Al Aman Global Travel & Tours

Al Aman Global Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Aman Global Travel & Tours, Tour Agency, Opposite Eidgah Masjid, Near Old Bus stand, Office #. 1, 1st Floor, Rasheed Market, Talagang.

Passionate about transformative travel experiences. ✈️ As the founder of Al Aman Travel & Tours, I'm dedicated to curating seamless journeys, specializing in Umrah Packages, visit visas, and budget-friendly Airline tickets.

💔 ہم کب چاہتے ہیں کہ آپ عید سے پہلے پردیس جائیں؟لیکن… جب مجبوری ہو اور فرائض بلا رہے ہوں، اور ٹکٹ بہت سستے مل رہے ہوں،تو...
28/05/2025

💔 ہم کب چاہتے ہیں کہ آپ عید سے پہلے پردیس جائیں؟
لیکن… جب مجبوری ہو اور فرائض بلا رہے ہوں، اور ٹکٹ بہت سستے مل رہے ہوں،
تو فیصلہ لینا چاہیے۔!
✈️ خوشخبری!
عید سے پہلے اور بعد — دونوں کے لیے
ہم لائے ہیں بےمثال رعایت کے ساتھ
گروپ ٹکٹس:
📍 ریاض | جدہ | دمام | دبئی | شارجہ | مسقط | بحرین
💼 اگرعید سے پہلےواپسی لازم ہو، تو کم از کم خرچ میں جائیں۔
ہماری یہی کوشش ہے کہ جدائی کا غم سستے ٹکٹ سے دور کیا جائے ۔
🎯 کم قیمت | جلد بکنگ | مکمل رہنمائی
📞 رابطہ: 0333 5566519
📍 پتہ: بالمقابل عید گاہ، پہلی منزل، رشید مارکیٹ، تلہ گنگ
📌 الامان گلوبل ٹریول اینڈ ٹورز – جہاں سفر صرف منزل نہیں، اعتماد کا نام ہے۔


✈️ زبردست رعایت کے ساتھ بیجنگ کا سفر! 🇨🇳Students | Families | Business Flyers – سب کے لیے خاص آفر!اب سفر کریں اسلام آباد...
24/05/2025

✈️ زبردست رعایت کے ساتھ بیجنگ کا سفر! 🇨🇳
Students | Families | Business Flyers – سب کے لیے خاص آفر!

اب سفر کریں اسلام آباد بیجنگ ، وہ بھی سستے داموں اور مکمل اعتماد کے ساتھ!
ہم پیش کر رہے ہیں:

✅ کم ترین کرایے
✅ پاکستان کی بجٹ ائیرلائن
✅ فوری کنفرم ٹکٹ
✅ طلباء کے لیے خصوصی رعایت
✅ 24/7 کسٹمر سپورٹ

📞 ابھی رابطہ کریں: 0333 5566519
📍 ال امان گلوبل ٹریول اینڈ ٹورز
Opposite Eid Gah, First Floor, Rasheed Market, Talagang

🛫 آپ کا قابل اعتماد ٹریول پارٹنر – اعتماد کے ساتھ سفر کریں!

𝐉𝐨 𝐩𝐡𝐚𝐥𝐞 𝐜𝐡𝐚𝐥𝐞، 𝐰𝐨 𝐚𝐩𝐧𝐢 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐢𝐥 𝐩𝐚 𝐜𝐡𝐮𝐤𝐞۔۔۔ 𝐀𝐛 𝐦𝐚𝐧𝐳𝐢𝐥 𝐀𝐀𝐩 𝐤𝐢 𝐌𝐔𝐍𝐓𝐀𝐙𝐈𝐑 𝐡𝐚𝐢!✈️ آپ بھی  اپنی ٹکٹ ہم ہی سے بک کروائیں — سستی،...
18/05/2025

