Bala Ustad

Call Directions

Bala Ustad ✌️ڈرائیور لوگ زندہ باد ✌️

21/09/2026

پورے پاکستان کو چیلنج ہےاگر ڈونگ فنگ میں ایسی گاڑی کسی کے پا س ہے تو کمنٹ میں آئے🌸

ماشااللّٰہ بلوچ🌼
20/09/2026

ماشااللّٰہ بلوچ🌼

شہزادی 507 آج سے 4  سالُ پہلے کی تصویر ✌️
19/09/2026

شہزادی 507 آج سے 4 سالُ پہلے کی تصویر ✌️

جیو شہزادی ماشااللہ
18/09/2026

جیو شہزادی ماشااللہ

16/09/2026

شہزادیاں❤️

385 مستال کوچ وقت عروج ❤️
14/09/2026

385 مستال کوچ وقت عروج ❤️

بھائی جہانزیب ملک تلہ گنگ.  بلال آباد 2004 کی یادگار فوٹو.  دی اعوان اپنے وقت کی بے تاج بادشاہ 💓
12/09/2026

بھائی جہانزیب ملک تلہ گنگ. بلال آباد 2004 کی یادگار فوٹو. دی اعوان اپنے وقت کی بے تاج بادشاہ 💓

اصف اللہ افریدی ہڑپہ کے ہوٹل میں لیا گیا 1999 کا ایک یادگار فوٹو😍
08/09/2026

اصف اللہ افریدی ہڑپہ کے ہوٹل میں لیا گیا 1999 کا ایک یادگار فوٹو😍

07/09/2026

سیزو برینڈ😍💓

استاد یعقوب عرف کوکا1990ء کی یادگار تصویر، گاڑی نمبر 635استاد یعقوب عرف کوکا نے درا گروپ منڈیال چوک پر بنایا، جو اس دور ...
05/09/2026

استاد یعقوب عرف کوکا
1990ء کی یادگار تصویر، گاڑی نمبر 635
استاد یعقوب عرف کوکا نے درا گروپ منڈیال چوک پر بنایا، جو اس دور میں کافی مشہور تھا۔ اس گروپ میں تمام ٹرک ڈرائیور اور ٹرالہ ڈرائیور شامل تھے، جن میں سے زیادہ تر آج اس دنیا میں نہیں رہے۔
گروپ کی سربراہی کے ساتھ ساتھ استاد کوکا کی سیاست میں بھی دلچسپی تھی، سدا بہار گپ شپ کے شوقین تھے اور ملک سلیم کے حمایتی تھے۔
ڈرائیوری کی دنیا میں یعقوب عرف کوکا ایک نام، ایک باکردار، اعلیٰ ظرف اور دلیر شخصیت تھے، جنہوں نے 2012ء تک راکٹ گاڑی چلائی۔ انہوں نے بہت سارے شاگرد بھی بنائے اور انہیں ڈرائیوری سکھائی۔
استاد کوکا پرانی کچہری، نزد منڈیال چوک، تلہ گنگ کے رہائشی تھے۔ انہیں وفات پائے تقریباً 2 سال ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔

Address

Talagang

Telephone

+923105558300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bala Ustad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category