07/05/2024
سانپ کاٹ لےتوکیاکرناچاہیے ۔
گرمی و برسات کا موسم چل رہا ہے اس موسم میں اکثر موذی حشرات الارض سطح زمین پر آجاتے ہیں، جن میں سب سے زہریلا سانپ ہوتا ہے جو کہ فوری طور پر جان لیوا ہے، اور یہ اس گرمی کے موسم میں سطح زمین پر کیوں ابھر آتا ہے؟
دراصل جو کچھ ہماری عقل سوچتی ہے معاملہ اس کے برعکس ہے، ہمارا سب کا یہی خیال ہے کہ گرمیوں میں سانپ اس لیے باہر آتا ہے کہ اسے بھی گرمی لگتی ہے، لیکن درحقیقت ایسا ہرگز نہیں ہے، بلکہ یاد رکھیں سانپ کو ٹھنڈک برداشت نہیں، یہ گرم ماحول میں رہنا پسند کرتا ہے، کیا آپ نے نہیں دیکھا سردی میں نلکے سے گرم پانی نکلتا ہے، اس لیے سانپ بھی زمین میں ہی رہتا ہے سطح زمین پر سردی ہوتی ہے اس لیے باہر نہیں نکلتا، اور گرمیوں میں نلکے کا پانی ٹھنڈا نکلتا ہے کیونکہ زیرِ زمین میں سردی ہوتی ہے۔اس لیے سانپ سطح زمین پر گرم ماحول میں نکل آتا ہے۔
اگر اچانک سانپ کاٹ لے تو
۔۔۔۔پریشان مت ہوں۔۔۔
اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں
جہاں طبی امداد ناممکن ھے اور آپ کو سانپ نے کاٹ لیا ھے تو پریشانی کی ضرورت نہیں فوری طور پر ڈنگ والی جگہ سے 2 انچ اوپر پٹی یا رسی مظبوطی سے باندھ لیں تاکہ زہر جسم میں نہ پھیلے اور کسی تیز چیز سے زخم کی جگہ پر چیرا لگائیں
تاکہ خون نکلنا شروع ہوجائے اور آکھ کا پودہ تلاش کریں جس کی تصویر بھی دیدی ہے ہم نے دیکھ لیں یہ اکثر بنجر بیکار زمین میں ہوتا ہے ہر ہر آدمی پہچانتا ہے آکھ کو۔ اسکا دودھ زخم والی جگہ اور ناف پر لگائیں اور آکھ کےتازہ پتے یا اسکے پھول کھانا شروع کریں۔اس وقت تک کھائیں جب تک کڑوے نہ لگیں۔
*انشاءاللہ*
اسی وقت زہر کا اثر ختم ھونا شروع ھو
جائے گا کیونکہ آک سانپ کے زہر کا اینٹی تریاق ہے۔
*آپ کی ایک پوسٹ کسی کی زندگی بچا سکتی ہے، یہ پوسٹ ثواب کی نیت سے شئر کیجیے،