Discover Utror

Discover Utror ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں
یہاں آپ کو وادی اتروڑ کی ہر قسم سیاحتی مقامات کی معلومات فراہم کی جائے گی
شکریہ

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aziz Khan, Younus Khan, Iftikhar Khan, Abdul Jalil Inqila...
23/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aziz Khan, Younus Khan, Iftikhar Khan, Abdul Jalil Inqilabi, Hazrat Hussain, Abdullah Swati, Muhammad Nawaz Khan

سپین خوڑ اتروڑ
08/04/2025

سپین خوڑ اتروڑ


Guess the place ?
06/04/2025

Guess the place ?

وادی اتروڑ وادی اتروڑ کو سوات کا سب سے خوبصورت علاقہ مانا جاتا ہے وادی اتروڑ  مینگورہ سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے...
02/04/2025

وادی اتروڑ
وادی اتروڑ کو سوات کا سب سے خوبصورت علاقہ مانا جاتا ہے وادی اتروڑ مینگورہ سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور کالام سے 15 کلومیٹر وادی اتروڑ میں آپ کو شاہی باغ ،سپین خوڈ، کنڈول جھیل، باڈ گوئی ٹاپ ،خڑخڑی جھیل دیسان میڈوز اسی طرح کی اور بھی بہت سارے تفریحی مقامات آپ دیکھنے کو ملینگے ۔وادی اتروڑ سے آپ باآسانی کمراٹ بھی جا سکتے ہے اور واپس اتروڑ بھی آسکتے ہی ایک دن میں
یہ ایک پر آمن علاقہ ہے یہاں آج تک کسی قسم کی کوئی ایسی بات نہیں آئی جیسے مہمانوں کو کوئی دکھ ہوا ہو علاقے کے لوگ بہت مہمان نواز ہے اور اپنی مہمانوں کا بھرپور خیال رکھتے ہیں
آپ اپنی فیملی کی شاتھ دوستوں کے ساتھ ضرور آیئے گا اور نہ ختم ہونے والی یادیں ساتھ لیکر جائے
اور آخر میں: یہاں سارے سہولیات میسر ہے لیکن احتیاطی طور آپ مکمل آئی تو وہ بھی آپ کے لیے بہتر ہے
ہماری پیج کا وزٹ کریں اور فالو کریں
شکریہ ا




عید مبارک Blue Water.                                                  بلو واٹر
01/04/2025

عید مبارک
Blue Water. بلو واٹر




کبھی میرا گاؤں بھی آئے وادی اتروڑ  یقینی طور پر آپ کو اس سے زیادہ خوبصورتی کہیں اور نہیں ملے گی
27/03/2025

کبھی میرا گاؤں بھی آئے
وادی اتروڑ
یقینی طور پر آپ کو اس سے زیادہ خوبصورتی کہیں اور نہیں ملے گی



اتروڑ سوات
21/03/2025

اتروڑ سوات

اتروڑ سوات   Swat پاکستان
19/03/2025

اتروڑ سوات
Swat پاکستان

خڑخڑی جھیلخڑخڑی جھیل وادی اتروڑ کی خوبصورت اور مشہور جھیلوں میں سے ایک ہے خڑخڑی جھیل جانے کے لیے آپ کو سب سے پہلے اتروڑ ...
11/03/2025

خڑخڑی جھیل
خڑخڑی جھیل وادی اتروڑ کی خوبصورت اور مشہور جھیلوں میں سے ایک ہے خڑخڑی جھیل جانے کے لیے آپ کو سب سے پہلے اتروڑ کی خوبصورت وادی کا ٹکٹ کاٹنا ہوگا اتروڑ سے جیب کا یہ سفر خڑخڑی تک آپ کو قدرت کے تراشے ہوئے پہاڑوں کے درمیان کئی ایسے مناظر سے سے ملوائیگا کہ کہ آپ کشمکش میں مبتلا ہو جائینگے دوسے ڈھائی گھنٹے کے سفر کے بعد
تیس سے پینتیس منٹ کی ہائیکنگ کے بعد آپ خڑخڑی جھیل کے بلکل سامنے ہونگے یہاں سے آگے میدان میڈوز ہے اگر ہائیکنگ ممکن ہو آپ کے لیے۔ خڑخڑی جانے کا آج کل بلکل پرفیکٹ موسم ہے تو آپ بھی اگر قدرت کے حسین نظارے دیکھنے کے شوقین ہے تو رابطہ کیجیے اور آکر قدرت کے حسین نظاروں کا لطف اٹھائیے اتروڑ کے بارے میں مکمل معلومات کے لیے پر فالو کریں اگر اتروڑ آنے کا ارادہ ہے تو رابطہ کریں
Copied

Address

Utror Kalam Swat
Swat

Telephone

+923489088540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Utror posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Utror:

Share

Category