𝐉𝐨 𝐩𝐡𝐚𝐥𝐞 𝐜𝐡𝐚𝐥𝐞، 𝐰𝐨 𝐚𝐩𝐧𝐢 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐢𝐥 𝐩𝐚 𝐜𝐡𝐮𝐤𝐞۔۔۔ 𝐀𝐛 𝐦𝐚𝐧𝐳𝐢𝐥 𝐀𝐀𝐩 𝐤𝐢 𝐌𝐔𝐍𝐓𝐀𝐙𝐈𝐑 𝐡𝐚𝐢!
✈️ آپ بھی اپنی ٹکٹ ہم ہی سے بک کروائیں — سستی، تیز اور قابلِ اعتماد سروس کے ساتھ۔

🎫 Ticket Booking, Re-Issue, Void Ticket, Cancelation, Refund کی مکمل سہولیات کیساتھ

🌍 دنیا بھر کی تمام ایئرلائنز کی ٹکٹس دستیاب ہیں
📆 عمرہ، وزٹ، ورک ویزا یا تفریحی سفر — ہم ہیں آپ کے ساتھ
📞 رہنمائی کے لیے 24 گھنٹے دستیاب
📍 دفتر: رشید مارکیٹ، فرسٹ فلور، بالمقابل عید گاہ، تلہ گنگ
📲 0333 5566519

💬 آج سےفلائیٹ اپڈیٹ،فئیر کیلئے وٹس ایپ کریں۔

13/05/2025

"حج بلا اجازت کے نتائج
مالی نقصانات
اس سال اور آنے والے سالوں میں حج سے محرومی
قانونی جرمانے اور سزائیں


"

🕋 𝐇𝐚𝐣𝐣 𝐤𝐞 𝐛𝐚𝐚𝐝 𝐔𝐦𝐫𝐚𝐡 𝐒𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧 𝟏𝟒𝟒𝟕𝐇 𝐤𝐢 𝐒𝐡𝐮𝐫𝐮𝐚𝐭 — 𝐀𝐩𝐧𝐚 𝐒𝐚𝐟𝐚𝐫-𝐞-𝐦𝐮𝐪𝐚𝐝𝐝𝐚𝐬 𝐚𝐚𝐣 𝐡𝐢 𝐩𝐥𝐚𝐧 𝐤𝐚𝐫𝐞𝐧 ✈️✍الحمدللہ! حج کے بعد عمرہ سیزن ...
12/05/2025

🕋 𝐇𝐚𝐣𝐣 𝐤𝐞 𝐛𝐚𝐚𝐝 𝐔𝐦𝐫𝐚𝐡 𝐒𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧 𝟏𝟒𝟒𝟕𝐇 𝐤𝐢 𝐒𝐡𝐮𝐫𝐮𝐚𝐭 — 𝐀𝐩𝐧𝐚 𝐒𝐚𝐟𝐚𝐫-𝐞-𝐦𝐮𝐪𝐚𝐝𝐝𝐚𝐬 𝐚𝐚𝐣 𝐡𝐢 𝐩𝐥𝐚𝐧 𝐤𝐚𝐫𝐞𝐧 ✈️✍
الحمدللہ! حج کے بعد عمرہ سیزن شروع ہونے جا رہا ہے، اور الامان گلوبل ٹریول اینڈ ٹورز (Lic. No. LHR-10617) نے اس سلسلے میں ایک معلوماتی اور بکنگ ڈیسک قائم کر دیا ہے جہاں لمحہ بہ لمحہ ایئرلائنز کی دستیابی، ہوٹلز کی اویلیبلٹی، اور دیگر تفصیلات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ آپ کو عمرہ سے متعلق مکمل اور تازہ ترین رہنمائی حاصل ہو سکے۔

📢 عمرہ بُکنگ جاری ہے!
✈️ بروقت تیاری اور بکنگ سے آپ کی نشست محفوظ بنائی جا سکتی ہے۔
📆 الحمدللہ! ہمارا پہلا گروپ جولائی کے پہلے ہفتے روانگی کے لیے تیار ہے۔

✅ سستے پیکیجز
✅ ہر ایئرلائن کی دستیابی
✅ ویزہ، ٹکٹ، ٹرانسپورٹ اور رہائش کی مکمل سہولت
✅ فیملیز اور گروپ کے لیے خصوصی آفرز

