر رہا تھا جو عموماً آئیر پورٹ پر کیے جاتے ہیں اور ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا وہی آئین بائیں شائیں ،،

یہ تین تین لاکھ کے ٹکٹ لیکر مختلف ممالک کو جانی کی تیاری میں ہے لیکن ریٹرن ٹکٹ نہیں ہے ، ہوٹل بکنگ نہیں ہے ، غیر ملکی کرنسی کتنی لیکر جا رہے ہیں کوئی جواب نہیں ہے ، تو وہاں سے کام خراب ہو جاتا ہے اور اس کے اوپر آف لوڈنگ کا ٹھپہ لگ جاتا ہے ،

دوسرے وہ لوگ ہوتے ہیں جو ساری تیاری کے ساتھ آتے ہیں ریٹرن ٹکٹ بھی ، ہوٹل بکنگ بھی ، ہزار ڈالر کی غیر ملکی کرنسی بھی لیکن پھر بھی آف لوڈ ہو جاتے ہیں ان کا معاملہ بہت ہی سادہ ہے وہ ہوٹل میں بکنگ فائیو سٹار یا مہنگے کی کروا لیتے ہیں ، لیکن کپڑے اس حساب سے نہیں ہوتے ، حلیہ بلکل بھی فائیو سٹار والا نہیں ہوتا تو وہ تمام لوگ جو خاص طور پر پہلی دفعہ بیرون ملک جا رہے ہیں خاص طور پر تھائی لینڈ ، باکو ، دبئی ، انڈونیشیا یا ترکی وہ تمام اپنی تیاری اسی حساب سے کر کے جائیں ،،

اگر سیاحت کے لیے جا رہے ہیں تو اس کے حساب سے بکنگ اور فلائٹ ٹکٹ کروائے ، غیر ملکی کرنسی لازمی ساتھ لیکر جائیں ، ہوٹل بکنگ آمدن کے حساب سے کروائے اگر کسی کے پاس جا رہے ہیں جو کوئی دوست ، کزن یا بھائی ہو سکتا ہے تو احتیاط اس کے پاسپورٹ کی کاپی لازمی ساتھ رکھیں تاکہ دکھائی جا سکے ،

دوسری اہم بات ائیر پورٹ کے اوپر خوار ہونے سے بہتر ہے ایک دن ایڈوانس رکھیں اور ایف آئی اے پری ڈپارچر سے جا کر اپنے تمام سوالوں کے جواب حاصل کر لے اگر کوئی اعتراض ہو تو اسے پہلے ہی دور کر لیا جائے اور آپ کے اوپر آف لوڈنگ کا ٹھپہ نا لگ سکے ۔

🌹 خوشخبری... خوشخبری... خوشخبری 🌹کیا آپ عمرہ، وزٹ ویزا یا بیرونِ ملک سفر کا ارادہ رکھتے ہیں؟خان لا لا ٹریول ایجنسی آپ کے...
01/06/2026

🌹 خوشخبری... خوشخبری... خوشخبری 🌹
کیا آپ عمرہ، وزٹ ویزا یا بیرونِ ملک سفر کا ارادہ رکھتے ہیں؟
خان لا لا ٹریول ایجنسی آپ کے لیے لائی ہے بہترین اور قابلِ اعتماد سفری سہولیات ایک ہی چھت تلے۔
🕋 عمرہ پیکجز
✈️ ائیر ٹکٹنگ
📄 ویزا سروسز
🏨 ہوٹل بکنگ
🚐 ٹرانسپورٹ سہولیات
🌍 ٹریول اینڈ ٹورز
✅ مناسب قیمت
✅ بہترین رہنمائی
✅ فوری اور معیاری سروس
آپ کے مقدس سفر اور خوشگوار سیاحت کا قابلِ اعتماد ساتھی

🚨 بریکنگ نیوز 🚨یورپی یونین نے نیا بل پاس کر دیا 12 جون کے بعد اللیگل آنے والوں  غیر ملکیوں کو ڈیپورٹیشن سینٹر رکھا جائے ...
31/05/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
یورپی یونین نے نیا بل پاس کر دیا 12 جون کے بعد اللیگل آنے والوں غیر ملکیوں کو ڈیپورٹیشن سینٹر رکھا جائے گا نیا قانون لاگو 📌

خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے ۔اے اللّٰہ ک...
25/05/2026

خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟
آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے ۔

اے اللّٰہ کے نبی گواہ رہیے گا ہم آپ پر بن دیکھے ایمان لائے
ہم نے آپ کو نہیں دیکھا لیکن خدا کی قسم ہم آپ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌸♥

Address

Swabi

Telephone

+923428955799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan LaLa international travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category