Football 4bagh

Football 4bagh pray for the best

30/07/2025
30/07/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Malik Liaqat Bari,
Zia Ur Rahman Ajiz,
Himayat Ur Rahman,
Sher Wahid,
Aktar Khan,
Anfaal Khan

Korea nowadays
01/04/2023

Korea nowadays

22/11/2021

Kindly give your review about our page and team

24-09-2020 کو کبل گراؤنڈ پر خیبر پختونخواہ سپورٹس بورڈ کے سربراہی میں فٹبال انڈر 16کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہوۓ جس میں سوات...
27/09/2020

24-09-2020 کو کبل گراؤنڈ پر خیبر پختونخواہ سپورٹس بورڈ کے سربراہی میں فٹبال انڈر 16کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہوۓ جس میں سوات بھر سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا جن میں سے 9کھلاڑی سلیکشن کمیٹی نے سلیکٹ کئ اس میں 2 کھلاڑی چارباغ سے بھی سلیکٹ ہوۓ جو ایک اعزاز کی بات ہے . ہم خیبر پختونخواہ سپورٹس بورڈ کے نہایت مشکور ہے جن کی وجہ سے سوات میں پہلی دفعہ اوپن میرٹ پر سلیکشن ہوئی ہے۔

21/03/2020



کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان میں لاک ڈاؤن ہونا بہت ضروری ہے ورنہ ہم دوسرا اٹلی بن جائیں گے یا پھر اس سے بھی زیادہ اللہ رحم فرمائے میں نے دیکھا لوگ سنجیدہ نہیں ہیں۔۔شادی ہالز بند ہیں لیکن فیملی فنکشنز بھرپور مہمانوں مجمعے کے ساتھ گھروں میں جاری ہیں ۔۔ریسٹورنٹس بند لیکن لانگ ڈرائیو پبلک ٹرانسپورٹ موٹر سائکلوں پر دوستوں کے ساتھ سڑکوں پر رش بھر پور ہے ۔ اسکولز کی چھٹیاں لیکن بچے رشتے داروں کے گھر جارہے ہیں ۔ گلیوں میں کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔۔ خدارا سنجیدگی کا مظاہرہ کریں یہ صرف ناک منہ ڈھانپنے یا ہاتھوں کو دھونے سے نہیں کپڑوں اور جوتوں کے زریعے بھی وائرس آسکتا ہے۔۔آن لائن ڈیلیوری کی زریعے وائرس بھی ڈیلیور ہو سکتا ہے ۔۔ مذاق اڑانے ۔۔ ابے کچھ نہیں ہے یار۔۔ چودہ دن کی بات ہے ۔۔ یہ قوم ڈینگی ۔۔نگلییریا سے لڑ جاتی ہے کو رونا کیا چیز ہے ۔۔ قوم کو نفسیاتی کر رکھا ہے۔۔بیرونی امداد کھانے کے لئیے ڈھونگ ہے۔۔حکومت کی کرپشن کے طریقے ہیں ۔۔وغیرہ وغیرہ جیسے جملوں کے لئیے آگے بھی موقع ملتا رہے گا ۔۔اگر اس سے بچ گئے تو ۔۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف ڈھائی ہزار وین ٹی لیٹر ہیں تو آبادی بائیس کروڑ ۔۔اور حل صرف وینٹی لیٹر۔اس وقت خود کو اور دوسروں کو بچانے کا وقت ہے پلیز سنجیدگی کا مظاہرہ کریں ۔۔سنجیدگی کا مظاہرہ کرلیں اس سے پہلے کے بغیر کفن اور جنازوں کے دفن لئیے جائیں ۔مالک رحم فرمائیں ۔

Address

Charbagh
Swat
CHARBAGH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Football 4bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share