Department of Mathematics GPGC Swabi

Department of Mathematics GPGC Swabi Mathematics

12/02/2026
07/02/2026

یہ میرا ذاتی یقین ہے کہ آنے والے تین سے چار سال میں ہر کوئی میتھ پڑھ رہا ہو گا۔۔اے آ ئی کا روزمرہ استعمال معمول بن جائے گا۔ استعمال کی حد تک ہر کوئی ویسے سیکھ جائے گا جیسے آج موبائل کیلکولیٹر یا سرچ انجن AI استعمال کرتا ہے۔ پھر اصل سوال یہ نہیں ہوگا کہ کون استعمال کر سکتا ہے؟ اصل سوال یہ ہوگا کہ کو ن AI کو بہتر کون بنا سکتا ہے؟
اور یہی وہ مقام ہے جہاں ریاضی دوبارہ مرکز میں آتی ہے۔

آج بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ AI میں معنی (meaning) پہلے سے لکھا ہوتا ہے، جیسے کسی لغت میں الفاظ کے مطلب درج ہوں۔ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مشین کے اندر نہ کوئی لغت ہوتی ہے، نہ لفظوں کی فہرست، نہ پہلے سے طے شدہ معنی۔ AI الفاظ کو “سمجھتا” ہی نہیں — وہ صرف استعمال کے پیٹرن دیکھتا ہے۔ جو الفاظ ایک جیسے سیاق و سباق میں آتے ہیں، وہ ریاضیاتی طور پر ایک دوسرے کے قریب آ جاتے ہیں۔ یوں معنی کوئی لکھی ہوئی چیز نہیں بلکہ اعداد کے درمیان تعلق بن جاتا ہے۔

A word is known by the company it keeps

ساری کہانی لفظ یا word کے پڑوسیوں پر ہے۔۔
ساری کہانی ویکٹر سپیس کی دنیا سے جڑی ہے۔۔

یہ پورا عمل خالصتاً ریاضی پر کھڑا ہے۔ الفاظ نمبرز میں بدلتے ہیں، نمبرز ویکٹر بنتے ہیں، ویکٹر ایک ہائی ڈائمینشنل اسپیس میں حرکت کرتے ہیں، اور ان کے درمیان فاصلے سے معنی جنم لیتا ہے۔ یہ نہ زبان کا جادو ہے، نہ قواعد کی کہانی — یہ لینیئر الجبرا، جیومیٹری اور آپٹمائزیشن کی دنیا ہے۔

جدید AI اس سے بھی ایک قدم آگے بڑھ چکا ہے۔ اب ایک ہی لفظ مختلف حالات میں مختلف معنی رکھ سکتا ہے۔ یہ کام attention mechanisms کرتے ہیں، جو ہر جملے میں یہ طے کرتے ہیں کہ کس لفظ کو کتنا وزن دینا ہے یا اہمیت دینی ہے۔ یہ وزن intuition سے نہیں آتا — یہ میٹرکس ملٹی پلکیشن، سافٹ میکس اور کیلکولس سے آتا ہے۔ یعنی ہر لمحہ معنی دوبارہ حساب کیا جا رہا ہوتا ہے۔

اسی لیے AI کی سمجھ پروگرام نہیں کی جاتی، سکھائی جاتی ہے۔ اور سکھانے کے لیے قواعد نہیں بلکہ ڈیٹا، اسٹرکچر اور ریاضیاتی ماڈلز درکار ہوتے ہیں۔ جیسے جیسے AI کا استعمال عام ہوگا، ویسے ویسے اصل طاقت اُن لوگوں کے پاس جائے گی جو اس کے اندر جھانک سکتے ہوں گے — جو جانتے ہوں گے کہ یہ سسٹم کیوں کام کر رہا ہے، کہاں کمزور ہے، اور کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

ریاضی کا ہر کورس مختلف طریقوں سے سسٹم ڈیزائننگ سکھاتا ہے، سوچنا سکھا تا ہے، ماڈلنگ اور generalization سکھا تا ہے۔۔اس سب کی ضرورت ہو گی اور بہت اعلیٰ معیار کی سمجھ چاہیے ہو گی۔

مستقبل اُن لوگوں کا نہیں ہوگا جو AI چلاتے ہیں، بلکہ اُن کا ہوگا جو AI کو سمجھتے ہیں۔ اور AI کو سمجھنے کی واحد زبان ریاضی ہے۔
معنی کوڈ میں نہیں لکھا جاتا —معنی تجربے سے دریافت ہوتا ہے، اور ریاضی اسے ممکن بناتی ہے۔

ڈاکٹر عمران جاوید
Copy

07/02/2026

Assalamualaikum
All students are hereby informed that BS Maths classes will be commenced from 16 Feb 2026( Monday) .

11/01/2026

ریاضی ایک خوبصورت فن ہے جو ہمیں ہر مسئلے کو منطق اور دلیل سے حل کرنا سکھاتا ہے۔

03/01/2026

ہر عظیم ایجاد کے پیچھے ریاضی کا ہاتھ ہوتا ہے۔
🤗

14/12/2025

GDC shewa, GDC Lahor, GPGC swabi ta kam male candidates apply kri da da tolo interview Gohati CLG ki da
Bs priority che dadi kam clg we hlta ba e posting kegi.
A demo/interview will be conducted at GPGC swabi.( Date of demos 16 December 2025. )
Department of Mathematics GPGC Swabi

14/12/2025
11/12/2025
11/12/2025

Important Notice.

11/12/2025

Alert🚨🚨🚨

Prepare yourself for interview.

Not a final but expected 👇👇👇

The expected date for hiring an interview for male is the 16th of December 2025,
While the female expected date is the 17th of December.

Venue: GPGC Swabi

We are proud to announce that our talented and hardworking student, Nadeem , has been selected for a BPS-12 position. Hi...
04/12/2025

We are proud to announce that our talented and hardworking student, Nadeem , has been selected for a BPS-12 position. His dedication, determination, and consistent efforts have led him to this well-deserved success. This achievement marks a significant milestone in his career, and we are confident that he will continue to excel in the future. Congratulations to Nadeem on this accomplishment , we wish him continued success and a bright future ahead.
Department of Mathematics GPGC Swabi

Address

Swabi
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Mathematics GPGC Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Department of Mathematics GPGC Swabi:

Share