📍 وزٹ کریں:الامان گلوبل ٹریول اینڈ ٹورزپتہ: بالمقابل عید گاہ،فرسٹ فلور، رشید مارکیٹ، تلہ گنگ
📞 رابطہ نمبر: 0333-5566519📱
📧 ای میل: [email protected]

💬 آپ کا اعتماد، ہماری پہچان!
🤝 ان شاء اللہ! اگر، مگر، لیکن سے پاک — صاف، شفاف اور اعتماد پر مبنی معاملات۔
📩 ابھی رابطہ کریں یا ان باکس کریں مزید معلومات کے لیے۔


11/05/2025

"خبردار..
جعلی حج مہم کے اشتہارات اور غیر لائسنس یافتہ دفاتر۔

"

10/05/2025

الحمدللہ! پاکستان سرخرو ہوا 🇵🇰 مدبرانہ حکمتِ عملی نے بھارت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ ہم ایک سیسہ پلائی دیوار ہیں! ✊ فضائی حدود کھول دی گئی ہیں، تمام پروازیں نئے شیڈول کے ساتھ جاری ہیں۔ ✈️ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 📞 0333 5566519 📧 [email protected] Al Aman Global Travel and Tours 🎉👏💥🎊

✈️ ،عمرہ 1447ھ - نئی امیدیں، نئی سہولتیں،نئے ہمسفر 🕋الحمدللہ! نئے عمرہ سیزن 1447ھ (محرم الحرام) کے لیے اہم اصلاحات ، عمر...
28/04/2025

✈️ ،عمرہ 1447ھ - نئی امیدیں، نئی سہولتیں،نئے ہمسفر 🕋

الحمدللہ! نئے عمرہ سیزن 1447ھ (محرم الحرام) کے لیے اہم اصلاحات ، عمرہ پالیسیز اور نئے عمرہ پیکج ریٹس کے بارے میں مکمل معلومات اور رہنمائی کے لیے معلوماتی ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے۔
💞 𝐀𝐋 𝐀𝐌𝐀𝐍 𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋 𝐓𝐑𝐀𝐕𝐄𝐋 𝐀𝐍𝐃 𝐓𝐎𝐔𝐑𝐒 (𝐀𝐩𝐩𝐫𝐨𝐯𝐞𝐝 𝐋𝐢𝐜𝐞𝐧𝐬𝐞: 𝓛𝓗𝓡-10617) 👍 سے رابطہ میں رہیں۔ ✅

🕋 ہم نے نئے سیزن کے لیے سعودی عریبیہ میں اپنے وینڈرزکے ساتھ ایئر ٹکٹنگ ✈ ،عمرہ ویزا اور بہترین ہوٹلز و پراپرٹیز کا اہتمام کر لیا ہے۔

🌍 دنیا بھر کے لیے ایئر ٹکٹ کی سہولت بھی دستیاب ہے — کم ریٹس اور بہترین سروس کے ساتھ۔

📢 معلومات لینے سے نا گھبرائیں، نہ شرمائیں تاکہ آپ کے لیے سہولت اور آسانی کا ہر ممکن بندوبست کیا جا سکے۔ 🙌

📞 00333 5566519📧 [email protected]
🏢 𝐀𝐋 𝐀𝐌𝐀𝐍 𝐆𝐋𝐎𝐁𝐀𝐋 𝐓𝐑𝐀𝐕𝐄𝐋 𝐀𝐍𝐃 𝐓𝐎𝐔𝐑𝐒
📌Opp. Eid Gah, 1st Floor, Rasheed Market, Talagang

✈️ سستی فلائیٹ کی تلاش کی فکر اب ختم!𝐀𝐥-𝐀𝐦𝐚𝐧 𝐆𝐥𝐨𝐛𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 & 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 – 𝐀𝐩𝐩𝐫𝐨𝐯𝐞𝐝 | 𝐋𝐢𝐜𝐞𝐧𝐬𝐞 𝐍𝐨: 𝐋𝐇𝐑-𝟏𝟎𝟔𝟏𝟕✍🔹 سستی ترین ائیر ٹ...
19/04/2025

✈️ سستی فلائیٹ کی تلاش کی فکر اب ختم!
𝐀𝐥-𝐀𝐦𝐚𝐧 𝐆𝐥𝐨𝐛𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 & 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 – 𝐀𝐩𝐩𝐫𝐨𝐯𝐞𝐝 | 𝐋𝐢𝐜𝐞𝐧𝐬𝐞 𝐍𝐨: 𝐋𝐇𝐑-𝟏𝟎𝟔𝟏𝟕✍
🔹 سستی ترین ائیر ٹکٹس – کنفرم سیٹس کے ساتھ
🔹 Domstic & International فلائٹس کی مکمل رینج دستیاب
🔹 جدہ، دبئی، ریاض، دمام، دوحہ، استنبول، مسقط، چین، یورپ، USA – ہر جگہ کی فلائٹس
💺 تمام بڑی ایئرلائنز کے ساتھ براہِ راست:
PIA, Saudia, Qatar Airways, Emirates, Flydubai, Turkish Airlines, اور دیگر مشہور ایئر لائنز۔
________________________________________
🌟 ہمارا وعدہ: فوری ریسپانس، مکمل تعاون
🚫 اب بار بار فلائٹس کا ریٹ پوچھنے میں ہچکچانے کی ضرورت نہیں!
📲 ہمارے نمائندے ہر وقت آپ کو بروقت آگاہی دینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔
✈️ اگر کبھی بھی آپ کو ٹکٹ میں تبدیلی، کینسلیشن یا ریفنڈ کی ضرورت پیش آئے تو ہم ائیرلائن کی پالیسی کے مطابق آپ کو انٹرٹین کرنے کے پابند ہیں۔
📌 آپ کے علاقہ اور گرد و نواح میں واحد ٹریول ایجنسی جو پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنی سروسز دیتی ہے۔
________________________________________
💼 لیبر ورک والوں کیلئے مزید سستے فئیر
فیصل آباد،سیالکوٹ اور لاہور سے بھی بیرونِ ملک لیبر کے لیے موزوں فلائیٹس دستیاب رہتی ہیں۔

________________________________________
🕘 24/7 سروس | فوری بکنگ | مکمل رہنمائی
🎯 Umrah، بزنس، فیملی ویزہ، وزٹ — ہر مقصد کے لیے بہترین پلاننگ
📍 دفتر کا پتہ:
Office No. 1, 1st Floor, Rasheed Market, Eidgah Masjid, Talagang
📲 WhatsApp پر فوری رابطہ: wa.me/923335566519
📧 ای میل: [email protected]

✈️ سستے ایئر ٹکٹس، بھروسے کے ساتھ! 🌍Al Aman Global Travel & Tours – آپ کے قابلِ اعتماد ٹریول پارٹنر!ہم فراہم کرتے ہیں:✅ ...
12/04/2025

✈️ سستے ایئر ٹکٹس، بھروسے کے ساتھ! 🌍
Al Aman Global Travel & Tours – آپ کے قابلِ اعتماد ٹریول پارٹنر!

ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ سستے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک ایئر ٹکٹس
✅ تمام ایئر لائنز کی دستیابی
✅ فوری اور آسان بکنگ
✅ 24 گھنٹے سروس

🌟 خصوصی سہولت:
ہمارے پاس سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، عمان اور یورپ کے لیے
سستے لیبر گروپ ٹکٹس بھی دستیاب ہیں! 💼✈️

🌐 رابطہ کریں:
📞 0333 5566519
📧 [email protected]
📍 بالمقابل عیدگاہ مسجد، فرسٹ فلور، رشید مارکیٹ، تلہ گنگ

اب سفر کریں آسانی، اعتماد اور کم قیمت کے ساتھ! 🌏🛫

Address

Opposite Eidgah Masjid, Near Old Bus Stand, Office #. 1, 1st Floor, Rasheed Market
Talagang
48100

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:30
Tuesday 08:30 - 18:30
Wednesday 08:30 - 18:30
Thursday 08:30 - 18:30
Friday 09:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 18:30
Sunday 08:30 - 18:30

Telephone

+923335566519

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aman Global Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Aman Global Travel & Tours:

Share