Travel Solution

Travel Solution Travel related Information Travel related solutions

World's Famous Countries And Their Unique Indentites. دنیا کے مشہور ممالک اور ان کی منفرد شناخت                         ...
18/08/2026

World's Famous Countries And Their Unique Indentites.
دنیا کے مشہور ممالک اور ان کی منفرد شناخت

18/08/2026

FREE 🆓 IGA LOUNGE AT TURKEY ISTANBUL AIRPORT✈️
DETAILS VISIT ..

حج 2027: سرکاری اسکیم کے تحت اخراجات کتنے ہوں گے؟اخراجات کی پہلی قسط 18 اگست سے وصول کی جائے گی،سردار یوسفوفاقی وزیر مذہ...
17/08/2026

حج 2027: سرکاری اسکیم کے تحت اخراجات کتنے ہوں گے؟
اخراجات کی پہلی قسط 18 اگست سے وصول کی جائے گی،سردار یوسف
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج 2027 کےلیے سرکاری اسکیم کے تحت اخراجات اور وصولی کے طریقہ کار کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ 40 سے 42 روز کے لانگ حج کے اخراجات 12 لاکھ روپے جبکہ 20 سے 22 روزہ شارٹ حج کے اخراجات 13 لاکھ روپے ہوں گے۔

سردار محمد یوسف نے کہا کہ عازمین سے اخراجات کی پہلی قسط 17 اگست سے وصول کی جائے گی، اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں دوسری قسط جمع کرانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ حج ایپ کے علاوہ کسی اور طریقے سے مالی لین دین نہیں ہوگا، نجی اسکیم کے تحت بھی عازمین پاک حج ایپ سے ادائیگی کرسکیں گے، نجی عازمین آن لائن کمپنیوں میں سے خود کسی کا بھی انتخاب کرسکیں گے۔

وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ سرکاری اسکیم میں شارٹ حج کے لیے 30 ہزار نشستیں رکھی ہیں،2027 میں حج سے محروم افراد اگلے سال کی ویٹنگ فہرست میں ہوںگے۔
Hajj 2027: How much will the expenses be under the government scheme?
The first installment of expenses will be collected from August 17, Sardar Yousuf
Federal Minister for Religious Affairs Sardar Muhammad Yousuf announced the expenses and collection procedure under the government scheme for Hajj 2027.

During a press conference in Islamabad, Federal Minister for Religious Affairs Sardar Muhammad Yousuf said that the expenses for a long Hajj of 40 to 42 days will be Rs 1.2 million, while the expenses for a short Hajj of 20 to 22 days will be Rs 1.3 million.

Sardar Muhammad Yousuf said that the first installment of expenses will be collected from the pilgrims from August 17, the second installment will have to be submitted in the second week of October.

He said that there will be no financial transactions in any other way other than the Hajj app, under the private scheme also, pilgrims will be able to pay through the Pak Hajj app, private pilgrims will be able to choose any of the online companies themselves.

The Federal Minister for Religious Affairs said that 30,000 seats have been reserved for short Hajj in the government scheme. People deprived of Hajj in 2027 will be on the waiting list for next year.


゚ .

17/08/2026

WORLD TOP AND 5 STAR⭐ AIRPORT✈️ HAVE U VISITED THIS AREA IN HAMAD INTERNATIONAL AIRPORT DOHA QATAR🇶🇦.

ورلڈ ٹاپ اور 5 اسٹار⭐ ایئرپورٹ✈️ آپ نے حماد بین الاقوامی ہوائی اڈے دوحہ قطر کے اس علاقے کا دورہ کیا ہے


16/08/2026

SAUDIA AIRLINES الخطوط السعودية only airline that has mosque inside the plain.
سعودی ائیرلائن دنیا کی واحد ائیرلائن ھے جن کے جہازوں کے اندر مسجد یعنی نماز کے لیے جگہ موجود ھوتی ھے،

.



: ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز دیا۔ک(15 اگست 2026پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق ریاض ای...
15/08/2026

: ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز دیا۔
ک(15 اگست 2026
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ ایئر لائن کی پہلی پرواز آر ایکس 660 ریاض سے اسلام آباد پہنچ گئی۔

پی اے اے کے مطابق ریاض ایئر کی افتتاحی پرواز 69 مسافروں کے ساتھ اسلام آباد پہنچی، جہاں اس کی آمد پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا۔

ریاض ایئر ریاض اور اسلام آباد کے درمیان ہفتہ وار 7 پروازیں چلائے گی۔ افتتاحی پرواز 272 مسافروں کے ساتھ اسلام آباد سے ریاض کے لیے روانہ بھی ہو گئی۔

ریاض ایئر کی افتتاحی تقریب میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے شرکت کی، جب کہ ڈی جی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ذیشان سعید نے تقریب سے خطاب کیا۔

ڈی جی پی اے اے ذیشان سعید نے کہا کہ ریاض ایئر کی آمد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی رابطوں میں مزید اضافے کا باعث بنے گی۔ انھوں نے کہا کہ ریاض ایئر کی آمد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی تعاون میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ریاض ائیر نے اسلام آباد کے لیے سروس شروع کر دی ہے،


.



