Swat Times

Swat Times news and information desk

21/11/2021

Qualified Male/Female Quran, Hadith and Fiqah Teachers available

10/11/2021

القرآن

03/11/2021
09/07/2021

نئی حج پالیسی
سعودی حکمرانوں نے خدا کے قہر کو دعوت دے دی ، سینما ہال اور میوزک کنسٹرس میں رش
حرم کو بند کر دیا
اس سال کوئی غیر ملکی حج کو نہیں آ سکے گا
بغیر اجازت کعبہ جانے والے کو جرمانہ ہو گا👇👇👇👇

یہ اس سادات خاندان کی بچی ھے جنہیں ھر ماہ ھدیہ پیش کیا جاتاھے۔
06/02/2021

یہ اس سادات خاندان کی بچی ھے جنہیں ھر ماہ ھدیہ پیش کیا جاتاھے۔

05/02/2021

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج 4 فروری 2021ء ہے
الحمد للہ اس گھرانہ کو نیا خیمہ اور دیگر رہائشی ضروریات مل گئی ہیں۔
یہ گھرانہ بھی حالیہ بارشوں اور ہواؤں سے متاثر ہونے والوں میں سے ہے۔
انہیں دی گئی اشیاء پاکستان کی طرف سے ہدیہ ہے۔
اللہ تعالی آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائیں، آپ کے صدقات کو قبول فرماکر انہیں آپ کے لیے ذخیرہ آخرت بنائیں۔
-
-
-
شکریہ پاکستان
آپ نے ہمیں خیمے، بچھونا اور دیگر ضروریات مہیا کیں۔ حالیہ بارشوں اور ہواؤں سے ہم بری طرح متاثر ہوئے تھے۔
اللہ تعالی آپ حضرات کو بہت جزائے خیر عطا فرمائیں۔

ھدایہ شریف کے درس کے بعد اجراوتطبیقیعنی راجح اور مفتی بہ قول کو پہچاننے کی مشق
01/02/2021

ھدایہ شریف کے درس کے بعد اجراوتطبیق
یعنی راجح اور مفتی بہ قول کو پہچاننے کی مشق

01/02/2021

اشاروں کے ساتھ قرانی عربی پڑھنے کی مشق
ایک ساتھی روس کاھے دوسرا فرانس سے ،تیسرا دبیئ سے اور چوتھا پشاور سے آیا ھوا ھے۔

23/01/2021

سوات ٹائمز پیج اور سوات ٹائمز ویب سائٹ میری پرسنل پیجز ہیں ۔ اس کا نہ کسی تنظیم سے تعلق ہے اور نہ ہی کوئی اور ایمپلائی ہے۔
تمام احباب و ادارے نوٹ فرمالیں
عابد علی یوسفزئی

Address

G. T. Road, Rahimabad
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share