Swat kalam matiltan sk valley

Swat kalam matiltan sk valley information about swat valley to the people
and guiding to visit

تالاش۔گمشدگی
20/08/2022

تالاش۔گمشدگی

Important message ❣️
01/05/2022

Important message ❣️

08/01/2022

جماعت اسلامی نے مری میں ریسکیو سینٹر قائم کر دیا
"دختران اسلام اکیڈمی مری"کی بلڈنگ میں بنائےجانےوالےہنگامی ریسکیو سینٹرمیں کھانا،ہیٹرز،رہائش کاہرممکن بندوبست ہوگا
بانسرہ گلی،سنی بنک،گھوڑا گلی چٹاموڑمیں پھنسےافرادرابطہ کریں
حافظ شکیل
03005175969
حماد المحمود
03338544338
دریا گلی۔۔۔راشد ستار
+923101575710
بانسرہ گلی گھوڑا گلی۔۔حافظ شکیل عباسی
+923335565405
روات ۔۔۔ساجد محمود
03025157190
سہربگلہ ۔۔۔فدا عباسی
03109462728

For information about swat kalam matiltan valley join us on WhatsApp
06/09/2021

For information about swat kalam matiltan valley join us on WhatsApp

information about swat valley to the people
and guiding to visit

           ❣️❣️❣️
17/06/2021








❣️❣️❣️

سوات کالام مٹلتان ویلی
03/04/2021

سوات کالام مٹلتان ویلی

گھان پنڈغال سوات کالام مٹلتان ویلی
27/03/2021

گھان پنڈغال سوات کالام مٹلتان ویلی

16/01/2021

سوات کالام مٹلتان ویلی میں پانی سے چلنے والی جوار اور گندم کی آ ٹا پیسنے والی قدیم چکی

Tourist come without any fear and weather is normal
05/09/2020

Tourist come without any fear and weather is normal

اللّٰہ تعالٰی کا لاکھ شکر ہے حالیہ دنوں کی بارشوں کے بعد موسم کی خوشگواری پھر آئ جس کی وجہ سے اوشو کالام مٹلتان ویلی کے ...
03/09/2020

اللّٰہ تعالٰی کا لاکھ شکر ہے حالیہ دنوں کی بارشوں کے بعد موسم کی خوشگواری پھر آئ جس کی وجہ سے اوشو کالام مٹلتان ویلی کے موسم میں بھی بہتری آئی ساتھ میں پہاڑ پر برف کی چادر بھی بکھیر دی
سوات
کالام
مٹلتان
ویلی

جنت جیسا کے حسیں میرا وطن ہے ہمسر ہے فلک کی جو زمیں میرا وطن ہے 🌿جذبہ حب الوطنی ہمیشہ دل میں رھا ھے اسی وجہ نے اخر ہمھیں...
12/08/2020

جنت جیسا کے حسیں میرا وطن ہے
ہمسر ہے فلک کی جو زمیں میرا وطن ہے
🌿جذبہ حب الوطنی ہمیشہ دل میں رھا ھے اسی وجہ نے اخر ہمھیں مختلف مقامات کی سیر بھی کرائی ھے اپنے وطن کی جو ہر سال انجانے سوات کالام مٹلتان سے آگے علاقے ہیں جاننے کو دل چاہتا تھا اس لیے ھم نے تین دن کا پروگرام کیا جس میں ہم نے نیل سر مطلب نیلا رنگ کا پانی اور آخری پوائنٹ مٹلتان سوات کا نظارہ اپنے یادوں میں سما دیا اس کے بعد ہم نے سرائے کالام گئے وہاں کی سیر کی ساتھ میں عوام گل مطلب دشتِ مجنوں ریچھ جھیل شامیر گل سے ہوتے ہوئے مختلف مقامات پر آ تے ہوئے ان اجنبی خوبصورت پیارے سرسبز کارپٹ کی طرح پھیلا چمن آ بشار پہاڑ ان میں مویشیوں کا چرنا بہت دل کو بھلانے کا سبب بنا اور ہم اپنی منزل کی جانب گامزن رہے تھکاوٹ ہم سے کہیں دور رہی۔ از قلم swat kalam matiltan SK valley
،،swat,💕💕💕💕Kalam💕💕💕💞 matiltan,,💕💕💕valley

23/07/2020

Address

Swat
0946

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat kalam matiltan sk valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat kalam matiltan sk valley:

Share