Beauty Of Swat

Beauty Of Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty Of Swat, Tourist Information Center, Swat.

11/11/2024

سوات, کالام کے سیاحتی مقام مہوڈنڈ میں موسم سرما کی پہلی برف باری

18/02/2024

سوات کے سیاحتی مقام ملم جبہ میں برف باری کا سلسلہ شروع،، ہر طرف سفید ہی سفیدی

سوات، کالام وادی اتروڑ میں برفباری Havey Snowfall in Utror Valley Kalam Swat.
18/02/2024

سوات، کالام وادی اتروڑ میں برفباری
Havey Snowfall in Utror Valley Kalam Swat.

Malam Jabba Swat
06/02/2024

Malam Jabba Swat

سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری کالام سمر فیسٹیول شاہی گراونڈ میں  16 جون سے 18 جون 2023 تک جاری رہے گا۔
07/06/2023

سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
کالام سمر فیسٹیول شاہی گراونڈ میں 16 جون سے 18 جون 2023 تک جاری رہے گا۔

چوکیل بانڈہ، مانکیال، سوات اسلام آباد سے 350 کلو میٹر دور جہاں تک رسائی کے لئے آپ کی ٹانگوں کا مضبوط ہونا بنیادی شرط ہ...
21/05/2023

چوکیل بانڈہ، مانکیال، سوات اسلام آباد سے 350 کلو میٹر دور جہاں تک رسائی کے لئے آپ کی ٹانگوں کا مضبوط ہونا بنیادی شرط ہے۔ دو سے تین گھنٹے کا ٹریک آپ کو پھولوں کی اس حسین وادی میں پہنچا دے گا جہاں پر بادل آپ کے ساتھ ساتھ چلیں گے۔ پھولوں سے بھرے اس چمن کی سیر کے یہ بہترین ایام ہیں کیوں کہ جیسے ہی چرواہے اپنے جانوروں کے ساتھ چراہ گاہ میں پہنچیں گے تو چراہ گاہ میں سے پھول غائب ہو جائیں گے ہاں سبزہ البتہ اتنا ہے کہ ختم ہو ہی نہیں سکتا۔
اہم پڑاوٴ: اسلام آباد ۔ بحرین۔ مانکیال، سیرئی، کمرخوا اسلام آباد سے پبلک ٹرانسپورٹ پربحرین تک پہنچنا بہت آسان ہے پیرودھائی موڑ سے فلائنگ کوچ پر بحرین تک آسانی سے ۴ گھنٹے میں پہنچ جائیں گے۔ بحرین سے سواری کے حساب سے ڈاٹسن گاڑی پر سیرئی گاوٴں تک جایا جا سکتا ہے۔ مانکیال سے سے سیرئی تک پورا راستہ کچہ ہے اور فور بائی فور گاڑی سے پہنچنا ممکن ہے۔ سیرئی گاوٴں سے آپ پیدل ٹریکنگ شروع کرتے ہیں اور کمر خوا سے ہوتے ہوئے چوکیل کا راستہ پکڑ لیتے ہیں ۔ دشواری درمیانی ہے۔ ڈیڑھ سے دو گھنٹے کی چڑھائی کے بعد آپ چوکیل میں ہوں گے۔ جون اور جولائی بہترین موسم ہے چوکیل کی سیر کا لیکن جون کے پہلے ہفتے میں پورا سبزہ زار پھولوں سے بھرا ہوتا ہے.

تحریر: محمد اکمل خان اسلام اباد

سوات اور دیر کے اختتامی حدود پر واقع خوبصورت پہاڑی علاقہ باڈگوئی ٹاپ جو سیاحوں کی توجہ کا محور بنا۔
03/05/2023

سوات اور دیر کے اختتامی حدود پر واقع خوبصورت پہاڑی علاقہ باڈگوئی ٹاپ جو سیاحوں کی توجہ کا محور بنا۔

سواتیہ مہوڈنڈ ویلی کی تازہ تصویر ہے اور یہی جھیل ایریا کی اصل خوبصورتی ہے، ان دنوں جھیل روڈ بند ہے اس لیے خوبصورتی برقرا...
02/05/2023

سوات
یہ مہوڈنڈ ویلی کی تازہ تصویر ہے اور یہی جھیل ایریا کی اصل خوبصورتی ہے، ان دنوں جھیل روڈ بند ہے اس لیے خوبصورتی برقرار ہے جیسے روڈ کھل جائے نیچرل بیوٹی پاوں تلے روند دیا جاتا ہے، اگر کسی نے جھیل اور جھیل ایریا کی خوبصورتی دیکھنی ہو تو یہی دن اورموسم ہے کچھ گھنٹہ ادھا پیدل سفر کرکے نیچرل بیوٹی دیکھی جاسکتی ہے۔
#مہوڈنڈلیک #مہوڈنڈویلی #مہوڈنڈجھیل

Damaka Lake Utror Kalam Valley Swat
08/08/2022

Damaka Lake
Utror Kalam Valley Swat

سوات ، کالام کے علاقہ اتروڑ باڈگوئی ٹاپ میں برف باری کے مناظر
22/06/2022

سوات ، کالام کے علاقہ اتروڑ باڈگوئی ٹاپ میں برف باری کے مناظر

سوات اور کمراٹ باڈر باڈگوئی ٹاپ کو کیسے جا سکتے ہیں؟ دیکھئے اس ویڈیو میں
23/05/2022

سوات اور کمراٹ باڈر باڈگوئی ٹاپ کو کیسے جا سکتے ہیں؟ دیکھئے اس ویڈیو میں

Kumrat Valley is located in Upper Dir Kohistan District in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, and connects to Swat Valley via Badogai Pass, and Chital Kalash Vall...

وادی  کیلاش چترال میں چلم جوش فیسٹیول کے رنگارنگ تقریبات جاری ، فیسٹیول 14 سے 16مئی تک جاری رہے گا،
15/05/2022

وادی کیلاش چترال میں چلم جوش فیسٹیول کے رنگارنگ تقریبات جاری ، فیسٹیول 14 سے 16مئی تک جاری رہے گا،

The Famous Chilam Joshi Festival or spring festival of Chitral is set to begin on May 12. The festival is a five days long event that attracts both local and...

Address

Swat
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share