Kumrat Valley KP

Kumrat Valley KP "Traveling is my way of learning from Mountains, Rivers, Medaows & Lakes, ."
(222)

19/08/2026
My village
17/08/2026

My village

17/08/2026

Kund Banda

13/08/2026

Kumrat Valley

13/08/2026

My village my life

لاہور میٹرو بند ہونے والی ہے, نیلم جہلم بنداور تربیلا بھی جواب دے چکا ہے، ماشاءاللہ!تربیلا مٹی اور ریت سے بھی بھر چکا ہے...
12/08/2026

لاہور میٹرو بند ہونے والی ہے, نیلم جہلم بند
اور تربیلا بھی جواب دے چکا ہے، ماشاءاللہ!
تربیلا مٹی اور ریت سے بھی بھر چکا ہے، اور یہ مٹی اور ریت خود بخود صاف ہونے والی نہیں۔ اسے صاف کرنے کے لیے باقاعدہ کام اور بھاری مشینری چاہیے۔
منگلا کے بھی آدھے ٹربائن کام نہیں کر رہے۔
پاکستان کو تقریباً 25 ہزار میگاواٹ بجلی چاہیے، لیکن شکر ہے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت تقریباً 22 ہزار میگاواٹ کا سولر خود لگا لیا ہے۔ ورنہ شاید پنکھے بھی صرف تصویر میں چلتے۔ 😂
کبھی حکومت کہتی تھی کہ ہمارے پاس 200 سال کی گیس ہے۔
اب حال یہ ہے کہ دن میں چار پانچ گھنٹے گیس آ جائے تو گھر والے ایک دوسرے کو آواز دیتے ہیں:
"جلدی کرو! گیس آگئی ہے، پتا نہیں دوبارہ کب آئے!" 😂
پانی کا بھی کمال نظام ہے؛ کبھی سیلاب اتنا کہ ہر طرف پانی ہی پانی، اور کبھی زمین کے نیچے پانی کم ہوتا جا رہا ہے۔
اور پھر کہتے ہیں پاکستان ترقی کر رہا ہے۔ 😂
کچھ کمپنیاں تو پاکستان سے نکل گئی ہیں، اور کچھ اپنا کاروبار بیچ کر نکل گئی ہیں۔
1. Shell
2. Telenor
3. Uber
4. Careem
5. Yamaha
6. Pampers
7. Ariel
8. Always
9. Safeguard
10. Head & Shoulders
11. Pantene
12. Olay
13. Vicks
14. Oral-B
15. Gillette
16. Microsoft
17. Pfizer
18. Eli Lilly
19. Sanofi
20. Eni
21. TotalEnergies
22. Puma Energy
23. Viatris
24. Fresenius Kabi
25. Bayer
26. Utility Stores Corporation
27. Bykea
28. Dastgyr
29. Jugnu
30. MedznMore
31. VavaCars
32. Airlift
33. Lotte Chemical
34. Johnson & Johnson
35. Barclays Bank
36. HSBC Bank
37. Swvl
38. Retailo
39. Cheetay
40. Krave Mart
لیکن کوئی بات نہیں
مبارک ہو پاکستان ترقی کر رہا ہے! 😂🇵🇰
بجلی کے لیے عوام سولر لگا رہے ہیں،
گیس کے لیے لوگ سلنڈر ڈھونڈ رہے ہیں،
پانی کبھی سیلاب بن کر آتا ہے اور کبھی زمین کے نیچے سے غائب ہو رہا ہے،
ڈیم مٹی اور ریت سے بھر رہے ہیں،
ٹربائن جواب دے رہے ہیں،
اور کمپنیاں پاکستان سے اپنا بوریا بستر سمیٹ رہی ہیں۔
لیکن ہم پھر بھی کہیں گے:
"پاکستان ترقی کر رہا ہے!" 😂
⛰️Picture at Naltar

Address

Swat
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat Valley KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share