راحیل خان

راحیل خان Official Page Of Raheel Shazullah Khan

23/06/2025

Bahrain Valley

22/06/2025

📍 افسوسناک حادثہ –کالام، شاہی باغ، گبرال

گبرال کے سیاحتی مقام شاہی باغ میں کشتی اُلٹنے کے افسوسناک واقعے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

💔 انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ سب دعا کریں 4 لاشیں ملے ہے باقی پانچ بھی اللہ تعالیٰ مدد کریں ۔

⚠️ اہم پیغام:
تمام سیاحوں اور مقامی افراد سے گزارش ہے کہ کشتی سواری کے دوران ہمیشہ سیفٹی جیکٹ پہنیں، موسم اور پانی کے بہاؤ کو مدِنظر رکھیں، اور کسی بھی خطرناک صورتحال سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

🙏 زندگی انمول ہے — احتیاط کریں، محفوظ رہیں۔

21/06/2025

کالام، شاہی باغ اتروڑ میں کشتیکا افسوس ناک حادثہ
شاہی باغ میں کشتی الٹنے سے 10افراد ڈوبنےکی اطلاعات ہیں۔
دو خواتین کی ڈیڈ باڈی ریکور کیاگیاہے اور باقی لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری ہے۔زراٸع
لاپتہ ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ زراٸع
دو ڈیڈ باڈیز کو سلام ویلفیئرفاونڈیشن کی ایمبولینس نے روانہ کردیاہے۔ زراٸع
کشتی حادثے میں ڈوبنے والوں کا پتہ سخاکوٹ ملاکنڈ سے بتایاجارہاہے۔ زراٸع۔
لاپتہ ہونے والوں کی تلاش میں اتروڑپولیس اور مقامی لوگ مصروف ہیں
اللہ پاک مزید خیر کرے۔آمین

08/11/2024

This child of Swat Valley, shares a deep message of peace and love. ♥️🕊️

07/11/2024

Autumn's beauty😍

22/07/2024

2022 کے سیلاب کے بعد
بحرین بازار ایک بار پھر اپنے پورانے حالت پر بحال
شکر الحمد اللہ

19/06/2024

عید الاضحی کا دوسرا دن الحمداللہ بحرین بازار کی رونقیں دوبارہ بحال ۔

19/06/2024
اگر آپ کالام کے سفر پر ہیں تو راستے میں آپ کو یہ وال چاکینگ جگہ جگہ پر دیکھنے کو ملے گی ۔یہاں کے باسی حکومت وقت سے اتنے ...
12/06/2024

اگر آپ کالام کے سفر پر ہیں تو راستے میں آپ کو یہ وال چاکینگ جگہ جگہ پر دیکھنے کو ملے گی ۔یہاں کے باسی حکومت وقت سے اتنے مایوس ہوچکے ہیں کہ آپ کو خود اندازہ ہوجائے گا جگہ جگہ یہ وال چاکینگ دیکھ کر۔

02/06/2024

سیلاب کے دو سال بعد بحرین بازار میں تارکول کا کالا کارپیٹ بچھا دیا گیا اور بحرین بازار کی وہی پورانی روڈ بحال ان شاء اللہ بحرین بازار کی رونقیں دوبارہ بحال

Address

Swat
KALAM

Telephone

+923484892023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راحیل خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to راحیل خان:

Share