سعودی ائیرلائن کے ساتھ آپ کا سفر کیسا رھا؟ سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے جولائی 2026 میں عالمی سطح پر وقت کی پ...
15/08/2026

سعودی ائیرلائن کے ساتھ آپ کا سفر کیسا رھا؟

سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے جولائی 2026 میں عالمی سطح پر وقت کی پابندی کے اعتبار سے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایئرلائن نے 16,406 پروازوں میں 87.24 فیصد وقت پر آمد کی شرح ریکارڈ کی۔
یہ کارکردگی ایسے وقت میں سامنے آئی جب موسمِ گرما کے دوران فضائی سفر میں عموماً مسافروں اور پروازوں کا دباؤ بڑھ جاتا ہے۔
سعودیہ کے مطابق آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے میں ڈیجیٹل سسٹمز، مصنوعی ذہانت پر مبنی حل اور ایئرپورٹ آپریشنز کے درمیان مربوط رابطے نے کردار ادا کیا۔
وقت پر پروازوں کی آمد صرف مسافروں کے تجربے کو بہتر نہیں بناتی بلکہ ایئرلائن کے طیاروں کے استعمال اور پورے فلائٹ شیڈول کی کارکردگی پر بھی اثر ڈالتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 2026 میں یہ تیسرا مسلسل موقع ہے جب سعودیہ عالمی ایئرلائن پنکچوئلٹی رینکنگ میں سرفہرست رہی ہے۔
مسلسل کامیابی اس بات کی جانب اشارہ کرتی ہے کہ کمپنی وقت کی پابندی کو محض ایک وقتی کارکردگی کے بجائے مستقل آپریشنل ترجیح بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا بڑھتا استعمال بھی جدید ایوی ایشن میں تاخیر کم کرنے اور آپریشنز کو بہتر انداز میں منظم کرنے کے لیے اہم بنتا جا رہا ہے۔
خاص طور پر مصروف سفری سیزن میں پروازوں کی بروقت روانگی اور آمد برقرار رکھنا ایئرلائنز کے لیے ایک بڑا انتظامی چیلنج ہوتا ہے۔
سعودیہ کی یہ کارکردگی سعودی عرب کے وسیع تر ایوی ایشن اہداف کے تناظر میں بھی اہم ہے، جن کا مقصد ملک کو عالمی فضائی رابطوں کا ایک بڑا مرکز بنانا ہے۔
اگر یہ آپریشنل کارکردگی برقرار رہتی ہے تو مستقبل میں مسافروں کے اعتماد اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سعودیہ کی مسابقتی پوزیشن مزید مضبوط ہو سکتی ہے۔
تاہم وقت کی پابندی کی عالمی درجہ بندی کو سمجھتے وقت اس کے پیمانے، ڈیٹا اور متعلقہ مدت کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے۔
مجموعی طور پر جولائی کی 87.24 فیصد شرح اور مسلسل تیسری عالمی برتری سعودیہ کے لیے آپریشنل کارکردگی کے حوالے سے ایک نمایاں سنگِ میل قرار دی جا سکتی ہے۔



This post is for informational and report-based purposes only. Details may vary depending on sources and official confirmations. Image is AI-generated for illustrative purposes only and may not depict actual events or persons.

14/08/2026

آپ کی کیا رائے ھے؟ پتہ نہیں اپنی کارکردگی پہ بجا رھا ھے یا عوام کے پیچھے بجا رھا ھے Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Super League



مفت حج : وزارت مذہبی امور نے خدام الحجاج/ناظمین برائے حج 2027 ڈیوٹی کے انتخاب کے لیے بذریعہ (OTS) او ٹی ایس، 27 اگست 202...
14/08/2026

مفت حج : وزارت مذہبی امور نے خدام الحجاج/ناظمین برائے حج 2027 ڈیوٹی کے انتخاب کے لیے بذریعہ (OTS) او ٹی ایس، 27 اگست 2026 تک درخواستیں طلب کر لیں۔ تفصیلی اشتہار کچھ دیر تک اپلوڈ کیا جائے گا۔
The Ministry of Religious Affairs has invited applications for the selection of Khaddam Al-Hajjaj/Nazimeen for Hajj 2027 duty through (OTS) OTS, by August 27, 2026. The detailed advertisement will be uploaded shortly.


.



سعودی عرب کی نئی ایئرلائن، ریاض ایئر، پاکستان کے لیے اپنے طویل انتظار کے ساتھ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار ہے، پہل...
13/08/2026

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن، ریاض ایئر، پاکستان کے لیے اپنے طویل انتظار کے ساتھ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار ہے، پہلی سروس 14 اگست کو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی۔

Saudi Arabia’s new airline, Riyadh Air, is set to launch its long-awaited flight operations to Pakistan, with the first service scheduled for August 14, coinciding with Pakistan’s Independence Day.

Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Super League PakistanEmbassy, Kingdom of Saudi Arabia Mian Shehbaz Sharif Pakistan Airport Authority (PAA) & Airport Security Force (ASF) Jobs PML(N) Ministry of Information and Broadcasting, Pakistan.



Address

Swabi

Opening Hours

10:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel Solution:

Shortcuts

Share