27/05/2026
اسلام آباد
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی زوجہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اقتداء میں ادا ہونے والی نمازہ جنازہ میں علماء کرام سمیت سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔ہم اراکین KHM ٹریولز اینڈ ٹورز قائد ملت جعفریہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور مرحومہ کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں