نگہبان تلہ گنگ

نگہبان تلہ گنگ Talagang is commonly known as land of Ghazis and Martyrs. Nigheban TALAGANG is 1st orphanage home established by Aalam Khan Memorial Trust in TALAGANG.

free education, food, residency and much more provided to deserving orphan students at foot step.

NIGEHBAN ORPHANAGE HOME TALAGANG Nigehban Team is going to play Cricket 🏏
11/04/2026

NIGEHBAN ORPHANAGE HOME TALAGANG
Nigehban Team is going to play Cricket 🏏

29/03/2026

الحمد للہ
نگہبان آرفن ایج ہوم تلہ گنگ کی بیس منٹ کا لینٹر مکمل کر لیا گیا۔

نگہبان آرفن ایج ہوم تلہ گنگ کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں مبارک منجانب: عالم خان میموریل آرگنائزیشن تلہ گنگ
20/03/2026

نگہبان آرفن ایج ہوم تلہ گنگ کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں مبارک
منجانب: عالم خان میموریل آرگنائزیشن تلہ گنگ

19/03/2026

نگہبان آرفن ایج ہوم میں نگہبان انتظامی امور فی میل ونگ کی روح رواں میڈم کنیز فاطمہ کی بچوں کے ساتھ طویل نشست
میڈم کنیز فاطمہ نے نگہبان آرفن ایج ہوم کے بچوں کو موٹیویٹ کرنے اور کامیاب زندگی گزارنے کیلئے مفید معلومات شیئر کیں۔
میڈم صاحبہ نے اپنے مختلف تجربات شیئر کیے اور بچوں میں ایک نیا ولولہ اور انرجی انجیکٹ کی تاکہ وہ دوران تعلیم اپنے روز مرہ معمولات کو مؤثر بنائیں تاکہ آئندہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکیں۔
اس موقع پر برادر مکرم ملک سجاد بھی ہمراہ تھے
ادارہ آپکی مصروفیت کے باوجود گاہ بگاہ قیمتی وقت دینے پر میڈم صاحبہ کا تہہ دل سے مشکور ہے۔

22/02/2026

الحمد للہ
نگہبان تلہ گنگ کی تعمیر کا آغاز ہو چکا

21/02/2026

Address

Talagang
48100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نگہبان تلہ گنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share