15/08/2026
✈️ SP TRAVEL & TOUR ✈️
📢 اہم اطلاع برائے عمرہ زائرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ سعودی ایئرلائن کی پرومو آفر 18 اگست کو متوقع ہے، اس لیے تمام معزز زائرین سے گزارش ہے کہ اپنے پاسپورٹ جلد از جلد جمع کروائیں۔
🎯 تاکہ آپ کے لیے کم سے کم ممکنہ فئیر میں سیٹ بک کی جا سکے اور پرومو فئیر دستیاب ہوتے ہی بروقت ٹکٹ ایشو کیا جا سکے۔
⏳ پرومو فئیر محدود سیٹس کے لیے ہوتا ہے، اس لیے دیر نہ کریں!
📌 جلد پاسپورٹ جمع کروائیں، بہترین فئیر حاصل کریں اور اپنی سیٹ بروقت کنفرم کروائیں۔
🤲 حرمین شریفین کا سفر، اعتماد کے ساتھ — SP Travel & Tour
📍 Address: Nasarpur Road, Near AD Sweets Mobile Market, Tando Allahyar
📞 Contact:
0331-3800150
0312-3902918
0301-3526540