14/05/2026
گٹ قلعہ چڑھائی پولیس چوکی گٹ کے ساتھ جو کہ وادی پیوچار اور خاص طور پر برسوات پولیس لائن بمقام مرادے کے روڈ میں بہت خاص اہمیت رکھتی ہے۔ ان دنوں میں بڑی ابتر صورتحال میں ہے اور اس چڑھائی کے درمیان میں واقع ایک گھر کے کنسٹرکشن کاکام جاری ہے۔ محکمہ روڈ سی اینڈ ڈبلیو ہائی وے، تحصیل انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس آبادی والوں کو روڈ کی نشاندھی کی جائے تاکہ پھر بعد میں مسئلہ نہ بن جائے۔ شکریہ