21/09/2026
جہاں نیلا آسمان، شفاف جھیل اور بلند پہاڑ مل کر قدرت کی ایسی تصویر بناتے ہیں کہ دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے: ماشاءاللہ! 🌿✨
ماہودنڈ کی یہ حسین وادی سکون، خوبصورتی اور فطرت سے محبت کا ایک خوبصورت احساس ہے۔